Nafrat dalne ki dua naade ali ki barkat se aap apne husband k dil mein kisi bhe gair aurat ki nafrat sirf chand dino me paida kar saktay hain . Shohar ka ksi dusri aurat ke tarf mutawaja hona bohut aam baat hai aur aaj kal har aurat k sath yehi masla dar peesh hai . Mard tawaju ko pasend karta hai aur jab tawaju usy bahir se mil jaye tu baki cheezu ko wo faramosh kar deta hai.
Shohar ko agr mohabbat aur tawaju kisi aur aurat se hasil hona shuru ho jae tu iss k dil mein iss ki apni biwi ki qader kam hona shuru ho jati hai . Yad rahay k koe bhe gair aurat kisi bhe mard k dil mein kala jadu se apni mohabbat be had asani se paida kar sakti hai aur agr aysa ho gyia k kisi biwi k shohar par kala jadoo k zaryia kisi gair aurat ne apni mohabbat paida kar de ho tu iss ka shohar jald hi kisi aur ka ho jae gha aur ye baat 100% sach hai . Aur bohat se behne kala jadoo ko fake samajh kar apna shohar apne hath se ganwa leti hain . Kala jadu ki waja se shohar kisi gair aurat ki mohabbat mein pagal ho kar apni aulaad aur biwi ko asani bhol jata hai . Nazreen ye bohut important masla hai jis ka solution nikalna zaroori hai. Shohar ka ksi dusri aurat se mohabbat na sirf biwi ko fikrmandi ka shikaar karti hai balky aulaad ke bhe mental health ko disturb karti hai.
Agr shohar kisi aurat ki mohabbat ka shikar ho chuka hai tu iss waqat biwi aapne shohar ko samjanay ke jitni chahay koshash kar le shohar ke janooni mohabbat usy kch bhe sochne he nahi deti . Es liye aj hum biwi ke parshani k hal k liye nad e ali dua ka ek khas wazifa layn hain jis ke barkat se shohar k dil mein dusri aurat k liye khud ba khud nafrat paida ho jaye ge aur wo apni biwi se dobara mohabbat karne lagy ga . Jo biwiyan chahti hain k wo shohar ko dusri aurat se bacha lein. Wo shohar k dil mein gair aurat ki nafrat paida karne ka wazifa naade ali zaroor kar lein. In shaa allah aap ko ba hukame allah aur nabi pak k sadqa mein zaroor kamyabi mile ge.
Iss post mein shohar k dil mein gair aurat ki nafrat dalne ki dua , nafrat dalne ki dua ka wazifa karne ka sahi tarika aur nafrat dalne ki dua k benefits aap se share kiye gaye hain . Nafrat dalne ki dua ka wazifa karne k liye urdu detail nechay darj hai .

Nafrat Dalne Ki Dua

ناظرین بہت سی بیویاں اسی وجہ سے پریشان ہوتی ہیں کہ ان کے شوہر کسی غیر عورت کی محبت میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور بیوی کے سمجھانے پر بھی نہیں سمجھتے ۔ لیکن بیویاں اس بات کو نہیں سمجھتی کہ ان کی توجہ نہ دینے کی وجہ سے گھر کی زمہ داریوں کو پورا کرتے کرتے وہ شوہر کو وقت نہیں دے پاتی اور اسی وجہ سے شوہر گھر سے باہر کسی عورت کی محبت میں مبتلا ہو جاتا ہے ۔
ناظرین شوہر یعنی مرد توجہ کا طلب گار ہوتا ہے اور اسی چیز کو پسند کرتا ہے ۔ جب اسے اپنی مطلوبہ چیز نہیں ملتی تو وہ اس کی تلاش میں غلط راہ کا انتخاب کر لیتا ہے اور شوہر کا غلط انتخاب گھر سے باہر کسی دوسری عورت کے ساتھ ریلیشن بنانا ہے جب شوہر کو دوسری عورت سے توجہ ملتی ہے تو وہ دنیا کی ہر چیز کو بھول جاتا ہے اور وہ عورت ہی اس کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہے۔ اس جذباتی بہاؤ میں شوہر کو اپنی اولاد ، اپنی زمہ دار بیوی ، اس کا حسن سلوک سب بھول جاتا ہے جو کہ شرعی اور دنیاوی طور پر بیوی کے ساتھ زیادتی ہے ۔
ناظرین اس مسلے میں کہانی کے دو رخ ہیں اور بیوی کی بھی کوئی غلطی نہیں ہوتی ۔ زمہ داریوں کو نبھانا اور پھر شوہر کے لیے وقت نکالنا کافی مشکل ہو جاتا ہے اور اگر وقت نکل بھی آئے ۔ تو انسان وقت نہیں دے پاتا کیونکہ انسان کے وجود پر جسمانی اور ذہنی دونوں تھکن کا بسیرا ہوتا ہے جو صرف سکون چاہتا ہے اور جب سکون نہیں ملتا تو انسان چڑچڑاے پن کا بھی شکار ہو جاتا ہے ۔
اور ایسے ماحول ، حالات میں جب شوہر دوسری  عورت کی طرف متوجہ ہو جاتا ہے
تو یہ چیز بیوی کو اور زیادہ فکروں میں مبتلاء کر دیتی ہے ۔کیونکہ یہ چیزیں صرف بیوی کونہیں بلکہ گھر کے ماحول کو بھی متاثر کرتی ہیں اور جب ماحول متاثر ہوتا ہے تو بچے بھی اس ٹیشن والے ماحول کی زد میں آ جاتے ہیں اور نا چاہتے ہوئے بھی کچھ باتیں بچوں کے لاشعور میں بیٹھ جاتی ہے جو زندگی میں جب بھی کبھی سر اٹھاتی ہیں تو انسان ڈپریشن کا شکار ہو جاتا ہے ۔
مرد اس بات کو نہیں سمجھتا کہ اس کے کسی دوسری عورت کے لیے ابھرتے اور بڑھتے ہوئے جذبات اس کی اولاد کی زندگی کو کس قدر عذابوں کے سپرد کر سکتے ہیں بلکہ وہ تو خوشنما ماحول میں ایسے مدہوش ہوا ہوتا ہے کہ جب تک وہ ہوش کی کیفیت میں آتا ہے تو اس کی زندگی میں پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں بچتا۔
ناظرین یہ بات بالکل حقیقت ہے کہ چند لمحات کی غلطی کے سبب انسان کو بڑے بڑے خمیازے اٹھانے پڑ جاتے ہیں ۔ شوہر کی دوسری عورت کی طرف رجوع نہ صرف اس کی شرعی بیوی کے دل میں محبت کو کم کرتی ہے بلکہ وہ شوہر سے اکتاہٹ کا شکار بھی ہو جاتی ہے ۔ اس کے بعد اگر شوہر دوسری عورت کو چھوڑ کر اپنی بیوی سے اظہار محبت اور معافی بھی مانگ لے تو دل صاف نہیں ہوتا اور کچھ باتیں اور غلطیاں انسان ہمیشہ کے لیے یاد رکھتا ہے ۔
یہ معاملہ بہت اہم ہے جس کا حل نکالنا اور اس کے ہر پہلو پر نظر ثانی کرنا بہت ضروری ہے ۔ بیوی کی فکرمندی ، شوہر کی غیر عورت کے لیے محبت اور اولاد کے مشکلیں یہ جب سب چیزیں اکھٹی ہوتی ہیں تو انسان ذہنی طور پر اچھی خاصی کشمکش کا شکار ہو جاتا ہے ۔

Nafrat Dalne Ki Dua Wazifa

اس لیے آج ہم بیوی کی فکرو پریشانی کو دور کرنے اور شوہر کے دل میں غیر عورت کی محبت کو ختم کرنے اور شوہر کے دل میں غیر عورت کی نفرت پیدا کرنے کا خاص روحانی عمل بتائیں گے جس سے شوہر دوسری عورت سے خودبخود ہی کنارہ کشی اختیار کر لے گا۔
اس وظیفہ کو کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد 110 بار اسم اعظم یاقویُ ، 21 بار دورود ابراہیمی اور 90 بار ناد علی دعا کا بہت عقیدت کے ساتھ ذکر کریں اور اس وظیفہ کو سات دن تک جاری رکھیں۔ یہ عمل آپ نے پوری توجہ اور اپنے مقصد کی طرف توجہ رکھتے ہوئے کرنا ہے اور اللہ سے بہتری کی اور مشکل کے حل کے لیے خاص دعا کرنی ہے ۔ انشاء اللہ آپ کو ضرور کامیابی ملے گی۔

Judai Dalne Ka Taweez

naqsh-naade-ali

اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ دعا نادعلی شریف کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس رکھے اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھے ۔ انشاء اللہ یہ جیسے ہی آپ اپنے گھر میں رکھیں گے تو آپ کے شوہر کو اپنے گھر کی طرف کشش ہونے لگے گی اور جلد ہی شوہر کے دل میں غیر عورت کی نفرت اور بیوی کی محبت ہمیشہ کے لئے پیدا ہو جائے گی
اس کے علاوہ اس نقش کی برکت سے شوہر کے دل اور زہن سے کالا جادو کے اثرات اسی وقت دور بھی ہو جائیں گے۔
اور آئندہ زندگی شوہر ہر غیر عورت کی محبت اور کالا جادو سے محفوظ بھی رہے گا۔ نادعلی کا عربی نقش ہر بہن کو اپنے گھرمیں ضرور رکھنا چاہیئے۔ یہ ضروری نہیں بلکہ بے حد ضروری ہے ۔ شادی کے بعد میاں بیوی میں کالا جادو یا کسی گھریلو پریشانی کی بناء پر رنجش چلتی ہی رہتی ہے لیکن جن بہنون کے گھر میں نادعلی کا عربی نقش ہو تا ہے ان کے گھر میں سکون ، امن ، خیروبرکت اور حفاظت رہیتی ہے ۔ لہذا نادعلی کا عربی نقش اپنے گھر میں ضرور رکھیں۔
اگر کوئی بہن نادعلی کو پاک سیاہی سے خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ یہ نقش آستانہ سے 5 مساکین کو کھانا کھلا کر فری حاصل کر سکتے ہیں اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here