Pasand ki shadi ka wazifa Surah Fatiha ki barkat se ap apni pasand ki shadi mein jald kamyabi hasil kar saktay hain . Ye wazifa sirf 7 din tak kiya jata hai aur 7 dino mein allah k karam se aysay asbab paida hona shuru ho jatay hain jes se ap ki pasand ki shadi mein Allah ki gaibi madad se kamyabi ho jae ghe aur ye sirf kehne ki baat nahi . Yad rahay k pasand ki shadi ka wazifa Surah Fatiha jaldi pasand ki shadi karne k liye aur pasand ki shadi k liye parents ko manane k hawalay se be had powerful mana jata hai . Iss wazifa ki rohani barakat sirf 7 din mein shuru ho jati hain .
Aaj har larki aur larka apni pasand ki shadi karna chahty hain aur aksar aysa momkan nahi hota , aur iss baat ko momkan karne k liye larkian ya larkay wazaif kartay hain likan baz oqaat wazaif karne k bawajood inhay koe khas kamyabi hasil nahi hoti . Jab inhain wazaif karne se koe faida nazr nahi aata tu ye sifli amlo k pas ja kar kala jadoo ya sifli jadoo karwana shuru kar detay hain . Jab inn ko kala jadu ya sifli jadu se bhe faida nahi hota tu wo depression ka shikar ho kar kuch na kuch ghalat kar letay hain .
Yehi baat ham pasand ki shadi karne walay larkon aur larkion ko samjana chahty hain k ap ko pasand ki shadi mein kamyabi agr honi hai tu wo sirf aur sirf Allah kay kalam se ho ghe . Iss k ilawa ju mamlaat hain iss se sirf aur sirf ap ka waqat aur paisa barbad ho gha . Iss liye pasand ki shadi ka wazifa Surah Fatiha ap k liye best aur powerful hai . Jitna ap kisi se mohabbat kartay hain iss se 1000 guna kam Allah aur iss k rasool se mohabbat mein Surah Fatiha ki tilawat kar lain . Insha Allah ap ko sab kuch hasil ho jae gha azma lain . Iss post mein pasand ki shadi ka wazifa , pasand ki shadi ka wazifa karne ka sahi tarika aur pasand ki shadi ka wazifa k chand benefits ap se share kiye gaye hain . Pasand ki shadi ka wazifa ki mokammal urdu detail nechay darj hai .
Pasand ki shadi ka wazifa k hawalay se agr ap ko mazeed malomat darkar hai tu ap urdu wazaif ki site www.naadeali.com ko visit kar sakty hain .

Pasand Ki Shadi Ka Wazifa

ناظرین دور حاضر میں ہر لڑکی اور لڑکےکی یہ چاہت ہے کہ ان کی شادی ان کی پسند کے مطابق ہو لیکن بعض اوقات ایساء نہیں ہوتا اسکی وجہ ذات ، برادری ، والدین کا راضی نہ ہونا یا خاندان کے افراد کی مخالفت ہو سکتی ہے ۔ لیکن بعض لڑکے اور لڑکیاں پسند کی شادی کے لئے اس حد تک بھی آ جاتے ہیں کہ وہ اپنے والدین کو خود کشی کی دھمکی دینا شروع کر دیتے ہیں اور بعض ایساء کر بھی لیتے ہیں ۔ اسی طرح بعض والدین کو یہ پسند نہیں ہوتا کہ ان کے بچے اپنی مرضی سے شادی کریں لہذا وہ عاملوں کے پاس جاکر اپنے لڑکے یا لڑکی کے دل میں اس کی پسند کی شادی کے حوالے سے نفرت پیدا کروا دیتے ہیں ۔
یہ بھی دیکھا گیا ہے ایک دوسرے کو پسند کرنے والے لڑکی یا لڑکا بھی عاملوں کے پاس جاکر اپنی والدین کو راضی کرنے کے لیے تعویزات کروانا شروع کر دیتے ہیں اور یہ سلسلہ اس وقت تک چلتا ہی رہتا ہے جب تک کہ کوئی بڑا نقصان نہیں ہو جاتا ۔
یاد رہے کہ پسند کی شادی کے مرض میں مبتلاء لڑکی یا لڑکے کو جو کوئی جتنا چاہے روک لے وہ ہرگز نہیں رکتے بلکہ ان کو روکنے سے ان کی محبت کی شدت میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے ۔ اور بعض اوقات تو یہ محبت ضد میں بدل جاتی ہے جسکا کوئی حل نہیں ۔
اس کے علاوہ پسند کی شادی کے خواہش مند افراد جس ذہنی اذیت ، بے چینی اور ڈیپریشن سے گزرتے ہیں ان کا اندازہ نہ تو ان کے والدین لگا سکتے ہیں اور نہ ہی کوئی اور ۔ یہ اذیت اس وقت بہت زیادہ شدت اختیار کر لیتی ہے جب لڑکے یا لڑکی کی شادی کسی اور جگہ طے ہونے لگتی ہے ۔ لہذا ایسی صورت حال میں اگر کوئی اپنی پسند کی شادی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہے تو وہ سورہ فاتحہ کا وظیفہ کرے انشاء اللہ آپ کو جلد ہی اللہ کی ذات ذہنی سکون اور محبت کی شادی میں کامیابی عطاء فرما دیں گے ۔
لیکن اس سے پہلے ہم یہ بات ضرور کہیں گے کہ پسند کی شادی کے خواہش مند لڑکی اور لڑکا جتنی شدت سے ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں اس سے 1000 گناء کم محبت اللہ اور اس کے رسول سے کر کے دیکھ لیں آپ کو دنیا میں ہی سب کچھ نہ مل گیا تو قیامت کے دن ہمارا گریبان پکڑ لینا ۔

Pasand Ki Shadi Ka Wazifa

iyakanabudu-waiyakanastain

پسند کی شادی کا یہ وظیفہ آپ نے جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے ۔ وظیفہ کے لئے آپ نے ہر فرض نماز کے بعد ایک بار سورہ فاتحہ اس طرح تلاوت کرنی ہے کہ جب آپ آیت مبارکہ  ایاک نعبد و ایاک نستعین  پر پہنچیں تو آپ نے اس آیت مبارکہ کو 100 بار ذکر کرنا ہے اس کے بعد سورہ فاتحہ کی جو آیات رہتی ہیں ان کو تلاوت کریں ۔ یعنی آپ نے ایک بار سورہ فاتحہ اور 100 بار سورہ فاتحہ کی آیت مبارکہ ایاک نعبد و ایاک نستعین ذکر کرنی ہے ۔ یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد دہرانا ہے ۔اور اس پورے عمل کو آپ نے 7 دن تک کرنا ہے ۔ اگر 7 دن میں آپ کو خواب کے ذریعے آپ کی دعا کی قبولیت کا اشارہ نہ ملے تو اس عمل کو آپ مزید 7 دن کریں ۔ جب آپ کو خواب کے ذریعے آپ کی دعا کی قبولیت کا اشارہ مل جائے اور آپ کا عمل بھی مکمل ہو جائے تو اس کے بعد آپ نے روزانہ بتائے گے طریقہ کے مطابق ایک بار سورہ فاتحہ تلاوت ضرور کرنی ہے اور اس کے لئے وقت کی پابندی نہیں ۔
انشاء اللہ جلد ہی آپ کا خواب حقیقت میں بدل جائے گا ۔

Pasand Ki Shadi Ka Taweez

isme-azam-ya-allah

ناظرین اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو پسند کی شادی میں جلد کامیابی حاصل کرنے کے لئے آپ اوپر بیان کی گئی دعا مبارکہ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اوراپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ یہ عمل آپ نے جمعہ کے دن سورج نکلنے سے پہلے پہلے کرنا ہے ۔ انشاء اللہ اس قرآنی نقش کی برکت سے آپ کی شادی جلد ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
ناظرین اکثر اوقات پسند کی شادی میں روکاوٹ کی وجہ بندش ہوتی ہے یعنی کسی نے اس شادی کو رکوانے کے لئے کالا علم سے روکاوٹ پیدا کی ہوتی ہے جسکی وجہ سے لڑکی یا لڑکے والوں کو اس رشتہ میں خامیاں ہی دیکھائی دیتی ہیں خوبیاں نہیں ۔ لہذا ایسی صورت میں بھی یہ نقش اسم اعظم آپ کے لئے کمال کی برکات کا حامل ثابت ہوگا ۔ نقش اسم اعظم کی برکت سے آپ کی شادی میں حائل روکاوٹیں ، بندشیں ، مخالفیتں ، نفرتیں ، ناچاقیاں اور ہر قسم کی پریشانی غیب سے دور ہو جائے گی ۔ اس نقش کو آپ خود بھی پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Site Naade Ali me Mohabbat ki Shadi me kamyabi Hone k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

Rishta Se Related Post