نقش اسم اعظم
اگر کسی بھائی یا بہن کو نقش اسم اعظم کا کلر پرنٹ لینے میں کوئی پرابلم ہو تو وہ نقش اسم اعظم کا کلر پرنٹ فوٹو کارڈ پر خاص اور خوبصورت تھری ڈی ا یفیکٹ کے ساتھ آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں آستانہ سے یہ کلر پرنٹ آپ 600 روپے ہدیہ علاوہ کورئیر خرچ حاصل کر سکتے ہیں ۔
کورئیر کا خرچ 300 روپے علاوہ ہیں اور اگر آپ اس نقش کو کیش آن ڈلیوری حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ نے 375 روپے علاوہ ہدیہ کے ادا کرنے ہیں ۔ یہ نقش آپ کی ریکویئسٹ پر آپ کو کورئیر کیا جائے گا جو کہ آپ کو 48 گھنٹوں میں وصول ہوگا ۔
یہ نقش مبارک آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کو مدنظررکھتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا ہے ۔ اس نقش میں موجود کلر اور قرآنی آیات سب آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے مطابق ہیں ۔
ہمارا20 سال کا مشاہدہ ہے کہ قرآن کی آیات کو صرف دیکھنے سے فرد کو اس کا روحانی فیض حاصل ہو جاتا ہے۔
لہذا ہم نے اس نقش کو تمام روحانی اصول ضوابط کے مطابق تیار کرنے کے علاوہ اسے ایساء برائٹ کردیا ہے جو کہ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے ، لہذا اس نقش کی خوبصورتی آپ کی نگاہوں کو اپنی طرف ضرور مرکوز کرئے گی جو کہ آپ کے لئے خیروبرکت کی وجہ بنے گی ۔ اس نقش کے ساتھ چھوٹا نقش جو کہ مشک عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا گیا ہوتا ہے وہ آپ کو فری دیا جائے گا ۔
اور اگر آپ چاہیں گے تو آپ کو آپ کے نام کا صحیح اسم اعظم بھی دے دیا جائے گا۔
جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔