Agar koi bhai ya behan dard shaqiqa ka shikaar hain to woh yeh zaroor chahen ghay kay un ka ilaj ghar par hi ho jaye. Es maqsad k liye log bohat se totkay istemaal karte hain. Lekin aakhir mein inhen doctor k paas hi jana parta hai .
Lekin agar doctor ki adwiyaat istemaal karne k douran gharelo totkay istemaal kiye jayen to es kay behtar results mil saktay hain. Yaad rahay k dard shaqiqa ka koi bhi hatmi ilaj nahi. Doctor ki adwiyaat, gharelo totkay ya rohani ilajj k zariye sirf dard shaqiqa ko temporary tor par control kiya ja sakta hai. Lekin dard shaqiqa ko mukammal tor par khatam nahi kiya ja sakta. Aaj k dour mein dard shaqiqa ka behtareen tareeqa ilaj woh hai jis k zariye hum ziada arsa tak dard shaqiqa ko control kar payen. Es post mein hum aap ko dard shaqiqa control karne ki tips bitayen ghay. Lehaza ap is post ko mukammal parhen .
Migraine Treatment At Home Urdu
اگر کوئی بھائی یا بہن درد شقیقہ کا شکار ہیں تو وہ یہ ضرور چاہیں گے کہ ان کا علاج گھر پر ہی ہو جائے ۔اس مقصد کے لیے لوگ بہت سے ٹوٹکے استعمال کرتے ہیں ۔ لیکن آخر میں انہیں ڈاکٹر کے پاس ہی جانا پڑتا ہے ۔ لیکن اگر ڈاکٹر کی ادویات استعمال کرنے کے دوران گھریلو ٹوٹکے استعمال کیے جائیں تو اس کے بہتر نتائج مل سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ درد شقیقہ کا کوئی بھی حتمی علاج نہیں ۔ ڈاکٹر کی ادویات ، گھریلو ٹوٹکے یا روحانی علاج کے زریعے صرف درد شقیقہ کو عارضی طور پر کنڑول کیا جا سکتا ہے ۔ لیکن درد شقیقہ کو مکمل طور پر ختم نہیں کیا جا سکتا۔ آج کے دور میں درد شقیقہ کا بہترین طریقہ علاج وہ ہے جس کے ذریعے ہم ذیادہ عرصہ تک درد شقیقہ کو کنڑول کر پائیں ۔
لیکن اگر کوئی یہ سوچتا ہے کہ اسے درد شقیقہ سے ہمیشہ کے لیے نجات مل جائے گی تو یہ بات غلط ہے ۔
مندرجہ ذیل ہم آپ کو چند ایسے گھریلو ٹوٹکے بتا رہے ہیں جس کو اپنانے سے 20 فیصد سے زیادہ درد شقیقہ کو کنڑول کر پائیں گے لیکن اگر اسکے ساتھ آپ ڈاکٹر کی ادویات کا استعمال کریں گے تو آپ 50 فیصد سے ذیادہ درد شقیقہ کو کنٹرول کرنے کے قابل ہو سکتے ہیں ۔یاد رہے کہ یہ گھریلو ٹوٹکے ہم نے ان 300 مریضوں سے حاصل کیے ہیں جنہوں نے 10 سال میں درد شقیقہ کو سمجھا اور پھر درد شقیقہ کو کنٹرول کرنے کا طریقہ تلاش کیا ۔ یہ چند گھر یلو ٹوٹکے ہم اس پوسٹ میں آپ کے لیے پیش کر رہے ہیں ۔
Migraine Treatment At Home Tips
درد شقیقہ کو متحرک کرنے کے پیچھے کچھ نہ کچھ کردار ہماری ناقص غذا کا ہوتا ہے ۔جس دن آپ نے چاول کھائیں ہوں گے اس کے 72 گھنٹے سے پہلے آپ کا درد شقیقہ ضرور متحرک ہوگا ۔اسی طرح کولڈ ڈرنک ، بازاری کھانا ، سیگریٹ اور انرجی ڈرنک کو 15 دن تک چھوڑ کر چیک کریں آپ کے درد شقیقہ میں کمی واقع ضرور ہوگی اور اگر حقیقت میں آپ کے درد شقیقہ میں کمی واقع ہو جائے تو بیان کی گئی اشیاء کو اپنی زندگی سے نکال دیں ۔
اگر آپ کڑوے بادام کا تیل اپنی سر میں اور کن پٹھیوں کے گرد ہلکا مساج کریں تو اس سے بھی درد شقیقہ میں کمی واقع ہوتی ہے ۔
دوپہر میں اگر روٹی کے ساتھ کچا پیاز کھایا جائے تو یہ بھی درد شقیقہ کی شدت میں کمی لاتا ہے ۔
اس کے علاوہ 8 گھنٹے کی نیند پورے دن میں 3 گھنٹے کی واک اور روازنہ 12 گلاس نارمل ٹھنڈا پانی پینے کی عادت ڈال لی جائے تو 15 دن میں درد شقیقہ کی شدت میں کمی آنا شروع ہو جاتی ہے ۔
زیادہ لمبے عرصہ تک درد شقیقہ کو کنڑول کرنے کا راز مغول ہے ۔ مغول کی بہت ہلکی بو درد شقیقہ کو کنڑول کرتی ہے اور مریض کو قوت معدافعت بھی دیتی ہے ۔ لہذا آپ اپنے گلے میں مغول ضرور پہن لیں ۔
مغول ایک سے 3 گھنٹے میں درد شقیقہ کے درد کو کنڑول کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔ لہذا مغول اپنے گلے میں ضرور پہن لیں ۔
Whatsapp: +92 328 4765719
Find Urdu Wazaif Here
Sar Dard Ki Dua
Adhy Sar ka Dard ka ilaj
Dard e Shaqiqa Ka ilaj
Naaf Ka Tal Jana
Mahwari Dard e Shaqiqa
Shadeed Sar Dard
Daimi Dard e Shaqiqa
Migraine Pain Ki Dua
Migraine Treatment at Home
10 Tips For Migraine
Silent Migraine
Chronic Migraines
Migraine Attack
Pregnancy Headache
Tension Headache
Nad e Ali