نادعلی اسلامی آرٹ کیئر کیوں اور کیسے
ہمارئے روحانی سلسلہ کی تمام سروسز فری ہیں جن میں قرانی وظائف ، دعائے نادعلی کے وظائف ، خواب نامہ ، مراقبات اور قرانی نقشوش وغیرہ شامل ہیں ان تمام سروسز کے لئے ہمیں رہمنائی اور قرانی نقش سلسلہ نادعلی فراہم کرتا ہے ۔ قرانی نقشوش چونکہ مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کئے جاتے ہیں یہ بھی ضرورت پڑنے پر سلسلہ نادعلی فری فراہم کرتا ہے ۔
قرانی نقوش مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرنے پر اور ان نقوش کو آپ تک پہچانے پر خرچ بھی آتا ہے اور یہ خرچ سلسلہ کے چند افراد مل کر پورا کرتے ہیں ۔بعض افراد اپنی مرضی سے قرانی نقوش کا ہدیہ ادا کرنے کی خواہش ظاہر کرتے ہیں تو ایسے افراد سے صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کوریئر کا پورا پورا خرچ لیا جاتا ہے کسی بھی قسم کے اضافی پیسے وصول نہیں کئے جاتے یہ خرچ کم بیش 700 روپے سے 875 تک ہے یہ خرچ ان ہی افراد سے وصول کیا جاتا ہے جو اس ادا کرنے کی استطاعت رکھتے ہیں اور یہ خرچ وصول کرکے سلسلہ کو ہی بھیج دیا جاتا ہے جو افراد فون سننے کی ڈیوٹی کرتے ہیں ان میں ان افراد کا کوئی کنسرن نہیں ہوتا ۔ یعنی کوئی فرد سلسلہ کو ہدیہ خرچ اپنی مرضی سے ادا کرے یا نہ کرئے یہ معاملہ مکمل طور پر سلسلہ ہی ہنڈل کرتا ہے
نادعلی اسلامی آرٹ کیئر
نادعلی اسلامی آرٹ کیئر ہمارئے سلسلہ کے فائلر حضرات کی ٹیم ہے جس میں خطاط ، اسلامی اور قرانی آرٹ اور فریم ڈیزائنر شامل ہیں یہ افراد یونیک اور خوبصورت قرانی آیات کی فریم فوٹو بے حد محنت سے تیار کرتے ہیں۔
ہم لوگ ان ہی قرانی آرٹ اور فریم آرٹ کے زریعے اللہ کی بارگاہ سے اپنا رزق حاصل کرتے ہیں ۔ان قرانی ایت آرٹ کو ہم خوبصورت انداز سے ڈیزائن کرکے اسکی ڈیجیٹل دے کر اپنی سائٹس ، چینلز اور پیجز پر رکھ دیتے ہیں twinkling effect تھری ڈی فوٹو بنا کر اور اسے خاص جہاں سے محبت اور شوق رکھنے والے افراد ہمیں جائز منافع ادا کرکے ہم سے یہ قرانی وال آڑت حاصل کرتے ہیں۔
یاد رہے کہ اسلامی ، قرانی آرٹ ، وال پیپر اور فریم ہمارا زاتی کاروبار ہے اور اس کے زریعے ہم اپنا رزق حاصل کرتے ہیں اور یہ کاروبار
Nade Ali Islamic Art Care
کے نام سے ایف۔بی ۔آر میں رجسڑڈ ہے اور ان کا ہم بقاعدہ ٹیکس ادا کرتے ہیں۔
Compny Name : Nade Ali Islmaic Art Care
FBR Reference No : 6840271-1
Owner Abid Raza
Address : Nade Ali Islmaic Art Care Pujab TT Singh Tehsil Pml Pakistan
Head Office : Punjab Shahdra Lahore Pakistan