Aulad agar naa farmān ho jaye to woh nah sirf apni zindagi kharaab karte hai balkay woh walidain ki pareshai ka sabab bhi bantay hai. Aulad bachpan aur jawani mein apne walidain ki naa farman ho sakti hai. Aulad ka walidain se jhut bolna, badtameezi karna, rishtedaron ko apna khairkhwah aur walidain ko apna dushman samajhna, yeh sab naa-frani aur badtameezi hai. Iski wajah bachpan ki nazr-bad bhi ho sakti hai aur walidain ka be-ja lad pyaar bhi ho sakta hai. Lehaza agar aulad apne walidain ki naa farmani karti hai to aise walidain 7 din tak Ayatul Kursi Kursi ka wazifa karen, inshaAllah jald hi aulad apne walidain ki farmabardash ho jayegi.
Nafarman Aulad k Liye Wazifa
اولاد اگر نافرمان ہو جاے تو وہ نہ صرف اپنی زندگی خراب کرتے ہیں بلکہ وہ والدین کی پریشانی کا سبب بھی بنتے ہیں ۔ اولاد بچپن اور جوانی میں اپنے والدین کی نافرمان ہو سکتی ہے ۔ اولاد کا والدین سے جھوٹ بولنا ، بدتمیزی کرنا ، رشتہ داروں کو اپنا خیرخواہ اور والدین کو اپنا دشمن سمجھنا یہ سب نافرمانی اور بد تمیزی ہے ۔ اسکی وجہ بچپن کی نظربد بھی ہو سکتی ہے اور والدین کا بے جا لاڈ پیار بھی ہو سکتا ہے ۔ لہذا اگر اولاد اپنے والدین کی نافرمانی کرتی ہے تو ایسے والدین 7 دن تک ایت الکرسی کا وظیفہ کریں انشاء اللہ جلد ہی اولاد اپنے والدین کی فرمابردار ہو جاے گی ۔
Nafarman Aulad k Liye Wazifa
اولاد کو فرمابردار بنانے کے لئے آپ عشاء یا فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 300 مرتبہ یا قوی یا قادر اور 41 مرتبہ ایت الکرسی ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک کرنا ہے اور 7 دن کے بعد آپ روزانہ 7 مرتبہ ایت الکرسی اور 100 مرتبہ یا قوی یا قادر ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔ انشاء اللہ اولاد والدین کی ہمیشہ فرمابردار رہے گی ۔ اس وظیفہ کی برکت سے اولاد کے دل میں والدین کا خوف بیٹھ جاتا ہے اور اس وجہ سے وہ کوئی بھی ایسی غلطی نہیں کرتے جسکی وجہ سے ان کے والدین کو پریشانی ہو ۔ یاد رہے کہ اگر آپ کے بچے چھوٹے ہیں تو آپ ان کے گلے میں ایت الکرسی کا عربی نقش ضرور پہنائیں ۔ اس کے علاوہ ایت الکرسی کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو اس کی جو برکات حاصل ہوں گی اس کی تفصیل جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔ اولا د کو فرمابردار بنانے کے وظیفہ کے حوالے سے اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔