Agr kisi bhai ya behan ko raat mein nend nahi ati tu iss k liye hadees dua mojood hai . Agr koe bhai ya behan iss masnoon dua ko raat mein padh letay hain tu allah ki rehmat se inn ko chand mintues mein achi neend aa jae ghe . Yad rahay neend na aane ki waja se fard ko be had pareshani lahaq ho jati hai aur aksar afrad ko neend na ane ki waja se nafsiyati aur jismani bemariyan lahaq ho jati hain . Aur inn sabi parisahnio ka hal neend ki dua hai . Iss post mein aap ko neend ki dua , neend ki dua k benefits , neend ki dua ki zarorat k baray mein bataya hai . Lahaza agr kisi fard ko neend na aane ki bimari hai ya iss ko kisi waja se neend nahi ati tu wo neend ki dua ko zaroor yad kar le . Neend ki dua ki urdu detail nechay mojood hai .
Neend Ki Dua Urdu
نیند نہ آنے کی پریشانی بچوں ، بوڑھوں اور جوانوں سب کو لاحق ہو سکتی ہے ۔ اس کی وجہ ظاہری پریشانی بھی ہو سکتی ہے ۔ نظربد کے اثرات اور کالا جادو کی وجہ سے بھی کسی کو نیند نہ آںے کی بیماری لاحق ہو سکتی ہے ۔ نیند نہ آںے کی وجہ سے فرد کو بلڈ پریشر ،ڈیپریشن ، شوگر اور بہت سی نفسیاتی اور جسمانی بیماریاں لاحق ہو جاتی ہیں ۔
لہذا اگر کسی بھائی یا بہن کو نیند نہ آںے کی بیماری لاحق ہو چکی ہے یا اسے عارضی طور پر بعض اوقات نیند نہ آتی ہو تو وہ نیند آںے کی مسنون دعا کو رات میں بستر پر لیٹنے کے بعد کم ازکم ایک بار پڑھ لیا کرے ۔ انشاء اللہ آپ کو نیند نہ آنے کی وجہ جو بھی ہو گی وہ اللہ کے کرم سے دور ہو جائے گی۔
Neend Ki Dua Hadees
نیند لانے کے لئے مسنون دعا حدیث مبارکہ میں موجود ہے اور اس کے راوی حضرت زید بن ثابت ہیں ۔
حضرت سیدنا زید بن ثابت سے رضی اللہ نے جب حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے نیند نہ آںے کی شکائت کی تو آپ نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے انہیں یہ دعا تعلیم فرمائی ۔
Neend Ki Dua Arabi
Neend Ki Dua Urdu Meaning
یا اللہ ستارئے چھُپ گئے ۔اور آنکھیں پر سکون ہو گئیں ۔ آپ حی قیوم ہیں ۔ آپ کو نہ نیند آتی ہے نہ اونگھ ۔ یا حی قیوم میری رات کو پر سکون بنا دے ۔اور میری آنکھ کو نیند عطاء فرمادے ۔
Neend Ka Taweez
اگر کسی بچے کو نیند نہیں آتی ، یا کسی زیادہ عمر کے فرد کو نیند نہ آنے کی بیماری لاحق ہو چکی ہے ۔ اس کی وجہ جسمانی ہو ، نفسیاتی ہو یا اس کی وجہ بد اثرات ہوں تو ایسی صورت میں آپ اسم اعظم یا حی یاقیوم کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے گلے میں بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کو انسومینیا یعنی نیند نہ آںے کی بیماری سے شفاء مل جائے گی ۔ اور جب آپ کو اچھی نیند آںے لگے تو آپ اس نقش کو گلے سے اتار کر اپنے گھر میں کسی پاک جگہ پر رکھ دیں ۔اور اگر بالفرض آپ کو دوبارہ سے نیند نہ آنے کی پرابلم ہو تو آپ یہ نقش دوبارہ اپنے گلے میں پہن لیں ۔ انشاء اللہ کچھ ہی ٹائم میں آپ کو اس بیماری سے ہمیشہ کے لئے شفاء مل جائے گی ۔
جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔