Quran ki her har ayat mubarakah ilm ka samandar bhi hai aur dua bhi hai. Aur Quran ki her har ayat mein har insaan ki har mushkil ka hal bhi mojud hai. Quran har insaan ki zahir-o-batin madad ka ek sab se afzal wasila hai. Quran se rohani madad hasil karne ke liye be-shumar duaen mojud hain aur in duaon mein afzal tareen dua “Hasbunallahu wa ni’mal wakeel” hai. Isliye agar koi Musalman kisi mushkil mein mubtala hai to woh sirf 11 din tak “Hasbunallahu wa ni’mal wakeel” ka wird karle, inshaAllah 12 din se pehle hi us ki mushkil asaan ho jayegi. “Hasbunallahu wa ni’mal wakeel” ka wird ki Urdu tafseel niche darj hai.

Mushkil Ki Dua In Quran Urdu

قرآن کی ہر ہر ایت مبارکہ علم کا سمندر بھی ہے اور دعا بھی ہے ۔ اور قرآن کی ہر ہر آیت میں ہر انسان کی ہر مشکل کا حل بھی موجود ہے ۔ قرآن ہر انسان کی ظاہری اور باطنی مدد کا ایک سب سے افضل وسیلہ ہے ۔قرآن سے روحانی مدد حاصل کرنے کے لئے بے شمار دعائیں موجود ہیں اور ان دعاوں میں افضل ترین دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔ لہذا اگر کوئی مسلمان کسی مشکل میں مبتلاء ہے تو وہ صرف 11 دن تک حسبنا اللہ و نعم الوکیل کا وظیفہ کرلے ، انشاء اللہ 12 دن سے پہلے ہی اس کی مشکل آسان ہو جاے گی۔ حسبنا اللہ و نعم الوکیل کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Mushkil Ki Dua In Quran Wazifa

حسبنا اللہ و نعم الوکیل حضرت ابراہیم علیہ سلام کا ورد ہے اور اس دعا مبارکہ کی برکت سے اللہ نے حضرت ابراہیم علیہ سلام کے لئے آگ کو ٹھنڈا فرما دیا تھا ۔ یہ دعا مبارکہ قرآن کے زریعے ہر مسلمان کو تعلیم فرمائی گئی ہے ۔ لہذا اس دعا میں مسلمانوں کے لئے کچھ خاص ضرور ہے ۔ اگر کوئی مسلمان کسی پریشانی کا شکار ہے تو وہ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کے ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ مزمل اور 100 مرتبہ حسبنا اللہ و نعم الوکیل ورد کرٰیں اور یہ عمل آپ نے11 مرتبہ دھرانا ہے۔یعنی آپ نے 11 مرتبہ سورہ مزمل تلاوت کرنی ہے اور ہر بار جب آپ سورہ مزمل پڑھ لیں تو اس کے بعد آپ نے 100 مرتبہ حسبنا اللہ و نعم الوکیل ورد کرنا ہے اور یہ عمل آپ نے 11 دن تک جاری رکھنا ہے ۔کوشش کریں کہ آپ حسبنا اللہ و نعم الوکیل کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی ہر مشکل غیب سے آسان ہونا شروع ہو جاے گی ۔حسبنا اللہ و نعم الوکیل کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here