Har haamla khawateen ki yeh khwahish hoti hai ke is K bachay ki pedaish normal delivery se ho. Lekin khawateen ki sehat aur istemal ki gayi naqis ghiza ki wajah se baz auqat haamla ke bachay ki pedaish Normal Delivery se nahi hoti. Lekin is ke bawajood kuch khawateen Normal Delivery ka risk le kar apni aur apne hone wale bachay ki zindagi ko khatre mein daal leti hain.
Lehaza har khatoon ko chahiye ke woh hamal ke doran aur pehle apni ghiza ka khaas khayal rakhe. Is post mein hum aap ko aik aisa asaan wazifa bata rahe hain jiski barkat se haamla khawateen ka hamal hifazat mein rahe ga, aur isi Wazifa ki barkat se bachay ki pedaish Normal Delivery se hogi, aur haamla aur uska bacha Allah ki hifazat mein bhi rahenge.Yeh Wazifa Surah Maryam ka hai, aur is Wazifa ki Urdu tafseel neechay darj hai.

Normal Delivery K Liye Wazifa Urdu

ہر حاملہ خاتون کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کے بچے کی پیدائش نارمل ڈلیوری سے ہو ۔ لیکن خواتین کی صحت اور استعمال کی گئی ناقص غذا کی وجہ سے بعض اوقات حاملہ کے بچے کی پیدائش نارمل ڈلیوری سے نہیں ہوتی ۔ لیکن اس کے باوجود کچھ خواتین نارمل ڈلیوری کا رسق لے کر اپنی اور اپنے ہونے والے بچے کی زندگی کو خطرے میں ڈال لیتی ہیں ۔ لہذا ہر خاتون کو چاہیئے کہ وہ حمل کے دوران اور پہلے اپنی غذا کا خاص خیال رکھے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسا آسان وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے حاملہ خواتین کا حمل حفاظت میں رہے گا اور اسی وظیفہ کی برکت سے بچے کی پیدائش نارمل ڈلیوری سے ہوگی اور حاملہ اور اس کا بچہ اللہ کی حفاظت میں بھی رہیں گے۔ یہ وظیفہ سورہ مریم کا ہے اور اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Normal Delivery K Liye Wazifa

نارمل ڈلیوری ، حمل اور پیدا ہونے والے بچے کی حفاظت کے لئے آپ عشا کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا اس طرح ادا کریں کے ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 -14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 3 مرتبہ سورہ مریم اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 11 روز تک جاری رکھیں ۔ 11 روز کے بعد آپ 3 مساکین کو کھانا کھلا دیں ۔ انشاء اللہ آپ کا حصار جاری ہو جائے گا ۔ یہ عمل کرنے سے پہلے آپ درود ابراہیمی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔
اس وظیفہ کے حوالے سے اگر آپ کومزید معلومات درکار ہو تو آپ براہ راست آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here