Mujooda dour mein ziada tar afraad ko paisay ki shadeed tangi ka samna hai aur log shadeed mehnat ke bawajood bhi Paisay Ki Tangi ko dour nahi kar paate. Lehaza waqt guzarnay ke sath halaat aur pareshani mein mazeed izafah hota rehta hai. Aisay afraad paisa jama karne ki be had koshish ke bawajood paisa jama nahi kar paate balkay aksar in ko qar le kar guzara karna parta hai. Lehaza agar koi bhai ya behan paisay ki tangi ka shikaar hain to woh ya rabu mughni ka wazifa 11 din kar lein. Insha Allah jald hi un ki paisay aur rizq ki tangi dour ho Jaye gi aur un ke pas wafar paisa bhi jama hona shuru ho jaye ga .

Paise Ki Tangi Ki Dua Urdu

موجودہ دور میں ذیادہ تر افراد کو پیسے کی شدید تنگی کا سامنا ہے اور لوگ شدید محنت کے باوجود بھی پیسے کی تنگی کو دور نہیں کر پاتے ۔ لہذا وقت گزرنے کے ساتھ حالات اور پریشانی میں مزید اضافہ ہوتا رہتا ہے ۔ ایسے افراد پیسہ جمع کرنے کی بے حد کوشش کے باوجود پیسہ جمع نہیں کر پاتے بلکہ اکثر انہیں قرض لے کر گزارہ کرنا پڑتا ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن پیسے کی تنگی کا شکار ہیں تو وہ یا رب مغنی کا وظیفہ 11 دن کرلیں۔ انشاء اللہ جلد ہی ان کے پیسے اور رزق کی تنگی دور ہو جائے گی اور ان کے پاس وافر پیسہ بھی جمع ہونا شروع ہو جائے گا ۔

Paise Ki Tangi Ki Dua

پیسے ، رزق اور دولت کی کمی کو دور کرنے کے لئے آپ جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول وآخر 11-11 بار درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 11 مرتبہ سورہ مزمل اور 1100 مرتبہ یا رب مغنی ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 11 دن تک کرنا ہے وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ 3 مساکین کو کھانا ضرور کھلا دیں اور کوشش کریں کہ آپ یا رب مغنی پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو ہر طرف سے پیسہ ، رزق اور دولت حاصل ہونے گی ۔ یہ وظیفہ بے حد مجرب ہے اور اگر اس وظیفہ کا روحانی فیض آپ کے لئے جاری ہو گیا تو آپ کو زندگی بھر دولت کی کمی نہیں ہوگی ۔ اس وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہے تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔