Period problem ka behtreen rohani ilaj dua e naade ali ka naqsh mubarak hai. Nazreen aaj kal bohut se khawateen period problem ka shikaar hain aur es se nijat hasil karne k liye medical treatment karwa kar thak chuki hain . Lekin un ko period problem se nijat nahi milti. Ye problem khawateen ko jismani aur bohut se nafsiayti bemaariou mein mubtala karti hai. Es liye period problem ka solution nikalana zaroori hai. Agar aap period problem se nijat chahti hain tu aap se nijat aur hifazat k liye dua nade ali ka arabi naqsh sirf apne ghar mein rakh lain . Insha allah aap ko jaldi shifa hasil ho jae ghe 
Yad rakhain k ju female period problem ko nazar andaz kar deti hain wo waqat se pehly hi zaida age ki laghne laghti hain iss k ilawa period problem khawateen ki khubsurti ko khatam kar deti hai , iss k ilawa khubsurti ki waja se female k baal bhe waqat se pehlay bohat zaida white ho saktay hain . Iss liye agr koe behan period problem ka shikar hai tu wo waqat par iss ka solution kare . Iss post mein ham ne period problem se shifa k liye aap ko dua nade ali sharif ka asan amal bataia hai . Lahaza period problem se shifa k liye aap doctor se rabta krain aur iss ka rohani ilaj bhe zaroor krain . Khawateen ko period problem nazar e bad aur nagative energy ki waja se hoti hai .

Period problem Solution Urdu

پیریڈز کی بے قاعدگی کا ہر 5 عورتوں میں سے ایک عورت  شکار ہے۔
پیریڈز کے مسائل میں پیریڈز کا بہت زیادہ آنا ، بہت کم آنا ، رک رک کر آنا یا بالکل نہ آنا شامل ہے ۔ یہ ایک ایساء مسئلہ ہے جس کا وقت پر علاج کروانا بہت ضروری ہے ۔
بے قاعدہ ماہواری میں ایک ماہواری سے دوسری ماہواری کے درمیان وقفہ 35 دن یا اس سے ذیادہ ہو جاتا ہے ۔
جبکہ یہ وقفہ کم و بیش 21 دن کا ہونا چاہیئے ۔
بے قاعدہ ماہواری کا شکار خواتین کو سال میں 6 سے 7 مرتبہ یا اس سے کم ماہواری ہوتی ہے ۔
پیرئڈز کا وقت 7 دن سے زیادہ ہوجانا یا حیض کے دوران بہت زیادہ خون کا اخراج ہو جانا بھی بے قاعدہ ماہواری میں شمار ہوتا ہے۔
یاد رہے ماہواری کا وقت پر آنا ہر خاتون کی صحت مند زندگی کے لئے بہت ضروری ہے ۔
اور ماہواری کا بے قائدہ ہو جانا ایک عورت کی صحت مند زندگی کو بری طرح متاثر کرتی ہے ۔
بے قائدہ ماہواری میں عورت کو بعض اوقات بہت زیادہ ماہواری آنے لگتی ہے اور بعض اوقات بہت کم ، یہ دونوں صورتیں عورت کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں ۔ لہذا ماہواری کم ہو یا زیادہ دونوں صؤرتوں میں اسے اعتدال پر رکھنے کے لئے ہم آپ کو ایک خاص روحانی عمل بتا رہے ہیں یہ عمل آپ کو فائدہ دے گا ۔ ہم نے قدیم کتابوں میں پڑھا ہے کہ پرانے وقت میں جب کسی لڑکی کا رشتہ کسی جگہ سے توڑنا ہوتا یا کسی کی شادی روکنی ہوتی تو جادو گر اس لڑکی پر ایساء جادو کرتے جس کی وجہ سے اس لڑکی کو حد سے زیادہ ماہواری ہونے لگ جاتی ۔ لہذا یہ سلسلہ چند دن جاری رہنے سے یا تو اس کی کی موت ہو جاتی یا اس کا حسن ، خوبصورتی ، ذہانت اور عقل ختم ہو جاتی جس کی وجہ سے اس کی حرکتیں ایسی ہو جاتی کہ اسے رشتہ سے خود بخود انکار ہو جاتا ۔ یاد رہے کہ کالا جادو میں ایسے بے شمار اعمال موجود ہیں جن کے موجود ہونے کی تحقیق ہم نے خود کی ہے لیکن آج ان اعمال کو کوئی کرتا ہے یا نہیں یہ اللہ کی ذات جانتی ہے لیکن یہ یاد رکھیں کہ نادعلی شفاء بھی ہے اور برائی کرنے والوں کی سزا بھی ہے ۔ لہذا ہر خاتون کو نادعلی کو ضرور اپنا لینا چاہیئے آپ فائدے میں رہیں گی ۔

Disadvantages of irregular menstruation

بے قاعدہ ماہواری کی وجہ سے خواتین یا تو بہت موٹی ہو جاتی ہیں یا اس کی صحت حد سے زیادہ خراب ہو جاتی ہے
بے قاعدہ ماہواری کی وجہ سے خواتین ، گھبراہٹ اور سانس پھولنے کے امراض کا شکار ہو جاتی ہیں
بے قاعدہ ماہواری ڈیپریشن ، ذہنی اضطراب ، سر درد ، کمر درد ، ہڈیوں اور جوڑوں کے درد کی وجہ بننتی ہے۔ بے قاعدہ ماہواری خواتین کی ازدواجی زندگی کو تباہ کر دیتی ہے ۔
اور اس کی وجہ سے خواتین وقت سے پہلے بوڑھی ہو جاتی ہیں ۔
بعض خواتین جن کو ماہواری ٹائم پر نہیں آتی ان کا پریگننٹ ہونا بھی مشکل ہوتا ہے
اس کے علاوہ ماہواری کی خرابی کی وجہ سے ہارمونز ڈسٹرب ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے ان کے اندر مختلف جسمانی تبدیلیاں رونما ہونا شروع ہو جاتی ہیں جو کہ عورت کو جسمانی اور نفسیاتی حوالے سے پیچیدہ بیماریوں میں مبتلاء کر دیتی ہے
وہ بہنیں جو بیان کیے گئے مسئلے کا شکار ہیں اور چاہتی ہیں کہ ان کی ماہواری سے متعلق تمام مسائل حل ہو جائیں ، ان کو ماہواری ٹائم پر آئے ، درد کے ساتھ نہ آئے اور انھیں پیریڈز سے متعلق کسی پریشانی کا سامناء نہ کرنا پڑے ۔
تو اس کے لئے ہم آپ کو ایک آسان روحانی عمل بتا رہے اس عمل کو اپنانے سے آپ کو صرف چند دنوں میں بے قاعدہ ماہواری سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی ۔

Period problem Solution

بے قاعدہ ماہواری کا صحیح روحانی علاج نادعلی کا عربی تعویذ ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد دعائے نادعلی کو عربی میں تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ اللہ کی مدد سے آپ کو ماہواری کی خرابی سے نجات مل جائے گی ۔ماہواری کی خرابی کی وجہ میڈیکلی ہو یا روحانی نادعلی کی برکت سے یہ دونوں وجوہات دور ہوں گی ۔ لیکن آپ ماہواری کی خرابی کا میڈیکلی علاج بھی ضرور کروائیں ۔ یہ اس لئے کہ روحانی مدد سبب کے بغیر حاصل نہیں ہوتی اور ڈاکٹر کی ادویات ایک سبب ہیں ۔ ہر والدین کو چاہیئے کہ اگر آپ کی بیٹیاں بالغ ہیں تو ان کے گلے میں نادعلی کا نقش ضرور پہنائیں تاکہ وہ ہر لحاظ سے اللہ کی حفاظت میں رہیں ۔  نقش نادعلی شریف کو اپنے گلے میں بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں انشاء اللہ نادعلی شریف کی برکت سے آپ کو جلد بے قاعدہ ماہواری سے نجات مل جائے گی ۔ اگر کوئی بہن کسی مجبوری کی بناء پر نادعلی کا عربی نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 5 مساکین کو اچھا کھانا کھلا کر یہ نقش آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ 

Naqsh Nade Ali

naqsh-naade-ali

Whatsapp

+92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here