Quran ki kisi bhi aayat ka wazifa kya jaye to is ki barket se aap apni hajat allah ki bargaah se hasil kar satke hain. Lekin hadees ke mutabiq afzal tareen zikar hai. Aur is mein ism azam hai aur yeh ayt mubarikah aik dua bhi hai aur is mein toheed bhi hai aur har musalman is dua mubarikah ko parhta hai aur is par imaan bhi rakhta hai. Lekin aulia Allah farmatay hain ke jahan toheed ka tazkara ho to wahan risalat ka tazkara bhi zaroor karna chahiye taakay imaan ko taskeen miley is liye buzurgon ne pehlay kalma shareef ka wazifa ki be ahmiyat bayan ki hai. Is post mein hum aap ko pehlay kalma shareef ka aik aya wazifa bta rahay hain jiski barket se ap sirf chand dinon mein Allah ki bargaah se apni har jaaiz hajat haasil kar satke hain. Is wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai .
Most Powerful Wazifa For Hajat Urdu
قرآن کی کسی بھی آیت کا وظیفہ کیا جاے تو اس کی برکت سے آپ اپنی حاجت اللہ کی بارگاہ سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ لیکن حدیث کے مطابق افضل ترین ذکر لاالہ الااللہ ہے ۔ اور اس میں اسم اعظم ہے اور یہ ایت مبارکہ ایک دعا بھی ہے اور اس میں توحید بھی ہے اور ہر مسلمان اس دعا مبارکہ کو پڑھتا ہے اور اس پر ایمان بھی رکھتا ہے ۔ لیکن اولیاء اللہ فرماتے ہیں کہ جہاں توحید کا تذکرہ ہو تو وہاں رسالت کا تزکرہ بھی ضرور کرنا چاہئے تاکہ ایمان کو تسکین ملے اس لئے بزرگوں نے پہلے کلمہ شریف کا وظیفہ کی بے اہمیت بیان کی ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو پہلے کلمہ شریف کا ایک ایساء وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی برکت سے آپ صرف چند دنوں میں اللہ کی بارگاہ سے اپنی ہر جائز حاجت حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Most Powerful Wazifa For Hajat
اگر کسی بھائی یا بہن کی کوئی ایسی حاجت ہے جو کہ جائز ہونے کے باوجود پوری نہیں ہو رہی تو وہ 14 دن تک پہلے کلمہ کا وظیفہ محبت سے کر لے ۔ انشاء اللہ اللہ کی غیبی مدد سے آپ کو آپ کی حاجت حاصل ہو جاے گی ۔
پہلے کلمی کا وظیفہ کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 1400 مرتبہ پہلا کلمہ لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے اور 14 دن کے بعد آپ ایک تسبیح پہلا کلمہ اور 10 مرتبہ دردود ابراہیمی ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور جب بھی آپ کے پاس آپ کے ذاتی پیسے ہوں تو آپ کسی مسکین کو کھانا ضرور کھلادیا کریں ۔ انشاء اللہ جب تک آپ زندہ رہیں گے آپ کی ہر حاجت غیب سے پوری ہوتی رہی گی اور آپ پر آںے والی ہر مصیبت بھی قبل از وقت ٹل جایا کرے گی ۔ اس کے علاوہ آپ کو رزق کی کمی نہیں آے گی ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ پہلا کلمہ شریف کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ بیان کئے گئے روحانی اعمال کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔