Har koi zindagi mein kamiyabi chahta hai lekin kamiyabi har kisi ko nahi milti. Baaz afrad zindagi mein kamiyabi ke liye din raat shadeed mehnat karte hain lekin unhein kamiyabi ki bajaye nakami aur badnami ka samna karna parta hai. Yaad rahe ke jo afrad zindagi mein kamiyabi hasil nahi kar paate, unko rizq aur paisa bhi aasani se nahi milta. Is ke ilawa zindagi mein nakami ki wajah se fard ko pareshaniyon ke toofanon ka bhi hamesha samna rehta hai. Yaad rahe ke zindagi mein nakami ki asal wajah buri qismat hai aur buri qismat fard ki kamiyabi ki raah mein rukawat paida karti hai.
Buri qismat ka ilaj sirf dua hai. Is post mein hum aapko ek aisi qurani dua batane ja rahe hain jiski barkat se aapko zindagi ke har maidan mein kamiyabi hasil hogi. Yeh qurani dua ““Rabbi Inni Maghloobun Fantasir” hai. Is dua ko ward karne ka tariqa humne neeche darj kar diya hai.

Powerful Dua for Success Urdu

ہر کوئی زندگی میں کامیابی چاہتا ہے لیکن کامیابی ہر کسی کو نہیں ملتی ۔بعض افراد زندگی میں کامیابی کے لئے دن رات شدید محنت کرتے ہیں لیکن انہیں کامیابی کی بجاے ناکامی اور بدنامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ یاد رہے کہ جو افراد زندگی میں کامیابی حاصل نہیں کرپاتے ان کو رزق اور پیسہ بھی آسانی سے نہیں ملتا ۔ اس کے علاوہ زندگی میں ناکامی کی وجہ سے فرد کو پریشانیوں کے طوفانوں کا بھی ہمیشہ سامنا رہتا ہے ۔ یاد رہے کہ زندگی میں ناکامی کی اصل وجہ بری قسمت ہے اور بری قسمت فرد کی کامیابی کی راہ میں روکاوٹ پیدا کرتی ہے ۔
بری قسمت کا علاج صرف دعا ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہوگی ۔
یہ قرآنی دعا ربی انی مغلوب فاتصر ہے ۔ اس دعا کو ورد کرنے کا طریقہ ہم نے نیچے درج کر دیا ہے ۔

Powerful Dua for Success Wazifa

اگر آپ زندگی کے ہر میدان میں جلد کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے یہ قرآنی دعا ربی انی مغلوب فانتصر بہترین دعا ہے ۔ دعا ربی انی مغلوب فانتصر کا وظیفہ آپ نے جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے ۔
یہ قرآنی عمل شروع کرنے کے لئے آپ سب سے پہلے 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 300 مرتبہ دعا ربی انی مغلوب فانتصر ورد کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
یہ قرآنی عمل آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔
14 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود اور 10 مرتبہ دعا ربی انی مغلوب فانتصر ورد کرنے کی عادت بنا لیں ۔یہ چھوٹا سا وظیفہ کرنے سے آپ کو زندگی کے ہر میدان اور ہر امتحان میں غیبی کامیابیاں اور پیسہ حاصل ہونے لگ جاے گا ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719