Nazre bad khaas qisam ke shaytani asraat hain jo ke hasad ke andar pae jatay hain. Shaitan insaan ke dil mein hasad paida karta hai aur hasad ka nishana bikari ki kashkool se le kar badshah ke takhat tak sabhi ban satke hain. Nazre bad ke asraat ke hawalay se islam ne khaas tor par musalmano ko aagah farmaya hai .
Nazre bad ke bad asraat ko islam se pehlay bhi tasleem kya jata tha aur aaj bhi nazre bad k asrat aik musalman ke liye bhayanak nuqsanaat ki wajah bantay hain.
Nazar e Bad k Asrat Urdu
نظربد خاص قسم کے شیطانی اثرات ہیں جو کہ حسد کے اندر پاے جاتے ہیں ۔ شیطان انسان کے دل میں حسد پیدا کرتا ہے اور حسد کا نشانہ بھیکاری کی کشکول سے لے کر بادشاہ کے تخت تک سبھی بن سکتے ہیں ۔نظربد کے اثرات کے حوالے سے اسلام نے خاص طور پر مسلمانوں کو آگاہ فرمایا ۔
نطربد کے بد اثرات کو اسلام سے پہلے بھی تسلیم کیا جاتا تھا اور آج بھی نطربد کے اثرات ایک مسلمان کے کے لئے بھیانک نقصانات کی وجہ بنتے ہیں ۔نظربد کسی بھی فردکے گھر ، کاروبار ، اور رشتوں پر بھیانک اثرات مرتب کر سکتی ہے اور یہی بات ہم اس پوسٹ میں آپ پر واضع کرنے کی کوشش کریں گے لہذا اس پوسٹ کو آخر تک ضرور پڑھیں ۔
Nazar e Bad ka Ghar Par Asar
گھر ایک ایسا مقام ہے جہاں فرد اپنی فیملی کے ساتھ سکون بھری زندگی بسر کرنا چاہتا ہے ۔ انسان جہاں بھی ہوتا ہے اسے دلی سکون اس کے گھر میں ہی ملتا ہے ۔گھر کے سکون کے لیے انسان تمام زندگی محنت کرتا ہے ۔ انسان کبھی نہیں چاہتا کہ اس کے گھر کا سکون خراب ہو ۔ لیکن انسان کے چاہنے یا نہ چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا ۔ جب کسی فرد کے گھر کو نظر لگ جاتی ہے تو اس گھر کا امن سکون اور خیروبرکت یک لخت ختم ہو جاتے ہیں ۔ اور گھر میں لڑائی ، جھگرے اور فتنا و فساد شروع ہو جاتے ہیں ۔ اسکے علاوہ گھر کے افراد بے سکونی اور بے چینی محسوس کرنے لگتے ہیں اور ان کو چھوٹی چھوٹی باتوں پر شدید غصہ محسوس ہونے لگتا ہے ۔
اگر کسی کا گھر نظربد کا شکار ہو جاے تو اس گھر میں پیسہ کی فضول خرچی بہت ذیادہ ہونے لگ جاتی ہے ۔گھر پر نطربد کے انتہائی اثرات کی وجہ سے گھر جلد ہی ٹوٹ کر بکھر جاتا ہے اور گھر کے افراد اکثر بے گھر ہو جاتے ہیں ۔لہذا اگر بیان کی گئی علامات آپ کے گھر میں ظاہر ہورہی ہیں تو آپ کو تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور کوئی بھی بات اور فیصلہ غصہ اور سمجھ داری سے ہٹ کر نہیں کرنا چاہیے ۔
اگر آپ کے گھر پر نطربد کے اثرات ہیں تو آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد آیت الکرسی کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھیں اور اور 7 جمعرات تک کم ازکم ایک مسکین کو کھانا ضرور کھلا دیا کریں ۔ انشاء اللہ آپ کا گھر نظربد ، کالا جادو اور ہر قسم کے بد اثرات سے پاک ہو جاے گا ۔ اور آئندہ زندگی آپ کے گھر پر نطربد کے اثرات نہیں پڑیں گے ۔
Nazar e Bad ka Karobar Par Asar
دنیا میں آپ کو کاروباری حوالے سے کامیاب ترین وہ لوگ ملیں گے جو کہ نظربد کو نظرانداز نہیں کرتے ۔ کیونکہ روحانی حوالے سے خیال کیا جاتا ہے کہ کسی بھی فرد کے کاروبا کو تباہ کرنے کے لیے نطربد سب سے ذیادہ اثر انداز ہوتی ہے ۔
لہذا اگر آپ اپنے کاروبار کو کامیاب کرنے کے لیے بے تحاشا پیسہ خرچ کر رہے ہیں اور آپ رات دن محنت بھی کرتے ہیں لیکن آپ کا کاروبار آپ فائدہ نہ دے رہا ہو تو آپ کو نظربد کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔یاد رہے کہ نظربد کے بد اثرات کی موجودگی میں آپ کا کاروبار کبھی کامیاب نہیں ہو سکے گا۔
اگر آپ اپنے کاروبار کو نظربد سے ہمیشہ محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد سورہ آل عمران کی آیت 26 اور 27 کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے کاروبار کی جگہ پر بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ اسکے علاوہ آپ ہر جمعہ کو یا کسی بھی دن ایک مسکین کو کھانا ضرور کھلا دیا کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کا کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ فائدہ دینا شروع کردے گا ۔
Nazar e Bad ka Rishton par Asar
نطربد ہر انسان کو مختلف نقصان سے دوچار کرتی ہے ۔مشاہدہ کیا گیا ہے کہ اگر کوئی کنواری بیٹی نظربد کا شکار ہے تو اس کا اثر اس کے رشتے پر ضرور پڑتا ہے ۔ یعنی ںظربد کی وجہ سے اس کے رشتے میں کسی نہ کسی قسم کی روکاوٹ ضرور آنا شروع ہو جاتی ہے۔ اسکے علاوہ اگر بیتٰی کو اس کی پسند کا رشتہ نہیں مل رہا اور بیٹی کی عمر بھی جا رہی ہو اور وقت سے پہلے بیٹی کے سر میں سفید بال آنا شروع ہو جائیں تو یہ نظربد کی ایک اہم علامت ہے جو بیتی کو شادی سے پہلے اور شادی کے بعد حد سے زیادہ پریشان کرے گی ۔ لہذا ہر بیٹی کے والدین کو اس حوالے سے اپنی بیٹی کا خاص خیال رکھنا چاہیے ۔
لہذا اگر کوئی والدین چاہتے ہیں کہ ان کی بیٹی کے رشتے میں کسی بھی قسم کی کوئی پرابلم نہ آئے تو وہ روزانہ ایک مرتبہ سورہ ملک پڑھ لیا کرے یا آپ جمعہ کے دن سورہ بقرہ کی آیت 165 کو پاک سیاہی سے تحریر اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنی بیتی کے گلے میں بھی پہنائیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی بیتی کو نظربد سے نجات مل جاے گی اور بیتٰی کے لیے رشتے کی ہر روکاوت ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاے گی ۔
بیان کیے گئے روحانی اعمال کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
Whatsapp: +92 328 4765719
Find Urdu Wazaif Here
1 – Nazar e Bad Ki Dua
2 – Nazre Bad Ki Dua
3 – Nazar Se Bachne Ki Dua
4 – Bachon Ki Nazar Utarne Ki Dua
5 – Nazre Bad Ka Ilaj
6 – Nazre Bad Ki Haqeeqat
7 – Nazr e Bad Ka Nuqsan
8 – Nazre Bad Ka Dam
9 – Nazre Bad Ki Pehchan
10 –Nade Ali
11 –Naade Ali