Ocular lateeni ziyan ke lafz se akhaz kya gaya hai jiska matlab aankh ke hain . Ocular lafz aankh ki kisi bhi bemari ko wazay karne ke liye islaah ke tor par istimaal kya jata hai . Aankh se mutaliq bohat si problems ko medical science ne talaash kar lia hai aur aisi hi bimarion mein aik bemari ocular migraine hai .ocular migraine ka talluq chunkay insani aankh se hai is liye is bemari ko basri dard shaqeeqa ya retinal migraine bhi kaha jata hai .
Ocular migraine dard shaqeeqa ki aik qisam hai jis mein mareez ki aik aankh ki basarat waqti tor par khatam ho jati hai aur yeh basarat 5 minute se aik ghantay tak moattal rehti hai . Hum aasaan alfaaz mein yeh keh satke hain ke waqti tor par mareez ki aik aankh ki basarat ka moattal ho jana ocular migraine hai . Ocular migraine mein mareez ki basarat waqti tor par moattal hoti hai aur is ki wajah retina mein khoon ke bahao mein tabdeeli ho sakti hai . Yaad rahay ke zaroori nahi ke ocular migraine ke mareez ke sir mein dard ho ocular migraine ke ziada tar mareezon mein sir dard nahi hota .is post mein hum ocular migraine ki haqeeqat, alamaat, wajohaat aur is ka sahih rohani ilaj aap se share kya gya hai .
Ocular Migraine Urdu
آکولر لاطینی زیان کے لفظ اوکولر سے اخذ کیا گیا ہے جسکا مطلب آنکھ کے ہیں ۔ آکولر لفظ آنکھ کی کسی بھی بیماری کو واضع کرنے کے لیے اصلاح کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ آنکھ سے متعلق بہت سی بیماریوں میڈیکل سائنس تلاش کر چکی ہے اور ایسی ہی بیماریوں میں ایک بیماری آکولر مائیگرین ہے ۔ آکولر مائیگرین کا تعلق چونکہ انسانی آنکھ سے ہے اس لیے اس بیماری کو بصری درد شقیقہ یا ریٹنا مائگرین بھی کہا جاتا ہے ۔ آکولر مائیگرین درد شقیقہ کی ایک قسم ہے جس میں مریض کی ایک آنکھ کی بینائی عارضی طور پر ختم ہو جاتی ہے اور یہ بینائی 5 منٹ سے ایک گھنٹے تک معطل رہتی ہے ۔ ہم آسان الفاظ میں یہ کہہ سکتے ہیں کہ عارضی طور پر مریض کی ایک آنکھ بینائی کا معطل ہو جانا آکولر مائیگرین ہے ۔آکولر مائیگرین میں مریض کی بینائی عارضی طور پر معطل ہوتی ہے اور اس کی وجہ ریٹنا میں خون کے بہاو میں تبدیلی ہو سکتی ہے ۔یاد رہے کہ ضروری نہیں کہ آکولر درد شقیقہ کے مریض کے سر میں درد ہو ۔ آکولر مائیگرین کے ذیادہ تر مریضوں میں سر درد نہیں ہوتا ۔اس پوسٹ میں ہم آکولر مائیگرین کی حقیقت ، علامات ، وجوہات اور اس کا صحیح علاج آپ سے شئیر کررہیں ہیں ۔
Ocular Migraine Wajuhat
آکولر مائگرین کی صحیح وجوہات کے بارے میں میڈیکل سائنس کے پاس معلومات نہیں تاہم خیال کیا جاتا ہے کہ انسانی آنکھ کے ریٹنا میں خون کے بہاو میں تبدیلی یا روکاوٹ کی وجہ سے مریض کی کسی ایک آنکھ میں ضرورت کے مطابق روشنی داخل نہیں ہو پاتی لہذا اسی وجہ سے مریض کو کچھ دیر کے لیے ایک آنکھ سے کچھ بھی دیکھائی نہیں دیتا ۔ اس کے علاوہ ذہنی تناو ، نیند کی کمی اورنشہ آور ادویات کا کثرت استعمال آکولر مائیگرین کی وجہ بن سکتا ہے ۔
Ocular Migraine Rohani ilaj
آکولر مائیگرین کا حتمی علاج موجود نہیں ۔
ادویات کا استعمال کرنے سے آکولر مائیگرین کی علامات کو کنرول کیا جا سکتا ہے لیکن یہ بیماری مستقل ختم نہیں کی جا سکتی ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن آکولر مائیگرین کا شکار ہیں
اور انہیں ہر روز آکولر مائیگرین کے دورے پڑتے ہوں
تو وہ ڈاکٹر کی ادویات کے ساتھ اپنے گلے میں مغول پہن لیں ۔
مغول کی بے معلوم بو میں ہر قسم کے مائگرین کا روحانی علاج موجود ہے ۔
مغول ڈاکٹر کی ادویات کے فنگشن کو بہتر کرتا ہے اور یہ مریض کو بہت ذیادہ قوت معدافعت دیتا ہے ۔
اس روحانی علاج کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ ہماری ٹیم سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔