Insani zindagi nakamiyoo, pareshaniyon aur mushkilaat ka saamna karne ka naam hai aur yeh mushkilaat aur pareshaaniyan shadi k baad aksar ziada ho jati hain. Zindagi ki pareshaniyon ka samna karte karte aksar shohar apni biwi ko waqt nahi day paata jis ki wajah se aksar biwi pareshan ho kar yeh sochnay lagti hai k is ke shohar ki mohabbat mein kami kyun aayi hai. Biwi k zehan mein apne shohar ko le kar aksar ghalat fehmi paida ho sakti hai ju jo waqt guzarnay ke sath sath daur ho jati hai. Lekin baaz auqaat shohar zehni sukoon k liye ghair aurat ke qareeb chala jata hai. Yahan se aik biwi ki asal pareshani shuru hoti hai agar shohar ghair aurat se apni pareshani share kar raha hai to is ghair aurat k qareeb ja kar aap k shohar ko zehni sukoon zaroor milta hoga aur ain mumkin hai k shohar ghair aurat se apna koi rishta jor le. Zaroori nahi k shohar ghair aurat se najaaiz rishta banae. Ho sakta hai ke aap ka shohar kisi ghair aurat se nikah karle. Lehaza aisi soorat mein aik shadi shuda khatoon ko aisi dua ki zaroorat hai jiski barket se is k shohar ki tamam pareshaaniyan bhi dour hon aur uskay dil mein is ki biwi ki mohabbat bhi paida hoti rahay . Lehaza aisi dua surah maidah ayat 114 hai jo k quran ki azeem aayat mubarikah bhi hai aur aik dua bhi hai. Agar koi behan bayan ki gayi wajohaat ki bana par pareshan hai to aap ki pareshani ka hal surah maidah ayat 114 mein hai. Jiska wazifa karne ka sahih tareeqa aap ko is post mein haasil hoga .

Perfect Dua For Husband Love Urdu

انسانی زندگی ناکامیوں ، پریشانیوں اور مشکلات کا سامنا کرنے کا نام ہے اور یہ مشکلات اور پریشانیاں شادی کے بعد اکثر زیادہ ہو جاتی ہیں ۔زندگی کی پریشانیوں کا سامناکرتے کرتے اکثر شوہر اپنی بیوی کو وقت نہیں دے پاتا جس کی وجہ سے بیوی پریشان ہو کر یہ سوچنے لگتی ہے کہ اس کے شوہر کی محبت میں کمی کیوں آئی ہے ۔ یہاں ایک بیوی کے ذہن میں اپنے شوہر کو لے کر غلط فہمی پیدا ہو سکتی ہے جو کہ وقت گزرنے کے ساتھ خود بخود ختم بھی ہو جاتی ہے ۔
لیکن بعض اوقات شوہر ذہنی سکون کے لیے غیر عورت کے قریب چلا جاتا ہے ۔ یہاں سے ایک بیوی کی اصل پریشانی شروع ہوتی ہے اگر شوہر غیر عورت سے اپنی پریشانی شیئر کر رہا ہے تو اس غیر عورت کے قریب جا کر آپ کے شوہر کو ذہنی سکون ضرور ملتا ہوگا اور عین ممکن ہے کہ شوہر غیر عورت سے اپنا کوئی رشتہ جوڑ لے ۔ ضروری نہیں کہ شوہر غیر عورت سے ناجائز رشتہ بنائے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کا شوہر کسی غیر عورت سے نکاح کرلے ۔لہذا ایسی صورت میں ایک شادی شدہ خاتون کو ایسی دعا کی ضرورت ہے جسکی برکت سے اس کے شوہر کی تمام پریشانیاں بھی دور ہوں اور اسکے دل میں اس کی بیوی کی محبت بھی پیدا ہوتی رہے ۔ لہذا ایسی دعا سورہ المائدہ کی آیت 114 ہے جو کہ قرآن کی عظیم آیت مبارکہ بھی ہے اور ایک دعا بھی ہے ۔ لہذا اگر کوئی بہن بیان کی گئی وجوہات کی بنا پر پریشان ہے تو آپ کی پریشانی کا حل سورہ المائدہ آیت 114 میں ہے ۔ جسکا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ آپ کو نیچے والے پیراگراف میں بتا دیا گیا ہے ۔

Perfect Dua For Husband Love

Surah Maidah Ayat 114

یہ سورہ المائدہ کی آیت 114 ہے جو کہ قران کی عظیم آیت اور دعا ہے ۔ اس دعا مبارکہ کی برکت سے بیوی اپنے شوہر کی محبت کو بے حد آسانی سے حاصل کر سکتی ہے ۔ اس وظیفہ کو فجر یا عشاء کی نماز کے بعد شروع کیا جاسکتا ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن فجر یا عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 114 مرتبہ سورہ المائدہ کی آیت 114 کو تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں اللہ کی ذات شوہر بیوی کے درمیان موجود ہر غلط فہمی اور پریشانی کو دور فرما دیں گے اور شوہر کے دل میں اس کی بیوی کے لیے محبت بھی پیدا فرما دیں گے ۔یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا جمعہ کے دن مغرب اور عشاء کے درمیانی وقت میں ایک مرتبہ سورہ المائدہ ورد کرے اور درمیان میں وہ سورہ المائدہ کی ایت 114 کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ شوہر اور بیوی کے درمیان ہمیشہ کی محبت پیدا ہو جاے گی اور ان پر کالا جادو اثر نہیں کرے گا ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719