Miya biwi ki mohabbat ka taweez ayatul kursi shohar ki mohabbat hasil karne walay 1000 rohani amal mein se aik hai ju kabhi khata nahi jata . Yad rahay agr shohar ap se mohabbat nahi karta tu quran o hadees ne es ki asal waja bata de hai aur issi asal waja ka tor bhe hadees mobarka me ayatul kursi ki sorat me mojood hai . Agr ap shohar ki nafrat ki asal waja ka tor asal tarika se krain ghay tu ap ko aap k shohar ki mohabbat zaroor hasil ho jae ghe . Yad rahay k agr shohar apni biwi se mohabbat nahi karta tu iss ki waja shaitan hai , ye baat hadees mein mojood hai . Shaitan jab kisi shohar biwi k darmyian nafrat paida kar deta hai tu iss se ablees khush hota hai . Lahaza iblees ki cheelay ju har jagha par mojood hain , shohar k dil mein shak , gair aurat ki mohabbat , kaam na karne ki adat aur nasha ki adat dal kar shohar aur biwi k darmayian nafrat paida karne ke hameesha koshash karta hai . Yani shaitan har wo kam kare gha jes se shohar aur biwi k darmyian nafrat paida ho .
Iss k ilawa gair aurat aap k shohar par jab kala jadoo karti hai tu iss ki soch bhe asay shaitan deta hai aur shaitan ka sab se powerful ilaj taweez ayatul kursi hai . Iss ki waja ye hai k shaitan ayatul kursi se darta hai .

Miya Biwi Ki Mohabbat Ka Taweez

ناظرین آپ نے غور کیا ہوگا کہ شادی کے کچھ عرصہ بعد میاں بیوی کی محبت کم ہوتے ہوتے لڑائی جھگڑوں ، فتنا فساد اور نفرت میں اکثر بدل جاتی ہے ۔ یہ معاملہ کسی ایک میاں بیوی کے درمیان نہیں ہوتا بلکہ اس پرابلم سے تمام شادی شدہ بہنوں کو گزرنا ہی پڑتا ہے ۔ اب ایساء تمام بہنوں کے ساتھ کیوں ہوتا ہے اس بات کی طرف کم بہنوں کا زہن جاتا ہے ۔ جبکہ کہ یہ بات حدیث مبارکہ میں واضع الفاظ میں موجود ہے اور اس حدیث شریف کا مفہوم یہ ہے کہ عصر کی نماز کے بعد ابلیس کا سمندر میں کہیں دربار لگتا ہے جہاں ابلیس اپنے تمام چیلوں سے دن بھر کے کام کی رپورٹ طلب کرتا ہے ۔
سبھی چیلے اپنی اپنی رپورٹ دیتے ہیں اور اسی دوران ایک چیلا آکر ابلیس سے کہتا ہےکہ میں نے آج فلاں میاں بیوی کے درمیان نفرت اور جدائی کروا دی تو یہ بات سن کر ابلیس خوش ہو کر اپنے اس چیلے کو اپنے دربار میں اونچا مقام عطاء فرماتا ہے ۔ اسی وجہ سے دنیا میں موجود تمام شیطان میاں بیوی میں نفرت ، طلاق اور جدائی کروانے کے لئے ہر وقت وسوسے اور وہم دیتے رہتے ہیں ۔
جو لوگ میاں بیوی کے درمیان نفرت کروانے کے لئے کالا جادو کرواتے ہیں ان کے پیچھے بھی شیاطین ہی کارفرما ہوتے ہیں
اور جو عورتیں آپ کے شوہر کو اپنی محبت کے جال میں پھنسا لیتی ہیں ان کے دل میں بھی شیطان ہی ہوتا ہے جو کہ آپ کے شوہر کو اپنی انگلیوں کے اشاروں پر نچاتا ہے ۔
اس لئے ساس ، سسر ، نند ،رشتہ دار اور غیر عورتوں کو برا بھلا کہنے سے کچھ نہیں ہوگا بلکہ شیطان یہی چاہتا ہے کہ آپ انہیں برا بھلا کہیں تاکہ شیطان کا کام مزید آسان ہو جائے ۔
الغرض ناطرین قرآن و حدیت نے میاں بیوی کے درمیان اختلاف کی اصل وجہ بتا کر اس کا حل بھی بتادیا ہے۔
یعنی حدیث مبارکہ کا مفہوم کے مطابق شیطان آیت الکرسی سے بے حد ڈرتا ہے اور آیت الکرسی کی برکات کی بناء پر اللہ اور اسکے فرشے متعلقہ فرد کی حفاظت فرماتے ہیں ۔
لہذا ہر بہن کو چاہیئے کہ وہ آیت الکرسی کا عربی نقش آستانہ سے منگواء کر اپنے گھر میں ضرور رکھے تاکہ آپ کا گھر ، شوہر ، جان ، صحت اور عزت اللہ کی حفاظت میں رہے ۔ نقش آیت الکرسی کے چند فائدے آپ کے لئے پیش کرتے ہیں یہ روحانی فوائد ہر اس بہن کو حاصل ہوں گے جنکی کے گھر میں آیت الکرسی کا عربی نقش موجود ہے ۔

Miya Biwi Ki Mohabbat Ka Taweez Ayatul Kursi

اگر کوئی بہن آیت الکرسی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھتی ہے تو اسے شوہر کی محبت کے حوالے سے 15 فائدے حاصل ہوں گے ۔ یاد رہے کہ جو بہنیں اپنے شوہر کی محبت کے لئے عاملوں کے پاس جادو ٹونہ کروانے کی عادت میں مبتلاء ہو جاتی ہیں وہ صرف اپنا وقت برباد کرتی ہیں ۔ ہم نے آپ کو آیت الکرسی کا جو عمل بتایا ہے وہ حدیث کو مدنظر رکھتے ہوئے بتایا گیا ہے اور اس عمل کی برکات کا ہم 20 سال سے مشاہدہ کر رہے ہیں اور ہم نے ہزاروں گھروں کو اس عمل کی برکت سے آباد ہوتے دیکھا ہے اور ہم نے یہ بھی مشاہدہ کیا ہے کہ یہ عمل کبھی خطاء نہیں جاتا ۔ لہذا کسی سے بے وقوف بننے کی بجائے وہ کریں جو کہ حدیث کے مطابق ہے ۔ اور حدیث میں ہے کہ شیطان آیت الکرسی سے ڈرتا ہے اور یہ بات بھی حدیث میں ہے کہ شیطان میاں بیوی میں جدائی ، طلاق اور نفرت کروا کے خوش ہوتا ہے ۔ لہذا آپ کے لئے آیت الکرسی کا عمل کرنا ہی افضل ہے ۔ آیت الکرسی کا عربی نقش اپنے گھر میں رکھنے سے آپ کو شوہر کی محبت کے حوالے سے جو برکات حاصل ہوں گی ان میں چند درج ذیل ہیں ۔ یعنی آیت الکرسی کا نقش کی برکت سے
آپ کے شوہر کی ناراضگی ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گی ۔
آپ کا شوہر آپ کی ہر جائز بات مانے گا اور ہمیشہ مانتا رہے گا ۔
اس نقش کی برکت سے شوہر کبھی کسی غیر عورت کی محبت کا شکار نہ ہوگا ۔
آپ کے شوہر پر کسی کا جادو اثر نہیں کرے گا ۔
شوہر آپ کو خرچہ دے گا ۔
شوہر کے رزق اور کاروبار میں برکت ہونے لگے گی ۔
شوہر کو عزت اور کامیابی حاصل ہونے لگ جائے گی ۔
شوہر گھر میں لڑائی جھگڑا کبھی نہیں کرے گا اور اس کا غصہ بھی ہمیشہ کنڑول میں رہے گا ۔
اس نقش کی برکت سے شوہر اپنی بیوی کا دیوانہ سا ہو جائے گا ۔
گھر میں سکون اور خیروبرکت ہونے لگ جائے گی ۔
شوہر کو اللہ کے کرم سے دولت حاصل ہونے کے لئے اسباب بھی پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
بیوی طلاق سے ہمیشہ محفوظ رہے گی ۔
سسرال میں آپ کو عزت اور اعلی مقام حاصل ہو جائے گا ۔
الغرض اگر بیوی اپنے شوہر کی طرف سے پریشان ہے اور یہ پریشانی جیسی بھی ہو آیت الکرسی کے نقش کی برکت سے دور ہو جائے گی ۔ لہذا ہر بہن کی عقل مندی اسی میں ہے کہ وہ آیت الکرسی کا عربی نقش اپنے گھر میں ضرور رکھے ۔

Taweez Ayatul Kursi

taweez-ayatul-kursi

بہتر یہ ہے کہ آپ ایت الکرسی کا عربی نقش خود تحریر کریں اگر یہ آپ کے لئے ممکن نہ ہو تو آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر یہ نقش آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ نقش آستانہ سے فری حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔ ایت الکرسی کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔