Auras chamak ya light ko kaha jata hai agar kisi fard ko basri khlal ki wajah se chamakdar roshni deekhaee day aur is ke baad is ke adhay sir mein dard shuru ho jaye to yeh migraine aura hai aur agar kisi fard ko kisi qisam ka basri khlal nah ho to bhi usay dard e shaqiqa ho jaye to yeh migraine without aura hai .
Migraine aura mein deekhaee dainay wali roshni ka haqeeqat mein koi wujood nahi hota. Yeh mehez aik khlal hai .
Migraine Auras Aur Migraines Without Auras Urdu
اورا چمک کو کہا جاتا ہے ۔ درد شقیقہ کے بہت سے مریض ایسے ہیں جن کو روشنی یا کوئی چمکدار چیز کو دیکھ کر درد شقیقہ شروع ہو جاتا ہے۔ جبکہ اس چمکدار روشنی اور ڈاٹس کا کوئی وجود نہٰں ہوتا اور کچھ مریض ایسے ہیں جن کے درد شقیقہ کی وجہ روشنی یا کوئی چمکدار چیز نہیں ہوتی بلکہ انہیں کسی بھی وقت اور کسی بھی ماحول میں درد شقیقہ شروع ہو جاتا ہے ۔ لہذا اگر کسی فرد کو بصری خلل کی وجہ سے تیز روشنی یا کوئی چکمدار چیز دیکھائی دے اور اسکے بعد اسے درد شقیقہ شروع ہو جاے تو اسے ہم (Migraine Auras )کہتے ہیں ۔
اوراگر کسی مریض کے لیے تیز روشنی درد شقیقہ کی وجہ نہ بنے اور انہیں کسی بھی وقت درد شقیقہ شروع ہو جاتا ہو تو یہ
(Migraine without Auras ) ہے ۔ یہی اہم فرق (Migraine Auras ) اور(Migraine without Auras ) میں ہے ۔
(Migraine Auras ) اور (Migraine without Auras ) میں مشرک علامات یہ ہیں کہ اس درد کے دوران مریض کو متلی ہونااور سر کے اندر کی طرف دھڑکن کا احساس ہونا ہے ۔ درد شقیقہ کی روک تھام کے لیے ڈاکٹر سے رابطہ رکھنا ضروری ہے ۔ اور اگر کسی بھائی یا بہن کو ڈاکٹر کی ادویات لینے کے باوجود درد شقیقہ سے شفا نہ مل رہی تو انہیں درد شقیقہ کا روحانی علاج کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔لہذا درد شقیقہ کا روحانی علاج کے لیے آپ ہماری ٹیم سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔ آپ کو ضرور فائدہ حاصل ہوگا ۔
جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔