Nazar bad ki dua parhna dunyawi aur rohani masail se bachnay k liye be had zaroori hai. Har insaan waisay to mushkilaat se panah chahta hai lekin un se bachny k liye amli iqdamaat nahi karta. Jis ki wajah se woh nazar bad ka shikaar ho kar bohat se dunyawi masail ka shikaar ho jata hai. Agar aap nazar bad se nijaat k sath tamam zindagi buray asraat se nijaat chahty hain. To is k liye surah qalam ka wazifa zindagi mein aik bar kar lena kafi hai . Is post mein ham ne aap ko nazre bad se shifa aur hifazat k liye surah surah qalam ka aik asan wazifa bataia hai jes ki urdu detail nechay darj hai .
Nazar E Bad Ki Dua Surah Qalam Urdu
نظر بد کی دعا پڑھنا دنیاوی اور روحانی مسائل سے بچنے کے لیے بے حد ضروری ہے۔ ہر انسان ویسے تو مشکلات سے پناہ چاہتا ہے لیکن ان سے بچنے کے لیے عملی اقدامات نہیں کرتا ۔ جس کی وجہ سے وہ نظر بد کا شکار ہو کر بہت سے دنیاوی مسائل کا شکار ہو جاتا ہے۔ اگر آپ نظر بد سے نجات کے ساتھ تمام زندگی برے اثرات سے نجات ہیں۔ تو اس کے لیے قرآن مجید کی سورت جس میں اللہ کی پناہ مانگنے کا ذکر ہے وہ سورہ القلم ہے۔ اگرچہ سورہ مبارکہ آیت خاص طور پر نظر بد کا تذکرہ نہیں کرتی، لیکن یہ نظر کی طاقت اور اس سے ہونے والے نقصانات کو روکتی ہے۔ اسلام ہر مسلمان کو ہر قسم کے نقصان سے اللہ کی پناہ مانگنے کی ترغیب دیتا ہے۔ بشمول وہ نقصان جو دوسروں کی نظروں سے ہو سکتا ہے۔ اس لیے اگر آپ نظر بد سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو آپ ہمارا نظر بد سے حفاظت کا بتایا جانے والا وظیفہ ضرور کر لیں۔
Nazar E Bad Ki Dua Surah Qalam Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن نظر بد سے حفاظت چاہتے ہیں یا وہ نظر بد سے نجات چاہتے ہیں تو وہ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ بار دورود ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں آپ تین بار سورہ قلم کی تلاوت کر کے خود پر دم کریں۔ یہ عمل آپ نے سات دن تک جاری رکھنا ہے۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی نظر بد سے حفاظت ہو جائے گی۔ وظیفہ کے دوران کسی بھی قسم کی روکاوٹ سے محفوظ رہنے کے لیے آپ وظیفہ کرنے سے پہلے کسی مسکین کو کھانا ضرور کھلائیں۔
جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔