Dard shaqiqa mehez sar dard nahi balkay yeh aik paicheeda aasabi halat hai jo ke insani jism ke kisi bhi hissay ko mutasir kar sakti hai . Duniya bhar mein be shumaar log dard shaqiqa ka shikaar hain. Dard shaqiqa ki be shumaar aqsam hain. Dard shaqiqa ke nuqsanaat uski aqsam ki bana par hotay hain .dard shaqiqa ke har mareez ko dard shaqiqa ki wajah se mukhtalif nuqsanaat ka samna ho sakta hai . Dard shaqiqa chunkay dimagh ke asaab ki shadeed kamzore hai lehaza agar mareez kay dimagh ki kisi shariyan mein problam aati hai is shariyan ka taluq jism ke jis hissay se hota hai woh hissa mutasir ho sakta hai .lehaza zaroori hai kay es k nuqsanaat ko kam karne ke liye apni tarz zindagi ko badla jaye aur doctor se bhi is ki tashkhees aur ilaj kay liye rabita kiya jaye . Es post mein hum dard shaqiqa se honay walay nuqsanaat ap ko batayen ghay lehaza es post ko aakhir tak samajh kar parhen .
Migraine Side Effects Urdu
درد شقیقہ محض سر درد نہیں بلکہ یہ ایک پیچیدہ اعصابی حالت ہے جو کہ انسانی جسم کے کسی بھی حصے کو متاثر کر سکتی ہے ۔ دنیا بھر میں بے شمار لوگ درد شقیقہ کا شکار ہیں ۔درد شقیقہ کی بے شمار اقسام ہیں ۔ درد شقیقہ کے نقصانات اسکی اقسام کی بنا پر ہوتے ہیں ۔
درد شقیقہ کے ہر مریض کو درد شقیقہ کی وجہ سے مختلف نقصانات کا سامنا ہو سکتا ہے ۔
درد شقیقہ چونکہ دماغ کے اعصاب کی شدید کمزوری ہے
لہذا اگر مریض کے دماغ کی کسی شریان میں پرابلم آتی ہے اس شریان کا تعلق جسم کے جس حصے سے ہوتا ہے وہ حصہ متاثر ہو سکتا ہے ۔ لہذا ضروری ہے کہ اس کے نقصانات کو کم کرنے کے لیے اپنی طرز زندگی کو بدلا جائے اور ڈاکٹر سے بھی اس کی تشخیص اور علاج کے لیے رابطہ کیا جائے ۔
اس پوسٹ میں ہم درد شقیقہ سے ہونے والے نقصانات آپ کو بتائیں گے لہذا اس پوسٹ کو آخر تک سمجھ کر پڑھیں ۔
Migraine K Nuqsanat
درد شقیقہ مریض کے لیے جن نقصانات کی وجہ بن سکتا ہے ان میں چند نقصانات نیچے درج ہیں ۔
درد شقیقہ میں مریض کے سر کے کسی ایک حصہ میں مسلسل یا قفے وقفے سے شدید دھڑکنے والا درد ہوتا ہے جسکی وجہ سے مریض کے دماغ کی کسی شریان کو شدید نقصان ہو سکتا ہے ۔
اور اسی وجہ سے مریض کو فالج ہونے کا خطرہ لاحق رہتا ہے ۔
درد شقیقہ سے پہلے یا درد شقیقہ کے دوران مریض کو مسلسل قے آتی ہے جسکی وجہ سے مریض کے جسم میں پانی کی کمی واقع ہو جانے کا خطرہ لاحق رہتا ہے ۔
درد شقیقہ کے دوران مریض کا درد تیز آواز اور روشنی سے زیادہ ہو جاتا ہے جب ایسا کئی بار ہوتا ہے تو اس سے مریض کے دماغ کی شریانوں کو شدید نقصان ہو سکتا ہے ۔
بعض مریضوں کو درد شقیقہ کے دوران شدید بصری خلل کا سامنا ہوتا ہے جسکی وجہ ان کو عارضی طور دیکھائی دینا بند ہو جاتا ہےیا آنکھوں کے گرد عجیب روشنیاں آنے لگتی ہیں ۔
ایسا بصری خلل اگر مسلسل ہونے لگ جائے تو مریض کی بصارت کو نقصان ہو سکتا ہے ۔
درد شقیقہ مریض کو شدید ذہنی اور جسمانی تھکاوٹ دیتی ہے جو کی کئی دنوں تک جاری رہ سکتی ہے ۔
مسلسل تھکاوٹ پورے جسم کے اعصابی نظام میں خرابی کی وجہ بن سکتی ہے ۔
گردن کی ہڈی میں سے حرام مغز گزر کر جسم کے باقی اعصاب سے جڑا ہوتا ہے ۔
اور بعض مریضوں میں درد شقیقہ کی وجہ سے ان کی گردن اکڑ جاتی ہے ۔
درد کے دوران مریض اپنی گردن کو حرکت نہیں دے پاتا اور اسکی وجہ سے مریض بھیانک نقصان سے دوچار ہو سکتا ہے.
درد شقیقہ کی وجہ سے مریض کے موڈ میں خرابی ، ڈیپریشن ، ذہن تناو ، چڑچڑاپن ، خوف اور بے انتہا غصہ آجاتا ہے جسکی وجہ سے مریض کی روزمرہ کی زندگی متاثر ہوتی ہے ۔
یاد رہے کہ درد شقیقہ مریض کو اس کی سوچ سے زیادہ نقصان دے سکتا ہے ۔
لہذا درد شقیقہ کو ہلکے میں لینے کی کوشش نہ کی جائے بلکہ اس کی تشخیص اورعلاج کے لیے ڈاکٹر سے وقت پر رجوع کریں۔اس کے علاوہ یہ بھی یاد رہے کہ درد شقیقہ کا کوئی بھی حتمی علاج موجود نہیں ۔
Migraine Ka Rohani ilaj
درد شقیقہ کو صرف کنٹرول کیا جا سکتا ہے اور اسکے لیے آپ کو اپنا طرز زندگی بدلنا ہوگا ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن درد شقیقہ کو لمبے عرصہ تک کنڑول کرنا چاہتے ہیں تو وہ ڈاکٹر کی دوا کا استعمال کرنے کے ساتھ اپنے گلے میں مغول پہن لیں ۔
مغول کی وجہ سے مریض میں بے پناہ قوت معدافعت آجاتی ہے
جسکی وجہ سے مریض درد شقیقہ کو آسانی سے مات دے سکتا ہے ۔
درد شقیقہ کا روحانی علاج یہ ہے کہ آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد پاک سیاہی سے سورہ اخلاص تحریر کرکے اپنے گلے میں پہن لیں ۔ جب آپ کو درد شقیقہ سے نجات مل جاے تو اس کے 7 دن کے بعد آپ اس نقش کو اپنے گلے سے اتار کر اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں اور جب کبھی آپ کو دوبارہ درد شقیقہ ہو تو آپ اس نقش کو اپنے گلے میں پہن لینا انشاء اللہ کچھ ہی دیر میں آپ کو درد شقیقہ سے نجات مل جاے گی ۔ بیان کیے گئے روحانی اعمال کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکارہوں تو آپ آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
Whatsapp: +92 328 4765719
Find Urdu Wazaif Here
Sar Dard Ki Dua
Adhy Sar ka Dard ka ilaj
Dard e Shaqiqa Ka ilaj
Naaf Ka Tal Jana
Mahwari Dard e Shaqiqa
Shadeed Sar Dard
Daimi Dard e Shaqiqa
Migraine Pain Ki Dua
Migraine Treatment at Home
10 Tips For Migraine
Silent Migraine
Chronic Migraines
Migraine Attack
Pregnancy Headache
Tension Headache
Nad e Ali