Nafarman Aulad Ke Liye Wazifa ?
Bohat se parents mojooda waqt mein aulad ke nafarman honay ki wajah se pareshan hain. Jis ki wajah bachon ke aas paas ka environment, ghalt dostoon ki sohbat mein rehna aur tanziyah jumlon ka istemaal hai, jo aksar bachon ko sunaye jate hain. Aaj kal har parents ki yahi shikayat hai ke un ke bachay nafarman hain, baat nahi mantay, apni marzi karte hain. Har kaam parents ki marzi ke khilaf ja kar karte hain aur ahem baat apni study par focus nahi karty. Is ke ilawa bhi parents ko apni aulad se be had shikayat hoti hain. Lehaza aaj ki is post mein hum aap ko Nafarman Aulad Ke Liye Wazifa batayen ge. Yeh Wazifa aap ne aik hi din karna hai. InshaAllah is Wazifa ki barkat se aap ki Aulad aap ki Farmabardar ho jayegi.Aap ki har baat maane gi aur aap jaisa kehenge waisa hi kare gi.
Nafarman Aulad Ke Liye Wazifa Urdu
بہت سے والدین موجودہ وقت میں اولاد کے نافرمان ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ جس کی وجہ بچوں کے آس پاس کا ماحول ، برے دوستوں کی صحبت میں رہنا اور تنزیہ جملوں کا استعمال ہے جو اکثر بچوں کو سنائے جاتے ہیں۔ آج کل ہر والدین کی یہی شکایت ہے کہ ان کے بچے نافرمان ہیں بات نہیں مانتے اپنی مرضی کرتے ہیں۔ ہر کام والدین کی مرضی کے خلاف جا کر کرتے ہیں اور اہم بات اپنی پڑھائی پر توجہ نہیں دیتے ۔ اس کے علاوہ بھی والدین کو اپنی اولاد سے بے حد شکایات ہوتی ہیں۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو نافرمان اولاد کے لیے وظیفہ بتائیں گے۔ یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی اولاد آپ کی فرمابردار ہو جائے گی۔ آپ کی ہر بات مانے گی اور آپ جیسا کہیں گے ویسا ہی کرے گی۔
Nafarman Aulad Ke Liye Wazifa
جو والدین اپنی اولاد کے نافرمان ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں اور چاہتے کہ ان کی اولاد ان کی فرمابردار بن جائے ان کی ہر بات مانے۔ تو وہ والدین نے چاند کے پہلے 7 دنوں میں 3 کھجور حاصل کرکے ان پر 300 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات پڑھ کر دم کریں اور یہ کجھوریں اپنی بچوں کو کلا دیں ۔ اسکے بعد آپ صدقہ کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کے بچے آپ کی فرمابرادری میں آجائیں گے اور ہمیشہ فرمابردا رہیں گے ۔
اگر کوئی والدین اس قرآنی عمل کو نہ کر سکیں تو وہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور گھر میں لازمی رکھیں۔ مزید معلومات کے لیے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔