Nazre bad ka ilaj time par karna be had zarori hai . Agr kisi fard ko malom hai k wo ya iss k bache nazre bad ka shikar hain tu iss ko nazre bad ka ilaj 3 din se pehlay pehlay kar lena chahye. Hadees mobarka mein nazre bad ka ilaj k liye bohat se duain mojood hain . Iss k ilawa surah falaq aur surah nas bhe nazre bad ka ilaj hain . Itne asan aur kamyab rohani ilaj ka pata hone k bawajood agr koe fard nazre bad ko nazar andaz kar deta hai tu ye iss fard ki zindagi ki sab se bari ghalti sabat ho sakti hai .
Sab se bari ghalti iss liye sabat ho sakti hai k hadees mein nazare bad k nuqsanat aur iss k asraat par be had zoor diya hai . Ab aik baat par jab hadees zoor de rahi hai tu iss baat ko nazar azar andaz kar dena insaan ki galti nahhi tu kiya hai . Nazre bad ap ki zindagi me mushkilat la kar ap ki jan , aulad , ghar , karobar , izat , sehat aur kamyabi ko shadeed nuqsan de sakti hai aur baz oqaat nazre bad k bad k asrat se fard apni tamam zindagi pecha nahi chura pata . Nazre bad se koe bhe jandar aur be jan kisi bhe waqat aur kisi bhe jagha motasar ho sakta hai aur es se koe bhe musliman es liye inkar nahi kar sakta k naze bad ka tazkra quran o hadees me mojood hai .nazre bad se ap ki jan , aulad , ghar , karobar aur izat ko har waqat khatra mojood rehta hai lahaza nazre bad ka ilaj es se nijat aur hifazat k liye dua naade ali sharif ka arabi naqsh apne ghar me bhe rakhna chahyia aur apne pas bhe rakhna chayia .
Iss post mein ham ne aap ko nazre bad ka ilaj aur nazre bad ka ilaj ki zarorat k hawalay se bataia hai . Iss k ilawa nazre bad ka ilaj dua naade ali k arabi naqsh se kis tarha kyia jata hai ye sab aap ko iss post mein hasil ho gha . Agr koe bhai ya bnehan nazre bad ka ilaj khud karna chahtay hain tu ye post aap ko faida de gha .
Nazre Bad Ka ilaj (kids)
نظربد کوکبھی نظرانداز کئے بغیر اس کے فوری علاج کی طرف ضرور توجہ دینی چاہیے ، یہ اس لئے ضروری ہے کیونکہ نظربد اگر زیادہ دیر تک کسی بھی بچے یا بڑئے کے وجود میں موجود رہ جائے تو پھر یہ تمام زندگی فرد کو تنگ کرتی ہے ۔ جو والدین اپنے بچوں کو بلوغت تک نظر بد سے نہیں بچاتے وہ بچے زندگی میں بے حد مشکلات ، ناکامیوں ، غربت اور تنگدستی کا سامنا کرتے ہیں اور اس بات کی صداقت میں کسی قسم کا شک نہیں ۔ لہذا اپنے بچوں کو روزانہ نادعلی پڑھ کر دم کیا کریں یا نادعلی شریف کا عربی نقش اس کے گلے میں ضرور پہنا کر رکھیں ۔
Nazre Bad Ka ilaj ( jinnat )
نظربد ہر جاندار اور بے جان چیز کو متاثر کرتی ہے اور ضروری نہیں کہ نظربد کسی انسان سے دوسرے انسان کو لگتی ہے بلکہ انسان اور بچے زیادہ تر جنات کی نظربد کا شکار ہوتے ہیں اور یہ بات حدیث مبارکہ سے ثابت ہے ۔ اور جنات چونکہ انسانوں سے کہیں ذیادہ ہیں اور یہ ہر جگہ پر موجود ہیں ، لہذا جنات کی نظر بد سے محفوظ رہنا بھی مشکل ہے ۔ اب جنات نادعلی سے ڈرتے ہیں لہذا جنات کی نظربد سے محفوظ رہنے کے لئے آپ نادعلی کا ورد کریں یا نادعلی شریف کے عربی نقش کو اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
Nazre Bad K Asrat
ہم نے پہلے بیان کر دیا کہ حدیث مبارکہ کے مطابق نظربد انسان کے لیے جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی ہے اب اس سے بڑھ کر اس کے کیا بد اثرات ہو سکتے ہیں اور یہ بات ہماری نہیں بلکہ یہ حدیث مبارکہ ہے ۔
نظربد فرد کو چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے سے بڑا نقصان دے سکتی ہے اور اسکی وجہ سے اگر نقصانات شروع ہو جائیں تو وہ آسانی سے نہیں رکتے ۔
نظربد کے نقصانات کے لئے کسی بھی فرد کا آپ کا دشمن ہونا ضروری نہیں بلکہ نظربد لگانے والا ہو سکتا ہے کہ آپ کا بہت قریبی ہو ، لیکن اگر آپ اس کی نظر بد سے متاثر ہو گئے تو یہ ضروری نہیں کہ اس فرد کو اس بات کا علم بھی ہو ۔
حتی کہ بچے ، بوڑھے ، مرد اور عورتیں جنات کی نظربد کا شکار بھی ہو سکتی ہیں اور یہ بات بھی حدیث مبارکہ سے ثابت ہے ۔
نظربد کے اثرات ہر طرف پھیلے ہوئے ہیں لہذا اس سے کوئی بھی کسی بھی جگہ پر متاثر ہو کر اپنی زندگی کے لئے ناگہانی آفات وبلیات کے لئے راستہ ہموار کر سکتا ہے ۔
ناظرین نظربد کی وجہ سے
بچے بیمار ، ضدی اور بے حد گستاخ ہو سکتے ہیں
نظربد کی وجہ سے آپ کو ڈیپریشن یا کوئی دائمی بیماری لگ سکتی ہے ۔
نظربد کی وجہ سے آپ کا رزق ، نوکری اور کاروبار شدید نقصان سے دوچار ہو سکتاہے ۔
نظربد کی وجہ سے حادثہ ہو سکتا ہے
نظربد کی وجہ سے اچانک کوئی مصیبت آسکتی ہے ۔
نظربد کی وجہ سے رشتہ اور شادی ٹوٹ سکتی ہے ۔
اسکی وجہ سے میاں بیوی میں نفرت پیدا ہو سکتی ہے ۔
گود کو اگر نظرلگ جائے تو اکثر لوگ اولاد سے محروم رہتے ہیں
نومولود بچے یا حاملہ بہن کے پیٹ کو نظر لگ سکتی ہے جسکی وجہ سے اکثر انہیں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑھ جاتا ہے ۔
گھر کو نظر لگ سکتی ہے جسکی وجہ سے ہستا بستا گھر اجڑ سکتا ہے
نظربد کی وجہ سے والدین کی محبت اولاد کے لئےنفرت میں بدل جاتی ہے ۔
اس کے علاوہ بھی نظربد کے بے شمار اثرات اور نقصانات ہیں جو کہ ہر مرد ، عورت ، لڑکے ، لڑکی یا بچوں پر مختلف انداز سے متاثر کرتے ہیں ۔
لہذا کوئی نظربد سے متاثر ہو یا نہ ہو اسے نظربد سے نجات اور حفاظت کے لئے دعائے نادعلی پنجتنی کا عربی نقش اپنے گھر میں ضرور رکھ لینا چاہئیے ۔
Nazre Bad Ka Taweez
نظربد کا بہترین علاج اور حفاظت دعائے نادعلی شریف میں ہے لہذا آپ آستانہ سے دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش منگواء کر اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اسے متاثرہ فرد یا بچے کے گلے میں بھی پہنائیں انشاء اللہ اس نقش کے گھر میں رکھتے ہی آپ کے جسم اور گھر سے نظربد کے اثرات دور ہو جائیں گے اور آئندہ آپ کسی بھی فرد کی نظربد کا شکار نہیں ہوں گے۔
یاد رہے کہ نادعلی پنجتنی کا عربی نقش آپ کے گھر میں پاک اور محفوظ جگہ پر ہی رہنا چاہئیے کیوں کہ اگر یہ نقش غلطی سے آپ کے گھر کی حدود سے باہر گیا تو آپ دوبارہ سے نظربد کی پریشانیوں میں مبتلاء ہو سکتے ہیں۔
ناظرین بچوں کو پیدائش سے بلوغت تک نظربد سے بچانا بے حد ضروی ہوتا ہے اور اگر ایساء نہ کیاجائے تو بچوں کو زندگی میں بیماری ، ناکامی ، احساس کمتری ، کمزوری ، کندزہنی ، ضد اور بے شمار پریشانیوں کا سامنا رہتا ہے ۔ لہذا ہر بچے کے گلے میں نادعلی کا عربی نقش ہونا ضروری ہے اور اگر کسی بھائی یا بہن میں استطاعت ہو تو وہ اپنے بچوں کے گلے میں چاندی کا نقش نادعلی پہنائیں ۔
نقش نادعلی آپ آستانہ سے 5 مساکین کو کھانا کھلا کر فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ لیکن بہتر یہ ہے کہ آپ یہ نقش پاک سیاہی سے خود ٹحریر کریں ۔ نقش نادعلی شریف کو خود تحریر کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد دعاے نادعلی شریف کو پاک سیاہی سے عربی میں سادہ کا غذ پر تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ اس سلسلے میں آپ کو مزید رہنمائی درکار ہو تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔
Amna Behan : +92 306 3441786
Whatsapp :+92 306 3441786 Amna Behan
Site Naade Ali me aap ko Nazre Bad Se Nijat aur hifazat k liye Dam aur Duain Hail hon ghe jen k links neche darj Hain , Iss Tarha ki Duain aap ko site Salamullah Alaiha me bhe hasil hon ghe