Darde shaqiqa sar dard ki aik qisam hai. Yeh dard sar ke kisi bhi hissay mein ho sakta hai. Es post mein hum sar ke dayen taraf honay walay dard shaqiqa ke baray mein aap ko maloomat faraham karen ghay. Lekin is se pehlay yeh baat apne zehen mein rakhen kay agar aap ke sar ke dayen taraf dard ho raha hai to yeh zaroori nahi ke yeh dard shaqiqa ho .
Migraine On Right Side Of Head In Urdu
درد شقیقہ سر درد کی ایک قسم ہے ۔ یہ درد سر کے کسی بھی حصے میں ہو سکتا ہے ۔اس پوسٹ میں ہم سر کے دائیں طرف ہونے والے درد شقیقہ کے بارے میں آپ کو معلومات فراہم کریں گے ۔لیکن اس سے پہلے یہ بات اپنے ذہن میں رکھیں کہ اگر آپ کے سر کے دائیں طرف درد ہو رہا ہے تو یہ ضروری نہیں کہ یہ درد شقیقہ ہو ۔
Migraine On Right Side Of Head Symptoms
دائیں طرف درد شقیقہ کی پہچان کرنے کے لیے آپ کو مزید 6 اہم علامات کو بھی مدنظر رکھنا ہوگا جو کہ نیچے درج ہیں ۔
اگر آپ کو دھڑکنے والا سر درد ہو رہا ہے متلی اور چکر محسوس ہو ۔
تیز آواز اور روشنی آپ کے درد کی شدت میں اضافہ کر رہی ہو ۔
آپ کو بصری خلل ہو رہا ہو۔
حرکت کرنے سے درد کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہو ۔
آپ کو سر میں وقفے وقفے سے درد ہوتا ہو ۔
تو یہ ممکن ہے کہ آپ درد شقیقہ کا شکار ہو چکے ہیں ۔
درد شقیقہ سر کے دنوں جانب ہو سکتا ہے
لیکن ذیادہ تر مریضوں کو درد شقیقہ سر کے دائیں جانب ہوتا ہے ۔
کچھ ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں درد شقیقہ کا شکار مریضوں میں سے 60 فیصد دائیں طرف درد شقیقہ کا شکار ہوتے ہیں ۔
اور اسی وجہ سے مریض کے جسم کے بائیں جانب کوئی نہ کوئی پرابلم آںے کا خطرہ رہتا ہے ۔
اسکی وجہ یہ ہے کہ ہمارے دماغ کا دایاں حصہ جسم کے بائیں حصے کو کنٹرول کرتا ہے اور دماغ کا بایاں حصہ جسم کے دائیں حصے کو کنٹرول کرتا ہے ۔
ماہرین کے مطابق دائیں طرف کا درد شقیقہ کی وجہ دماغ میں خون کی نالیوں کا پھیلاؤ ، سکڑاؤ ہو سکتا ہے ۔
اس کے علاوہ اگر دماغ کے دائیں طرف خون کی شریانوں میں خون کا بہاو صحیح نہ ہو تو بھی دائیں طرف درد شقیقہ کا آغاز ہو سکتا ہے ۔
دماغ کی شریانوں اور اعصاب میں عارضی پرابلم آنے کی وجہ نیند کی کمی ، ڈیپریشن ، تناؤ ، ناقص غذا اور بہت ذیادہ آرام کرنے کی عادت ہو سکتی ہے ۔دنیا میں بے شمار بیماریاں لا علاج ہیں اور ہر لاعلاج بیماری کو کنڑول میں کرنا مریض کے اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے ۔ درد شقیقہ لا علاج ہے لیکن اسے کنڑول کیا جا سکتا ہے ۔درد شقیقہ کو کنٹرول کرنے کے لیے مریض کو قوت معدافعت کی ضرورت ہوتی ہےاور یہ قوت معدافعت مغول کے زریعے حاصل کی جا سکتی ہے ۔
Migraine Ka Rohani ilaj
لہذا اگر کسی مریض کو ڈاکٹر کی دوا لینے کے باوجود درد شقیقہ سے آرام نہیں مل رہا تو وہ ڈاکٹر کی دوا کے استعمال کے دوران اپنے گلے میں مغول پہن لے ۔مغول کی وجہ سے آپ کو کچھ ہی دیر میں درد سے سکون مل جائے گا ۔
درد شقیقہ کا روحانی علاج یہ ہے کہ آپ چاند کی پہلی جمعرات میں عشاء کی نماز کے بعد بسم اللہ الرحمن الرحیم کو پاک سیاہی سے
تحریر کرکے اپنے گلے میں پہن لیں ۔ یہ نقش جب تک آپ کے پاس رہے گا آپ کو درد شقیقہ نہیں ہوگا ۔ بیان کئے گئے روحانی اعمال کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
Whatsapp: +92 328 4765719
Find Urdu Wazaif Here
Sar Dard Ki Dua
Adhy Sar ka Dard ka ilaj
Dard e Shaqiqa Ka ilaj
Naaf Ka Tal Jana
Mahwari Dard e Shaqiqa
Shadeed Sar Dard
Daimi Dard e Shaqiqa
Migraine Pain Ki Dua
Migraine Treatment at Home
10 Tips For Migraine
Silent Migraine
Chronic Migraines
Migraine Attack
Pregnancy Headache
Tension Headache
Nad e Ali