Narina aulaad ke liye behtareen qurani dua al hamd shareef hai. Suneney mein al hamd shareef ka wazifa aam maloom hoga lekin jab koi behan yeh wazifa aulad narina ki niyat se kere gi tab usay is wazifa ki ahmiyat ka andaza hoga. Narina aulad se morad beta hai. Is post mein hum Allah ki bargaah se aulad narina haasil karne ke k liye surah fatiha ka wazifa ap ko bta rahay hain. Agar koi bhai ya behan narina aulad se mahroom hain is ki wajah medically ho ya rohani dono sooraton mein al hamd shareef ka wazifa kaam karta hai. Al hamd shareef ke hawalay se hadees hai ke is surah mubarikah mein siwaye mout ke har bemari ki shifa mojood hai. Lehaza is hadees mubarikah par un behnoon ka yaqeen aur bhi pukhta hogaya jab inhen allah ki zaat ne narina aulad se nawaz diya yaad rahay ke aulad nah honay ki 90 feesad wajah nazre bad aur kala jadu ho satke hain. Insani aqal chunkay nazre bad aur jadu ko tasleem nahi karti lehaza ziada tar log aulad narina ke liye hakeem ya dr se hi ilaaj kerwatay hain aur jab ilaj be faida ho jata hai uskay baad log mzarat par jana shuru kardete hain aur qurani wazaif bhi shuru kar dete hain .
Narina Aulad k Liye Dua in Quran Urdu
نرینہ اولاد کے لیے بہترین قرآنی دعا الحمد شریف ہے ۔ سننے میں الحمد شریف کا وظیفہ عام معلوم ہوگا لیکن جب کوئی بہن یہ وظیفہ اولاد نرینہ کی نیت سے کرے گی تب اسے اس وظیفہ کی اہمیت کا اندازہ ہوگا ۔ نرینہ اولاد سے مراد بیٹا ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم اللہ کی بارگاہ سے اولاد نرینہ حاصل کرنے کے سورہ فاتحہ کا وظیفہ آپ کو بتا رہے ہیں ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن نرینہ اولاد سے محروم ہیں اس کی وجہ میڈیکلی ہو یا روحانی دونوں صورتوں میں الحمد شریف کا وظیفہ کام کرتا ہے ۔ الحمد شریف کے حوالے سے حدیث ہے کہ اس سورہ مبارکہ میں سوائے موت کے ہر بیماری کی شفا موجود ہے ۔ لہذا اس حدیث مبارکہ پر ان بہنوں کا یقین اور بھی پختہ ہوگیا جب انہیں اللہ کی ذات نے انہیں نرینہ اولاد سے نواز دیا ۔
یاد رہے کہ اولاد نہ ہونے کی 90 فیصد وجہ نطربد اور کالا جادو ہو سکتے ہیں ۔ انسانی عقل چونکہ نظربد اور جادو کو تسلیم نہیں کرتی لہذا ذیادہ تر لوگ اولاد نرینہ کے لیے حکیم یا ڈاکٹر سے ہی علاج کرواتے ہیں اور جب علاج بے فائدہ ہو جاتا ہے اسکے بعد لوگ مزارات پر جانا شروع کردیتے ہیں اور قرآنی وظائف بھی شروع کر دیتے ہیں ۔
روحانیت کسی بھی انسان کو ڈاکٹر سے علاج کروانے سے منع نہیں کرتی ۔ روحانیت صرف یہ کہتی ہے کہ ڈاکٹر کی دوا صرف ایک وسیلہ ہے جو کہ ضروری ہے اصل علاج اللہ کی بارگاہ میں دعا ہے اور دعاوں میں سب سے بہترین قرآنی الحمد شریف ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں آپ کو الحمد شریف کا ایک ایسا وظیفہ حاصل ہوگا جسکی برکت سے آپ بہت جلد اللہ کی بارگاہ سے اولاد نرینہ حاصل کر سکیں گے ۔
Narina Aulad k Liye Dua in Quran
اگر کوئی بہن اولاد کی نعمت سے محروم ہے تو یہ بات تو پکی ہے کہ وہ کہیں نہ کہیں نطربد کا شکار ضرور ہے ۔ نطربد زندگی میں روکاوٹ ، بندش ، بیماری اور پریشانی لاتی ہے لہذا ہر بے اولاد خاتوں کی زندگی میں پریشانیوں کے طوفان ضرور آتے رہتے ہیں ۔ لہذا جو بہن اولاد کی نعمت سے محروم ہے وہ اپنا ڈاکٹری علاج کروانے کے ساتھ ساتھ الحمد شریف کا وظیفہ بھی ضرور کرے ۔ انشاء اللہ الحمد شریف کی برکت سے ڈاکٹر کی دوا ہی آپ کی شفا کا سبب بن جاے گی ۔
یاد رہے کہ روحانیت کو تعریف کی ضرورت نہیں ہوتی اسی لیے وہ شفا کے لیے کسی نہ کسی سبب کا انتخاب کرتی ہے ۔ لہذا روحانی علاج شروع کرنے سے پہلے اپنا میڈیکل ٹریمنٹ ضرور کروائیں جو کہ ضروری ہے ۔
یاد رہے کہ اللہ کی کلام ہی آپ کے لیے آخری اور حتمی حل ہے ۔ یہ بات کوئی بہن آج سمجھ لے یا کل ۔
اگر کوئی بہن نرینہ اولاد کے الحمد شریف کا وظیفہ کرنا چاہتی ہے تو اس وظیفہ کی مکمل تفصیل نیچے درج ہے ۔
Narina Aulad k Liye Dua Wazifa
اگر کوئی بہن اولاد نرینہ سے محروم ہے تو وہ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد تازہ ناریل کا ایک چھوٹا ٹکرہ لے کر اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کرے اور درمیان میں آپ 7 مرتبہ آیت الکرسی اور 100 مرتبہ الحند شریف پڑھ کر ناریل کے ٹکرے پر دم کرلے اور اسے کھا لے ۔ یہی عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور یہ پورا عمل آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ یہ وظیفہ مکمل ہونے سے پہلے یا بعد میں آپ 5 مساکین بچوں کو کھانا ضرور کھلائیں ۔ اور اسے علاوہ آپ فجر کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی ، 7 مرتبہ آیت الکرسی اور 10 مرتبہ الحمد شریف ورد کرنے کی عادت ضرور ڈال لیں اور یہ عمل آپ نے بیٹے کی پیدائش ہونے تک جاری رکھنا ہے ۔
یاد رہے کہ اگر کوئی بہن یہ وظیفہ محبت سے کر لیتی ہے تو یہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ اسے اولاد نہ ہو ۔ یہ وظیفہ کرنے کے بعد بہت سی بہنیں اللہ کی بارگاہ سے اولاد حاصل کر چکی ہیں اور اسی بنا پر ہم آپ سے یہ کہتے ہیں کہ یہ وظیفہ محبت سے کرنے کے باوجود اگر کوئی بہن اولاد کی نعمت سے محروم رہے تو وہ قیامت کے دن ہمارا گریبان پکڑ سکتی ہے ۔ یہ وظیفہ ہمارا دعوی نہیں ایمان ہے ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔ اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ ایت الکرسی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گلے میں رکھے انشاء اللہ ایت الکرسی کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو جلد اولاد عطا فرمادیں گے ۔ ایت الکرسی کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔