Nafarman aulad ke liye taweez naade ali sharif be had powerful hai . Agr kisi waldain aulad nafarman ho gye ho , koe baat na manti ho , maa baap ki gustakhi karti ho , kam na karti ho , apni biwi k kehne par apne waldain ko jhota kehti ho , ghar me larai jhagra karti ho tu aysay waldain ko chahyia k wo apne ghar me dua naade ali sharif ka arabi naqsh zaroor rakh lain . Insha allah aulad jaysi bhe naframan , gustakh aur badtameez ho ghe allah k kram se farmabadar ho kar har wo kam kray ge jes ka in k waladain inhain hukam krain ghay . Nafarman aulad ke liye taweez nad e ali kabi bhe khata nahi jata lahaza aulad ko farmabardar banane ka taweez apnay ghar me zaroor rakh lain insha allah aulad k hawalay se ap ko kabhi kisi pareshani ka samna nahi kar paray gha .
Nafarman Aulad Ke liye Taweez
ناظرین بعض والدین اپنی اولاد کی گستاخی ، بدتمیزی اور نافرمانی کی وجہ سے بے حد پریشان ہوتے ہیں ۔ اپنی اس پریشانی کو دور کرنے کے لئے والدین ہر اس فرد کی منت سماجت کرتے ہیں جنکی بات انکی اولاد مانتی ہے ، تاکہ ان کی اولاد ان کی بات ماننے لگے ۔ لیکن دوسروں کے کہنے پر بعض اوقات اولاد اپنے والدین کی چند دنوں کے لئے فرمابردار ہو جاتی ہے لیکن چند دنوں کے بعد اولاد پہلے جیسی گستاخہ حرکات شروع کر دیتی ہے ۔حتی کہ یہ والدین وظائف اور تعویزات کا سہارہ بھی لیتے ہیں مگر اس کے باوجود انکی اولاد ٹس سے مس نہیں ہوتی ،اولاد اگر کم عمر کی ہے تو وہ اکثر اپنے والدین کو اپنا دشمن ماننے لگتی ہے جبکہ ہر وہ فرد جو انہیں ان کے والدین کے خلاف بھڑکاتا ہے انہیں وہ اپنا خیر خواہ مانتی ہے ۔
اسی طرح اولاد اگر شادی شدہ ہو تو وہ اپنے والدین سے زیادہ اپنی بیوی کو اہمیت دینے لگتے ہیں ۔ انکی نظر میں جو بات بیوی کہتی ہے وہی سچ ہے ، والدین کی بات ان کی نظر میں اہمت نہیں رکھتی ۔
اسی طرح اولاد کی بدتمیزی اور نافرمانی کے پیچھے بعض اوقات کالا جادو اور نظربد کے اثرات بھی کارفرماں ہوتے ہیں ۔
یعنی جو لوگ آپ کے دشمن ہیں وہ اپناانتقام آپ کی اولاد کو آپ کے خلاف کر کے لے سکتے ہیں اور یہ بے حد خطرناک انتقام ہے اور اس مقصد کے لئے آپ کے دشمن آپ کی اولاد پر کالا جادو کروا سکتے ہیں ۔ لہذا جو والدین اپنی اولاد کی گستاخی اور بد تمیزی کی وجہ سے پریشان ہیں اور ان کو اپنی پریشانی کا کوئی حل نظر نہ آرہا ہو تو وہ آستانہ سے نقش نادعلی شریف منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ اولاد کی گستاخی کی وجہ جو بھی ہو گی دور ہو جائے گی اور آئندہ زندگی اولاد اپنے والدین کے سامنے سر اٹھانے کی ہرگز جرات نہیں کرے گی ۔نقش نادعلی آپ آستانہ سے 5 مساکین کو کھاناکھلا کر فری حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔