Mojooda waqt mein bohat se afraad, khas kar nojawan nasal ke sath yeh masla hai ke unka namaz parhne ko dil nahin karta. Koshish ke bawajood bhi woh 5 waqt ki namaz ada nahin kar paate aur isi wajah se hi dor hazer mein log bohat ziada problems ka bhi shikaar hain, kyun ke hamare Deen Islam mein namaz se madad lene ka hukam hai aur namaz parhne ke insaan ko bohat se benefits hasil hote hain, fard ko tension se nijat milti hai. Is ka mind fresh rehta hai jis ki wajah se woh har kaam ko Behtar tareeky se sar anjaam de sakta hai aur namaz insaan ko bohat se rohani masail se bhi mahfooz rakhti hai. Lekin aaj kal bohat se log namaz nahin parh rahe aur har guzarte din ke sath pareshani mein bhi mubtala ho rahe hain.
Lehaza aaj ki is post mein hum aap ko Namaz Mein Dil Lagane Ka Wazifa batayen ge jo Surah Maida Ayat No 114 ka hai. Yeh Wazifa aap ne aik hi din karna hai. InshaAllah is Wazifa ki barkat se aap ka Namaz parhne ko dil bhi karega aur aap har qisam ke mentally stress aur tension Depression se bhi mahfooz rahen ge.

Namaz Mein Dil Lagane Ka Wazifa Urdu

موجودہ وقت میں بہت سے افراد خاص کر نوجوان نسل کے ساتھ یہ مسئلہ ہے کہ ان کا نماز پڑھنے کو دل نہیں کرتا۔ کوشش کے باوجود بھی وہ پانچ وقت کی نماز ادا نہیں کر پاتے اور اسی وجہ سے ہی دور حاضر میں لوگ بہت زیادہ مشکلات کا بھی شکار ہیں کیونکہ ہمارے دین اسلام میں نماز سے مدد لینے کا حکم ہے اور نماز پڑھنے کے انسان کو بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں اسے ٹینشن سے نجات ملتی ہے۔ اس کا مائنڈ فریش رہتا ہے جس کی وجہ سے وہ ہر کام کو با خوبی سرانجام دے سکتا ہے اور نماز انسان کو بہت سے روحانی مسائل سے بھی محفوظ رکھتی ہے۔ لیکن آج کل بہت سے لوگ نماز نہیں پڑ رہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ پریشانی میں بھی مبتلا ہو رہے ہیں۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو نماز میں دل لگانے کا وظیفہ بتائیں گے جو کہ سورہ المائدہ آیت 114 کا ہے۔ یہ وظیفہ ایک دم ہے جسکو آپ نے 3 دن تک دھرانا ہے ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کا نماز پڑھنے کو دل بھی کرے گا اور آپ ہر قسم کے دماغی سڑیس اور ٹینشن ڈپریشن سے بھی محفوظ رہیں گے۔

Namaz Mein Dil Lagane Ka Wazifa

Surah Maida Ayat No 114 arabic

لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن نماز ادا کرنے میں مشکل محسوس کرتے ہیں نماز پڑھنے کو دل نہیں کرتا یا وہ والدین جو اولاد کے نماز نہ پڑھنے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ تو اس کے لیے آپ سورہ المائدہ ایت 114 کو 21 مرتبہ پڑھ کر اپنے سینے پر دم کریں اور یہ عمل 3 دن تک دھرائیں انشاء اللہ نماز میں آپ کا دل لگنے لگے گا اور نماز کی وجہ سے آپ کو دلی سکون بھی حاصل ہونے لگے گا ۔ اگر آپ کی اولاد میں سے کوئی نماز نہیں پڑھتا تو آپ 3 دن تک اس پر سورہ المائدہ کی ایت 114 کو 14 مرتبہ پڑھ کر دم کر دیا کریں ۔ انشاء اللہ آپ کی اولاد میں سے سبھی نماز سے محبت کرنے لگیں گے ۔یاد رہے کہ جس گھر میں کوئی ایک شخص نماز نہیں پڑھتا تو وہاں شدید نحوست کے اثرات پیدا ہو جاتے ہیں جسکی وجہ سے گھر میں بیماری اور تنگدستی آتی ہے ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here