Muharram ka chand dekhne k baad ap 2 nafil namaz hadia muhammad ale muhammad ada karne k baad ap 1 bar surah yaseen mohabbat se tilawat kar k allah ki bargha me ju dua krain ghay insha allah wo dua zaroor qabool ho ghe . Iss wazifa ko muharram sharif me hussain k gham aur muhammad ale muhammad ki mohabbat me krain . Inshaallah mushkil asan ho jae ghe . Muharram new moon wazifa k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu aap urdu wazaif ki site www.naadeali.com ko visit krain .
Muharram New Moon Wazifa
Muharram Ka Naqsh Nade Ali
محرم اسلامی اور خاص روحانی مہینہ ہے سنا ہے کہ اس مہینہ ایک خاص روحانیت کا دنیا میں نزول ہوتا ہے اور اسی مہینہ نادعلی بھی اپنے بے حد خاص روحانی اثرات کا ظہور فرماتی ہے جو کہ تقدیر کا رخ بھی اللہ کے حکم سے بدل دیتی ہے ۔ محرم شریف میں نادعلی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں انشاء اللہ آپ کی جو بھی حاجت ہوگی وہ آپ کو محمد آل محمد کے صدقہ میں آپ کی سوچ سے بھی پہلے حاصل ہو جائے گی ۔ اسکے علاوہ آپ کو محرم شریف کے نقش نادعلی کے 72 فائدے تمام زندگی حاصل ہوتے رہیں گے جس کے لئے بٹن نیچے دے دیا گیا ہے ۔
Muharram K Wazaif
1 - Muharram New Moon Wazifa
2 - Wazifa 1 Muharram
3 - 7 Muharram wazifa
5 - 9 Muharram ka Wazifa
6 - Ashura Ka Roza
7 - Muharram ka Wazifa
8 - Muharram Dua for Aulad
9 - First Jumma Of Muharram Wazifa
10 - Tasbeeh Muharram
11 - Muharram Ki Tasbih
12 - Nad e Ali
جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔