Naukri me tarakki ki dua nade ali ki barkat se aap apni job mein apni sooch se bhe zaida tarakki hasil kar sakty hain . Naukri mein tarakki aur kamyabi hasil karne ka secret ye hai k aap ki job nazar e bad aur hasad se mehfoz rahe aur job ki rohani hifazat k liye surah anfal ki ayat 10 ka wazifa be had powerful hai . Surah anfal ki ayat 10 ki barkat se aap ko naukri me tarakki aur kamyabi aap ki soch se bhe pehle hasil hone laghay ge . Iss k ilawa aap ko naukri rohani hifazat mein bhe rahay ghe . Yani aap ki naukri nazre bad , bandish , hasad aur dushman se hameesha mehfoz rahe ghe . Iss k ilawa app ko har tarf se rizq aur paisa bhe hasil hota rahay ga . iss wazifa ki urdu detail nechay dearj hai
Naukri Me Tarakki Ki Dua
سورہ انفال کی ایت 10 عربی میں اوپر موجود ہے لہذا آپ اس ایت مبارکہ کو یاد کر لیں ۔ نوکری میں ترقی ، کامیابی اور رزق میں خربرکت کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد ال محمد اس کہ دونوں نوافل میں الحمد شریف کے بعد آپ 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔دو نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 1000 مرتبہ سورہ انفال کی ایت 10 محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ 7 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ سورہ انفال کی ایت 10 محبت سے ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کی جاب میں ترقی اور کامیابی حاصل ہونے لگے گی ۔ یہ وظیفہ آپ کے رزق میں ایسی خیروبرکت کا سبب بنے گا کہ آپ حیران رہ جائیں گے ۔
سورہ انفال کی ایت 10 کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو زندگی میں کبھی بھی رزق کے حوالے سے پریشانی لاحق نہیں ہوگی اور آپ کی تقدیر بھی اچھی ہو جاے گی جس کی وجہ سے آپ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے آپ کو کامیابی حاصل ہوگی ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن یہ وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن مغرب اور عشاء کے درمیان سورہ انفال کی ایت 10 کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جو روحانی برکات آپ کو پہلے بیان کئے گئے وظیفہ کی حاصل ہوں گی وہی برکات آپ کو سورہ انفال کے نقش کی بھی حاصل ہوں گی ۔یہ قرآنی نقش آستانہ سے آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر فری حاصل کر سکتے ہیں ۔