Nazar Lagne ki Nishaniyan ?
Nazar bad ek aqeedah hai jo ke duniya k har mazhab mein paiya jata hai. Nazar bad ko Islam se pehle bhi tasleem kiya jata tha aur Islam ne bhi nazar bad ke mojood hone aur is ke nuqsaanat ki tasdeeq ki hai. Nazar bad ek fard se doosre fard mein aankhon ke zariye manfi tawanaai ke muntaqil hone ka naam hai, lekin koi fard andhe shakhs ki nazar bad ka shikaar bhi ho sakta hai, is liye hum keh sakte hain ke nazar bad kisi fard ki manfi soch ki muntaqili naam hai. Yeh soch aankhon ke zariye bhi kisi shakhs mein daakhil ho sakti hai aur mahaz soch ke zariye bhi daakhil ho sakti hai.
Yaad rahe ke har insaan ki soch achi ya buri asarat ki hamil hai. Hamari soch ke hamari zindagi par achi ya buri asarat murattab hote hain. Isi tarah jab hamari soch ki lehren faza mein gardish karti hui kisi doosre zehan se takraati hain to wahan bhi yeh achi ya buri asarat murattab karti hain. Lekin nazar bad ki wajah se fard par hamesha buri asarat murattab hote hain. Is post mein hum hadees ki roshni mein nazar bad ke nuqsaanat ke baare mein batayenge.

Nazar Lagne ki Nishaniyan Urdu

نظربد ایک عقیدہ ہے جو کہ دنیا کی مختلف تقافتوں میں ہایا جاتا ہے ۔ نظربد کو اسلام سے پہلے بھی تسلیم کیا جاتا تھا اور اسلام نے بھی نظربد کے موجود ہونے اور اس کے نقصانات کی تصدیق کی ہے ۔نظربد ایک فرد سے دوسرے فرد میں آنکھوں کے زریعے منفی توانائی کے منتقل ہونے کا نام ہے لیکن کوئی فرد اندھے شخص کی نظربد کا شکار بھی ہو سکتا ہے لہذا ہم کہہ سکتے ہیں کہ نظربد کسی فرد کی منفی سوچ کی منتقلی نام ہے یہ سوچ آنکھوں کے زریعے بھی کسی شخص میں داخل ہو سکتی ہے اور محض سوچ کے زریعے بھی داخل ہو سکتی ہے ۔ یاد رہے کہ ہر انسان کی سوچ اچھے یا برے اثرات کی حامل ہے ۔ ہماری سوچ کے ہماری زندگی پر اچھے یا برے اثرات مرتب ہوتے ہیں اسی طرح جب ہماری سوچ کی لہریں خلا میں گردش کرتی ہوئی کسی دوسرے ذہن سے ٹکراتی ہیں تو وہاں بھی یہ اچھے یا برے اثرات مرتب کرتی ہیں ۔ لیکن نظربد کی وجہ سے فرد پر ہمیشہ برے اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔اس پوسٹ میں ہم حدیث کی روشنی میں نظربد کے نقصانات کے بارے میں بتائیں گے

Nazar Lagne ki Nishaniyan in Islam

نظربد کے اثرات کی وجہ سے ہر فرد مختلف قسم کے نقصانات سے دوچار ہو سکتا ہے لیکن اس پوسٹ میں ہم آپکو نظربد کے ایسے نقصانات کے بارے میں بتائیں گے جسکا عام انسان سامنا کرتے ہیں ۔ نظربد کے نقصانات کا دارومدار اس شخص پر ہوتا ہے جس کی نظربد سے کوئی دوسرا شخص متاثر ہوتا ہے ۔ اگر نظربد سے متاثر کرنے والے شخص کو کوئی بیرونی یا اندورنی بیماری ہے تو یہ بیماری اس شخص کو لگ سکتی ہے جو کہ نظربد کا شکار ہوتا ہے ۔ اس کے علاوہ نظربد سے متاثر کرنے والا شخص کی بری عادات بھی نظربد سے شکار افراد میں کچھ نہ کچھ منتقل ہو سکتی ہیں ۔ یہ بات عقل سے ہٹ کر ہے لیکن یہ سچ ہے ۔
اور ایسا دائمی نظربد میں دیکھا گیا ہے ۔ دائمی نظربد کا عام افراد کو احساس نہیں ہوتا لیکن یہ نظربد کئی سالوں تک فرد کو متاثر کرتی ہے۔ دائمی نظربد ہمیشہ بھیانک نقصانات کی وجہ بنتی ہے ۔لہذا کسی فرد کو نظربد کا احساس ہو یا نہ ہو دونوں صورتوں میں اسے حفاظت کی دعائیں ضرور ورد کرنی چائیں ۔
عارضی نظربد کی وجہ سے فرد کو جن نقصانات کا سامنا ہوتا ہے وہ عارضی ہوتے ہیں لیکن عارضی نظربد کی وجہ سے فرد اچانک اور غیر متوقع کسی نقصان سے دوچار ہوتا ہے اور اسکے بعد فرد کی طبیعت میں بہتری آنا شروع ہو جاتی ہے ۔ اچانک حادثہ ، اچانک دل کا دورا پڑنا ، کسی چیز کا اچانک ٹوٹ جانا ، اچانک کاروباری نقصان ہونا ، اچانک حمل کا ضایع ہو جانا اور اچانک بچے کا ضد کرنا یا رونا شامل ہو سکتے ہیں ۔

Nazar Lagne ki 30 Nishaniyan

  1. نظربد کی وجہ سے فرد کو بے چینی ہوتی ہے
  2. نظربد گبھراہٹ ، ڈیپریشن اور بلڈ پریشر کی وجہ بنتی ہے ۔
  3. نظربد فرد میں اکتاہٹ پیدا کرتی ہے ۔
  4. نظربد کی وجہ سے فرد کو سردرد اور دردشقیقہ ہو سکتا ہے ۔
  5. نظربد کی وجہ سے فرد کو بخار اور الٹی ہو سکتی ہے ۔
  6. نظربد کی وجہ سے فرد کا کسی کام میں دل نہیں لگتا
  7. نظربد بازو میں درد پیدا کر سکتی ہے ۔
  8. نظربد فرد کو گھٹن کا احساس دیتی ہے ۔
  9. نظربد فرد میں تنہائی ، اندھیرے اور موت کا خوف پیدا کرتی ہے ۔
  10. نظربد کی وجہ سے اچانک حادثہ ہو سکتا ہے ۔
  11. نظربد کی وجہ سے نوجوانوں کو ضدی محبت ہو سکتی ہے ۔
  12. نظربد کی وجہ سے نوجوان نشے کی عادی بھی ہو سکتے ہیں ۔
  13. نظربد فرد کو غلط فیصلہ لینے پر مجبور کرتی ہے ۔
  14. نظربد فرد میں ضد اور آنا کی نشوونما کرتی ہے۔
  15. نظربد بری قسمت کی وجہ بنتی ہے ۔
  16. نظربد فرد میں دائمی بیماری لا سکتی ہے ۔
  17. نظربد کی وجہ سے شادی اور رشتہ ٹوٹ سکتا ہے ۔
  18. نظربد کی وجہ سے اولاد والدین سے بد تمیزی کر سکتی ہے ۔
  19. نظربد کی وجہ سے بعض بہنیں بے اولاد رہ سکتی ہیں
  20. نظربد طلاق کی وجہ بن سکتی ہے ۔
  21. نظربد شوہر کی محبت کو نفرت میں بدل سکتی ہے ۔
  22. نظربد کی وجہ سے کسی کو طلاق ہو سکتی ہے ۔
  23. نظربد فرد کو زندگی کے ہر میدان میں شدید ناکامی سے دوچا ر کر سکتی ہے ۔
  24. نظربد لگاتار کارباری نقصان کی وجہ بن سکتا ہے ۔
  25. ںظربد کی وجہ سے فرد کو فیملی ، معاشرے اور آفس میں شدید مخالفت کا سامنا ہو سکتا ہے ۔
  26. نظربد کی وجہ سے بچے اکثر بری صحبت کا شکار ہو جاتے ہیں ۔
  27. کوئی فرد جنات کی نظربد کا شکار بھی ہو سکتا ہے
    جنات کی نظربد ذہنی امراض کی وجہ بن سکتے ہیں ۔
  28. نظربد کی وجہ سے فرد کو رزق کی تنگی کا سامنا ہو سکتا ہے ۔
  29. نظربد کی وجہ سے فرد کی جاب ختم ہو سکتی ہے ۔
  30. نظربد بادشاہ کو بھیکاری بنا سکتی ہے ۔

Nazre Bad Se Shifa Aur Hifazat

نظربد سے نجات اور حفاظت کے لئے آپ روزانہ فجر اور عشاء کی نماز کے بعد سورہ فلق ، سورہ ناس اور ایت الکرسی پڑھ کر اپنے اوپر بھی دم کریں اور اپنے بچوں کو بھی دم کریں انشاء اللہ آپ کی جان ، مال ، اولاد اور گھر ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔ نظربد سے شفاء اور حفاظت کے لئے دوسرا قرانی عمل نقش ایت الکرسی ہے یعنی آپ جمعرات کے روز ظہر کی نماز کے بعد ایت الکرسی کو پاک سیاہی سے عربی میں ٹحرر کر کے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے گلے میں بھی رکھیں ۔ اور اپنے بچوں کے گلے میں بھی پہنائیں ۔ انشاء اللہ نقش آیت الکرسی کی برکت سے آپ ہمیشہ نظربد ، کالا جادو ، دشمن ، جنات ، حادثات اور بری تقدیر سے محفوظ رہیں گے ۔ ایت الکرسی کی حدیث کی روشنی میں برکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719