Nabi pak ka wazifa hai aur iss dua mobarka ko ap nabi pak saw apni mushkil aur pareshani me zikar farmaya kartay thay . Iss dua mobarka mein allah ki 2 sifati naam hain ya hayyu ya qayyum hai . Ya hayyu ya qayyum ko isme azam bhe kaha jata hai . Iss dua mobarka ko nasirf nabi pak saw khud zikr farmaya balkay issi dua mobarka ko ummat k liye bhe taleem famaya gaya hai .

Mein mojood hai aur iss dua mobarka meinhar fard ki har mushkil aur pareshani ka hal mojood hai . Apne iss post mein ham ap ko iss dua mobarka ki barkat aur iss ka khas wazifa batane ki koshash krain ghay . Nabi pak ka wazifa k beshumar barkat hain jen ko mokammal toor par koe bhe biyaan nahi kar sakta . Aur jes bhai ya behan ki koe mushkil asan na ho rahi ho tu wo nabi pak ka wazifa zaroor kare insha allah ap ki har mushkil asan ho ghe aur nabi pak ka wazifa ki barkat se ap zindagi bhar har pareshani se mehfoz bhe rahen gay . Nabi ka wazifa ki mokammal detail ham ne urdu mein ap ki liye site naade ali mein peesh kar de hai . Iss post mein nabi pak ki dua k khas secrets mojood hain lahaza ap iss post ko end tak zaroor parh lein .
Yad rahay k agar ap apni zindagi mein asni chahtay hain tu nabi pak ka wazifa apni zindagi ka hisa zaroor bana lein.

Nazrin nabi pak saw k betaye hue beshumar wazaif urdu wazaif ki site naade ali aur youtube channel nad e ali se hasil ho jain ghay so visit it , jazak allah .

Nabi Pak Ka Wazifa

ناظرین نبی پاک نے بہت سی دعائیں امت کو تعلیم فرمائی ان میں ایک خاص دعا یا حی یا قیوم برحمتک استغیث اور ترمذی شریف حدیٹ 3524 کے مطابق اس دعا مبارکہ کو خود حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ الہ وسلم اپنی مشکلات کے وقت زکر فرمایا کرتے تھے ۔
ان کلمات کی برکت سے اللہ کی ذات جلد ہی نبی پاک کی پریشانی کو دور فرما دیا کرتے تھے اور ان ہی کلمات کو امت کے لئے بھی تعلیم فرمایا گیا ہے ۔اور جو کوئی بھی ان کلمات کو اپنی مشکل اور پریشانی میں پڑھتا ہے تو اللہ کی ذات اسکی کی مشکل کو بھی نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم کے صدقہ میں حل فرمادیتے ہیں ۔

یا حی یا قیوم برحمتک استغیث اردو ترجمعہ

اے وہ ذات جو سدا زندہ ہے اور ساری کائنات سنبھالے ہوئے ہے!تیری رحمت ہی سے فریاد طلب کرتا ہوں

Nabi Pak ka Wazifa Benefits

ناظرین یا حی یا قیوم برحمتک استغیث کے بے شمار ظاہری اور روحانی برکات ہیں جو کائنات میں کوئی بھی مکمل طور پر بیان نہیں کر سکتا ۔ اس پوسٹ میں ہم یا حی یا قیوم برحمتک استغیث کی وہ چند برکات بیان کریں گے جنکا ہم مشاہدہ کرچکے ہیں اور جو ہمارے پاس بزرگوں سے سیینہ با سینہ حاصل ہو ئیں ہیں ۔ ان برکات کی فہرست اور اس دعا مبارکہ کے ظاہری فائدے درج ذیل ہیں۔

Rizq ki pareshani
karobar ki pareshani
job ki pareshani
ghar ki pareshani
Rishta ki pareshani
Shadi ki pareshani
Shohar Biwi ki Pareshani
Aulad ki pareshani
Bimari ki Pareshani
Dushman se Nijat
Kala jadu se Hifazat
Nazre Bad se Hifazat
Dua for Hajat
Nabi Pak Ka Wazifa khas Amal

Rizq ki pareshani

ناظرین رزق کی پریشانی کا شکار بہت سے افراد ہیں اور بعض افراد کی رزق کی پریشانی بہت محنت اور کوشش کے باوجود بھی حل نہیں ہوتی ، اور اسی طرح بعض افراد کے رزق کی پریشانی کی وجہ کالا جادو ، نظربد اور بندش بھی ہوتے ہیں ۔لہذا رزق کی تنگی کی وجہ جو بھی ہو اس سے فوری نجات اور آئندہ زندگی اس پریشانی سے محفوظ رہنے کے لئے آپ یا حی یا قیوم برحمتک استغیث کا ورد ہر فرض نماز کے بعد صرف 100 بار کر لیں اور اس عمل کو کم از کم سات دنوں تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو رزق کی پریشانی سے نجات حاصل ہو جائے گی ۔

karobar ki pareshani

کاروبار کی پریشانی کا ہر اس فرد کو سامناء کرنا پڑتا ہے جو کوئی نیا کاروبار شروع کرتا ہے ۔
ضروری نہیں کہ فرد کا نیا کاروبار کامیاب ہو بلکہ ہر نیا کاروبار شروع میں نقصان دیتا ہے لیکن آہستہ آہستہ جب فرد کاروباری باریکیاں سمجھنا شروع ہو جاتا ہے تب یہ نقصانات کم ہو جاتے ہیں ۔ لیکن جن افراد کے کاروبار کو نظربد ، کالا جادو یا بندش کا سامنا ہو وہ کاروبار کبھی بھی محنت اور پیسہ لگانے کے باوجود کامیاب نہیں ہوتے ۔
لہذا ایسے افراد جن کا کاروبار ان کو محنت کے باوجود منافع نہ دے رہا ہو تو وہ یا حی یا قیوم برحمتک استغیث کا وظیفہ محبت سے صرف 7 دن کر لیں انشاء اللہ آپ کے کاروبار میں کامیابی نہ ہونے کی وجہ جو بھی ہو گی اللہ کی ذات اسے دور فرما دیں گے اور آپ کا کاروبار صرف چند دنوں میں آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ کامیابی دینا شروع کر دے گا ۔
کاروبار کی پریشانی کو دور کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد 300 بار یا حی یا قیوم برحمتک استغیث اور 100 بار درود ابراہیمی محبت سے زکر کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 7 دنوں میں اللہ کی ذات
آپ کو کاروبار کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات عطاء فرما دے گے ۔

job ki pareshani

اگر کوئی بھائی یا بہن کو جاب نہ مل رہی ہو ، جاب چھوٹ گئی ہو یا سیلری میں اضافہ نہ ہو رہا تو اس کے لئے یا حی یا قیوم برحمتک استغیث کا وظیفہ بے حد افضل مانا جاتا ہے ۔ یاد رہے کہ جاب اللہ کی بارگاہ سے رزق حاصل کرنے کا ایک وسیلہ ہے اور اس کا نہ حاصل ہونا اصل میں اللہ کی رحمت سے محروم ہے لہذا اللہ کی رحمت اور خیروبرکت کو حاصل کرنے لئے آپ ہر فرض نماز کے بعد 100 بار یا حی یا قیوم برحمتک استغیث محبت سے زکر کر لیا کریں ۔ یہ عمل 7 دن کرنے سے آپ کو انشاء اللہ آپ کی پسند کے مطابق اچھی جاب جلد حاصل ہو جائے گی ۔

ghar ki pareshani

بعض افراد کے پاس اپنا گھر نہیں ہوتا ،اور وہ اپنے پورئے کنبے کے ساتھ رہ رہے ہوتے ہیں ۔جب کوئی اپنے پورے کنبے کے ساتھ رہتا ہے تو ان میں چھوٹی چھوٹی باتوں پر بڑے بڑے مسلے ہوتے رہتے ہیں ۔
اسی طرح بعض افراد اپنا ذاتی گھر بنانے کے لئے بے حد کوشش کرتے ہیں مگر ان کی اس کوشش میں ان کی عمر بیت جاتی ہے مگر انہیں اپنا گھر حاصل نہیں ہو تا ۔ ناظرین اگر آپ کے پاس اپنا ذاتی گھر نہیں تو ذاتی گھر آپ کو اللہ کی مدد کے بغیر حاصل نہیں ہوگا ۔
اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کے لئے یا حی یا قیوم برحمتک استغیث کا وظیفہ صرف 14 دن کر لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو اپنا ذاتی گھر حاصل ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ اس وظیفہ کے لئے کو آپنے جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے اور وظیفہ کے لئے آپ نے ہر فرض نماز کے بعد ایک بار سورہ ملک اور 300 بار یا حی یا قیوم برحمتک استغیث محبت سے زکر کرنا ہے ۔ اس وظیفہ کو آپ 14 دن تک جاری رکھیں اور 14 دنوں کے بعد آپ روزانہ کسی وقت 100 بار یا حی یا قیوم برحمتک استغیث اور ایک بار سورہ ملک تلاوت کرنے کا معمول بنا لیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپکے لئے گھر کا بندوبست فرمادیں گے ۔

Rishta ki pareshani

اگر کسی بیٹی کے لئے اچھا رشتہ نہ آرہاہو تو وہ بیٹی یا اس کے والدین میں سے کوئی صرف 12 روز تک یا حی یا قیوم برحمتک استغیث کا وظیفہ کر لیں ۔ انشاء اللہ 12 روز میں بیٹی کے لئے اچھا رشتہ حاصل ہونے کا سبب پیدا ہو جائے گا ۔
ناظرین بیٹوں کے لئے اچھا رشتہ نہ حاصل ہونے کی وجہ اکثر رشتہ کی بندش ، نظربد اور کالا جادو ہوتے ہیں ، لہذا ان پریشانیوں کا حل
دعا مبارکہ یا حی یا قیوم برحمتک استغیث میں موجود ہے ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ نے فجر کی نماز کے بعد 300 بار بیان کی گئی دعا مبارکہ اور ایک بار سورہ یاسین تلاوت کرنی ہے ۔ یہ وظیفہ اسی طرح آپ نے 12 روز تک جاری رکھنا ہے ۔انشاء اللہ 12 روز میں اللہ کی ذات بیٹی کے لئے اچھا رشتہ حاصل ہونے کے اسباب پیدا فرمادیں گے ۔

Shadi ki pareshani

شادی کی پریشانی ایک عام مسلہ ہے جو کہ لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کو لاحق ہے ۔
اس کی بہت سی وجوہات ہیں جن میں بندش ایک اہم وجہ ہے ۔ اصل میں بعض لڑکیوں کا رشتہ کوئی حاصل کرنا چاہتا ہے لیکن وہ رشتہ نہ ملنے کی وجہ سے بدلے کے طور پر وہ لوگ ان کے رشتہ کی بندش کروا دیتے ہیں جسکی وجہ سے ان کو رشتہ حاصل ہوتا ہی نہیں اور اگر رشتہ حاصل ہو بھی جائے تو ان کی شادی نہیں ہو پاتی ۔ یعنی ان کی شادی میں کوئی نہ کوئی ایسی پریشانی آتی ہی رہتی ہے جو شادی میں سخت روکاوٹ کی وجہ بن جاتی ہے ۔
لہذا شادی میں روکاوت کی وجہ جو بھی ہو اس سے نجات کے لئے اور جلد شادی کے لئے یا حی یا قیوم برحمتک استغیث کا ورد صرف 14 دن کر لیں ۔ انشاء اللہ آپکو شادی کی ہر روکاوٹ اور پریشانی سے ہمیشہ کے لئے نجات حاصل ہوجائے گی ۔

Shohar Biwi ki Pareshani

شوہر بیوی کے اختلاف ہر گھر میں ہوتے ہیں ان کی کئی وجوہات ہیں اور ان وجوہات میں اہم وجہ میاں بیوی کا ایک دوسرئے پر شک کرنا ہے ۔ اس شک کی وجہ بعض اوقات گھر تباہ ہو جاتے ہیں ۔
اس شک کی وجہ کالا جادو اور نظربد ہو سکتے ہیں اور اگر نظربد اور کالا جادو کی وجہ سے گھر کا سکون ختم ہوا ہے تو اس نظربد یا کالا جادو کے بد اثرات جنتی جلدی ہو سکے گھر سے دور کروائیں کیونکہ ان کی وجہ سے کسی بھی وقت گھر میں کوئی بڑی آفت آسکتی ہے ۔
لہذا اپنے گھر کو ہر قسم کے بد اثرات سے پاک کرنے کے لئے ، میاں بیوی میں محبت پیدا کرنے کے لئے اور گھر کی حفاظت کے لئے یا حی یا قیوم برحمتک استغیث
کا ورد صرف 11 دن تک کر لیں ۔ انشاء اللہ اس خاص دعا کی برکت سے اللہ کی ذات میان بیوی کے درمیان پیدا ہر قسم کی پریشانی ، شک ، اور بد اثرات دور ہو جائیں گے ۔
اس وظیفہ کو کرنے کے لئے آپ نے ہر فرض نماز کے بعد صرف 70 مرتبہ دعا مبارکہ یا حی یا قیوم برحمتک استغیث
محبت سے زکر کرنی ہے اور اس دعا مبارکہ کا یہ وظیفہ آپ نے گیارہ روز تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ گیارہ روز سے پہلے پہلے میان بیوی کے درمیان موجود ہر پریشانی اللہ کی غیبی مدد سے ہمیشہ کے لئے دور ہو جائے گی ۔

Aulad ki pareshani

ناظرین بہت سے بھائی اور بہنیں میڈیکلی صحیح ہونے کے باوجود اولاد کی نعمت سے محروم رہتے ہیں ، اور بعض کے ہاں صرف لڑکیاں پیدا ہوتی ہیں جبکہ ان کی خواہش یہ ہوتی ہے کہ اللہ کی ذات انہیں لڑکا عطاء فرمائے ۔ اس کے علاوہ بعض افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے ہاں اولاد تو ہوتی ہے لیکن وہ اپنے والدین کی حد سے ذیادہ گستاخ اور بد تمیز ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے والدین کی کوئی بھی بات نہیں مانتی ۔ ان تمام پریشانیوں کی وجہ بندش اورکالاجادو ہو سکتے ہیں ۔
اور بندش اور کالا جادو کا صحیح اور مجرب روحانی علاج دعا مبارکہ یا حی یا قیوم برحمتک استغیث ہے ۔ اس دعا مبارکہ کا وظیفہ صرف 7 دن کرنے سے آپ کو بیان کی گئی تمام پریشانیوں سے نجات حاصل ہوجائے گی ۔ اس دعا مبارکہ کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ 7 روز تک ہر فرض نماز کے بعد ایک بار سورہ مزمل اور 70 بار دعا مبارکہ یا حی یا قیوم برحمتک استغیث
محبت سے زکر کرتے رہیں ۔ انشاء اللہ آپ کو بیان کی گئی پریشانیوں سے جلد نجات حاصل ہوجائے گی ۔

Bimari ki Pareshani

ناضرین دور حاضر میں انسانوں پر بہت سی خطرناک بیماریوں نے حملہ کیا ، بعض بیماریوں کی ادویات کو انسان نے دریافت کر لیا اوربعض افراد کا علاج نہیں حاصل ہوسکا ۔ یعنی ہر فرد کسی نہ کسی بیماری کا شکار ہے
بعض بیماری انسان کے وجود پر ظاہر ہو جاتی ہیں اور بعض بیماریاں جب انسان کے جسم پر ظاہر ہوتی ہیں تو اس وقت بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے ۔ اسی طرح بعض بیماریاں انسان پر ظاہر ہو کر اس کا پیچھا نہیں چھوڑتی ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن کسی بھی بیماری میں مبتلاء ہے اور اسے اس بیماری سے ادویات لینے کے باوجود بھی شفاء نہ مل رہی ہو تو وہ دعا مبارکہ کو جتنا پڑھ سکتا ہے پڑھ لیا کرئے یعنی اس میں جتنی ہمت ہے وہ دعا مبارکہ یا حی یا قیوم برحمتک استغیث کو زکر کرئے ۔ اور اگر ایساء اس سے نہ ہو سکے تو وہ پینے کے صاف پانی پر اس دعا مبارکہ کو 70 بار پڑھ کر خود دم کرلے یا کسی سے دم کر وا لے اور یہ پانی 7 دن تک پئے ۔ انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات اس فرد کو بیماری سے شفاء مل جائے گی ۔

Dushman se Nijat

باطنی حوالے سے کسی بھی قسم کا نقصان دے سکتا ہے ۔ لہذا اگر آپ کا کوئی دشمن ہے اور آپکو یہ ڈر ہے کہ وہ کالا جادو یا کسی بھی طریقہ سے آپکی جان ، اولاد ، گھر اور کاروبار کو نقصان دے سکتا ہے تو آپ کو چاہیے کہ آپ روزانہ 11 روز تک عشاء کی نماز کے بعد 1100 بار دعا مبارکہ یا حی یا قیوم برحمتک استغیث
محبت سے پڑھ لیں ۔ یہ عمل کرنے سے آپ کے گھر اور گھر کے افراد کا حصار ہو جائے گا جسکی وجہ سے کوئی بھی دشمن آپ کو کسی بھی طرح کا نقصان نہیں دے سکے گا ۔

Kala jadu se Hifazat

کالا جادو کا زکر قران وحدیث میں موجود ہونے کی بناء پر کوئی بھی مسلمان اس سے انکارنہیں کرسکتا کالا جادو جس گھر یا فیملی پر چل جاتا ہے اس کی تباہی ہونا اٹل ہے اور اس تباہی کو آسانی سے روکا بھی نہیں جا سکتا ۔ ناظرین کالا جادو کسی بھی فرد کو ہر قسم کا نقصان دے سکتا ہے اور اس کے اثرات کو گھر اور جسم سے دور کرنا بے حد ضروری ہے ۔لہذا اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کےگھر پر کالا جادو چل گیا ہے اور یہ کالا جادو آپ کو شدید نقصان ، ڈر ، خوف اور مالی حوالے سے خسارہ دے رہا ہے تو دیر کئے بغیر آپ 7 دن تک دعا مبارکہ یا حی یا قیوم برحمتک استغیث کا ورد کرئے ۔ اس دعا مبارکہ کا ورد کرنے کے لئے آپ 7 دن تک فجر کی نماز کے بعد 100 بار سورہ اخلاص اور 100 بار یا حی یا قیوم برحمتک استغیث انشاء اللہ یہ آسان وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو جلد ہی کالا جادو سے شفاء بھی حاصؒ ہو جائے گی اور آئندہ زندگی آپ کالا جادو کے اثرات سے انشاء اللہ محفوظ بھی رہیں گے ۔

Nazre Bad se Hifazat

نظربد کے نقصانات کے بارئے میں بے شمار حدیثیں موجود ہیں جن میں سے ایک حدیث مبارکہ کے مطابق امت مسلمہ کی ذیادہ تر اموات کی وجہ نظربد ہے ۔نظربد کسی بھی فرد کو کسی بھی دوسرے فرد سے لگ جاتی ہے اور اس کے لئے کسی کا دشمن ہونا بھی شرط نہیں ۔ اگر کسی کو نظر لگ گئی ہو تو وہ 70 بار دعا مبارکہ یا حی یا قیوم برحمتک استغیث پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لے یا جس کو نظر لگ گئی ہو اسے دم کر دیں انشاء اللہ آپ کو نظربد سے اسی وقت شفاء حاصل ہو جائے گی اور اگر کوئی بھائی یا بہن نظربد سے ہمیشہ کے حفاظت چاہتے ہیں تو وہ اس دعا مبارکہ کو ہر روز عشاء کی نماز کے بعد 70 بار پرھ لیا کرئے ۔ انشاء اللہ یہ عمل 21 روز کرنے سے آپ کے گھر کی روحانی حفاظت ہو جائے اور اس کے بعد اس گھر میں اس گھر کی کسی بھی چیز کو کسی کی بھی بد نظر نہیں لگے گی

Nabi Pak ka Wazifa Hajat

ناظرین دنیا میں کوئی بھی بھائی یا بہن ایساء نہیں ہوگا جسکی کوئی حاجت نہیں ۔ ہر انسان اپنے دل میں کوئی نہ کوئی حاجت ضرور رکھتا ہے ۔ بعض افراد کو ان کی حاجات حاصل ہوجاتی ہیں لیکن بعض افراد کو ان کی بے حد محنت ، کوشش اور وظائف کرنے کے باوجود بھی ان کی حاجات حاصل نہیں ہوتی ۔
لہذا اگر آپ بھی کوئی جائز حاجت ہے اور وہ حاجت کسی بھی طرح پوری نہ ہورہی ہو تو آپ دعا مبارکہ یا حی یا قیوم برحمتک استغیث کا ورد صرف 7 دن کر لیں ۔ انشاء اللہ 7 روز میں آپ کی حاجت پوری ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔

Ya Hayyu Ya Qayyum Birahmatika Astaghees

ya-hayyu-ya-Qayyum-bi-rahmatika-astagheeth

ناظرین دعا مبارکہ یا حی یا قیوم برحمتک استغیث بے شمار روحانی اور ظاہری برکات ہیں جن میں سے چند ظاہری برکات ہم نے آپ کےلئے پیش کر دی ہیں ۔
اب ہم آپ کو اس دعا مبارکہ کا ایساء عمل بتا رہیں جسکے کے کرنے سے آپ کو پہلے بیان کی گئی تمام برکات بھی حاصل
ہوں گی اوریہ برکات آپ کو تمام زندگی حاصل بھی ہوتی رہیں گی۔
ان برکات میں آپ کو تمام زندگی رزق ، دولت اور مال ملتا رہے گا۔
آپ کی ہر حاجت غیب سے پوری ہوگی۔
میاں بیوی میں حد سے ذیادہ۔
محبت پیدا ہو جائے گا۔
بیٹی کو اس کی پسند کا رشتہ مل جائے گا۔
شادی کی ہر روکاوٹ دور ہو جائے گی۔
بے گھروں کو گھر مل جائے گا۔
کاروبار ترقی کر جائے گا۔
بے اولاد صاحب اولاد ہو جائیں گے۔
گستاخ اولاد سدھر جائے گی ۔
آپ کو سسرال میں عزت حاصل ہوگی۔
ساس کا دل آپ کے لئے نرم ہو جائے گا
اور آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ۔ عزت ،صحت اور کامیابی ہمیشہ کالا جادو ،دشمن ، نظربد
اور جنات سے ہمیشہ محفوظ رہے گی ۔اس کے علاوہ یہ عمل کرنے سے آپ کی قسمت اچھی ہو جائے گی اور آپ جس کام میں بھی ہاتھ ڈالیں گے آپ کو کامیابی حاصل ہوگی ۔
یہ عمل بے حد آسان ہے اور اس عمل کے لئے آپ نے جمعہ کے دن سادہ کاغذ پر پاک سیاہی سے دعا مبارکہ یا حی یا قیوم برحمتک استغیث دو بار تحریرکر لیں ۔ اسکے بعد آپ ان دو نقوش میں سے ایک کو اپنے پاس رکھ لیں اور دوسرے کو اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن تو دوسرے نقش کو آپ اپنے گھر میں کسی دوسری پاک جگہ پر رکھ دیں ۔
انشاء اللہ بیان کی گئی برکات آپ کو جلد ہی حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here