Hifazat har insaan ke liye zaroori hai. Is liye har insaan bimari, hadsa aur dushman se hifazati ki koshish karta hai. Lekin is ke bawajood baaz afrad ko zindagi mein hifazat ke bawajood hadsat aur dushman se pareshani ka samna rehta hai. Iski wajah ye hai ke hum sirf zahri hifazati par tawajjuh dete hain lekin ruhani hifazati par tawajjuh nahi dete. Asal mein insaan ko jitni zahiri hifazati ki zarurat hai us se kahin zyada usay ruhaani hifazati ki zarurat hai. Hum ne jin cheezon se bachna hai un ke bare mein Islam ne hamein bata diya hai, aur aisi duayen bhi hamein Islam ne batayi hain jin ki barkat se hum har qisam ke nuqsaan se bach sakte hain.
Yaad rahe ke hamara asal dushman kaun hai? Aur hamein aane wale kin nuqsaanat ka samna hoga, ye hum nahi jaan sakte. Is liye aqalmandi ye hai ke har ane wale nuqsaan aur dushman se bachne ke liye hum hifazati ki dua parhte rahein. Is post mein hum aap ko aik aisi Qurani dua bata rahe hain jis ki barkat se aap ko bimari, hadsa, dushman, nazar bad, jinnat, hasad aur har qisam ke nuqsaan se hamesha mahfooz reh sakty hain.

Powerful Protection Dua Urdu

حفاظت ہر انسان کے لئے ضروری ہے ۔ لہذا ہر انسان بیماری ، حادثہ اور دشمن سے حفاظت کی کوشش کرتا ہے ۔ لیکن اس کے باوجود بعض انسان کو زندگی میں حفاظت کے باوجود حادثاٹ اور دشمن سے پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ ہم محض ظاہری حفاظت پر توجہ دیتے ہیں لیکن روحانی حفاظت پر توجہ نہیں دیتے ۔اصل میں انسان کو جتنی ظاہری حفاظت کی ضرورت ہے اس سے کہیں ذیادہ اسے روحانی حفاظت کی ضرورت ہے ۔ ہم نے جن چیزوں سے بچنا ہے ان کے بارے میں اسلام نے ہمیں بتا دیاہے اور ایسی دعائیں بھی ہمیں اسلام نے بتائیں ہیں جن کی برکت سے ہم ہر قسم کے نقصان سے بچ سکتے ہیں ۔
یاد رہے کہ ہمارا اصل دشمن کون ہے؟ اور ہمیں آئندہ زندگی کن نقصانات کا سامنا ہوگا یہ ہم نہیں جان سکتے ۔ لہذا عقل مندی یہ ہے کہ ہر آنے والے نقصان اور دشمن سے بچنے کے لئے ہم حفاظت کی دعا پڑھتے رہیں ۔لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کو بیماری ، حادثہ ، دشمن ، نظربد ، جنات ، حاسد اور ہر قسم کے نقصان سے ہمیشہ محفوظ رہ سکیں گے۔

Protection Dua In Arabic

Protection Dua In Arabic

Protection Dua Ki Zaroorat

ہر انسان کے گرد ہر وہ چیز موجود ہے جس کی وجہ سے اسے شدید نقصانات کا سامنا ہو سکتا ہے ۔ لیکن بعض افرادکو خیروبرکت کی وجہ سے کوئی بھی چیز نقصان نہیں دے پاتی ۔ لیکن اگر کوئی شخص خیروبرکت سے محروم ہو جاتا ہے تو اس کی وجہ سے اس کی زندگی میں نقصانات کا طوفان آسکتا ہے ۔یہ نقصانات درج ذیل ہو سکتے ہیں ۔
بری نظر
شیطان
حسد
جن
برے شخص
چور
حادثات
بیماری
شوہر سے نفرت
بیان کی گئی 10 پریشانیاں ہر انسان کے گرد ہمیشہ سے موجود ہیں اور جب انسان خیروبرکت سے محروم ہوتا ہے تو وہ ایسی پریشانیوں کا شکار ضرور ہو جاتا ہے ۔لہذا ان 10 پریشانیوں سے نجات کی ایک دعا ہے لاالہ الااللہ الملک الحق المبین ہے ۔ اس دعا مبارکہ کو ورد کرنے کا صحیح طریقہ ہم نے نیچے درج کر دیا ہے ۔
لاالہ الااللہ الملک الحق المبین کی برکت سے آپ کو روحانی حفاظت حاصل ہو جاے گی جس کی وجہ سے آپ ظاہری اور باطنی نقصانات سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔

Protection Dua for Nazare Bad

حدیث مبارکہ کے مطابق نظربد فرد کے لئے ناقابل طلافی نقصان کی وجہ بن سکتی ہے ۔ نظربد کی وجہ سے کوئی بھی انسان ہر قسم کے بھیانک نقصانات کا سامنا کر سکتا ہے ۔اور بعض اوقات نظربد کی وجہ سے فرد کی ساری زندگی مشکلات میں گزرتی ہے ۔ہرانسان دوسرے انسان کی نظربد کا شکار کسی بھی وقت ہو سکتا ہے اور اسکے علاوہ انسان اور اس کے بچے جنات کی نظربد کا شکار بھی ہو سکتے ہیں۔ جب آپ کو سر اور کندوں میں درد ، سستی اور بے چینی محسوس ہو تویہ نظربد کی علامت ہو سکتی ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ ہے لاالہ الااللہ الملک الحق المبین کو 70 مرتبہ پڑھ کر اپنے جسم پر دم کریں انشاء اللہ آپ کو اسی وقت نظربد سے شفاء حاصل ہو جاتے گی

Protection Dua for Jealousy

حسد شیطان کی پسندیدہ عادت ہے اور بعض افراد پر اس کے شدید برے اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ اگر آپ کے پاس خوبصورتی ، پیسہ ، قابلیت ، گھر اور اولاد ہے تو تو آپ کی اس خوبوصورتی ، قابلیت ، پیسہ ، گھر اور اولاد کو دیکھ کر کوئی انسان اپنے ذہن میں یہ سوچ سکتا ہے کہ کاش یہ سب اس کے پاس ہوتا ۔
ایساء سوچنا حسد ہے لہذا اس حسد کی وجہ سے فرد کے جسم میں موجود منفی توانائی اس فرد کی طرف منتقل ہونا شروع ہو جاتی ہے جس کے پاس خوبصورتی ، پیسہ اور گھر ہے اور اسی حسد کی وجہ سے انسان اپنی خوبصورتی ، پیسہ اور گھر سے محروم بھی ہو سکتا ہے۔ حسد نظربد کی وجہ بھی بنتی ہے اور حسد کا تذکرہ قرآن اور حدیث میں واضع الفاظ میں موجود ہے ۔ لہذا یاد رہے کہ اگر کوئی آپ سے حسد کرتا ہے تو یہ کوئی عام احساس نہیں بلکہ حسد کے بھیانک اثرات ہوتے ہیں ۔لہذا ہر شخص کو چاہیے کہ جب وہ کسی خوبصورت چیز کو دیکھے تو وہ ماشاء اللہ کہے تاکہ وہ خوبصورت چیز حسد سے محفوظ رہے ۔
یاد رہے کہ ہم یہ نہیں جان سکتے کہ کون ہم سے حسد کرتا ہے لہذا حسد سے بچنے کے لئے صبح اور شام سورہ فلق اور سورہ ناس پڑھنی چاہئے ۔ اس کے علاوہ جو شخص روزانہ 100 مرتبہ لاالہ الااللہ الملک الحق المبین پڑھتا ہے تو وہ حاسد ، دشمن ، نظربد اور کالا جادو سے ہمیشہ محفوظ رہتا ہے ۔ حاسد اور ہر قسم کے دشمن سے ہمیشہ محفوظ رہنے کے لئے دوسرا روحانی عمل الہی تعویز ہے جس کی تفصیل آخر میں ہے ۔

Protection Dua for Blackmagic

کالا جادو شیطانی طاقت ہے اور آج دشمن سے انتقام لینے کا بہترین طریقہ کالا جادو ہی کو مانا جاتا ہے ۔کالا جادو کے ماہر لوگ ہر جگہ پر موجود ہوتے ہیں ۔ ان لوگوں کو کام کرکے رزق کمانے کی عادت نہیں ہوتی لہذا یہ جادو کے زریعے دوسروں کو نقصان دے کر ہی پیسہ کماتے ہیں ۔ جادو کا شکار فرد کو زندگی بھر بھیانک نقصانات کا سامنا ہوتا ہے ۔
اس کے علاوہ جادو ایک شخص سے دوسرے میں پھلتا ہے لہذا جادو کا شکار فرد کے قریب جانے سے آپ کالا جادو کا شکار ہو سکتے ہیں ۔ گھر میں اگر آیک شخص کالا جادو کا شکار ہے تو اس کی وجہ سے گھر کے تمام افراد کالا جادو کا شکار ہو سکتے ہیں ۔ اسی طرح مقامات پر جادو کے اثرات ہوتے ہیں ۔ ایسے مقامات پر جانے سے بھی کوئی فرد کالا جادو کا شکار ہو سکتا ہے ۔ یاد رہے کہ ہم یہ نہیں جان سکتے کہ کوئی مقام یا شخص کالا جادو کا شکار ہے یا نہیں۔ لہذا بعض اوقات ہم انجانے میں کالا جادو کا شکار ہوجاتے ہیں ۔
لہذا ضروری ہے کہ ضروری ہے کہ ہر شخص اللہ کی پناہ حاصل کرنے کی دعا کرے ۔ اللہ کی پناہ حاصل کرنے کےے لئے بہترین دعائیں سورہ فلق ، سورہ ناس اور ایت الکرسی ہیں ۔ لہذا ہر مسلمان کو چاہئے کہ وہ جادو سے حفاظت کے لیئے صبح اور شام کو سورہ فلق ، سورہ ناس اور ایت لکرسی ضرور پڑھے ۔
کالا جادو سے حفاظت کے لئے بہترین دعا لاالہ الااللہ الملک الحق المبین بھی ہے ۔ لہذا جو شخص روزانہ 100 مرتبہ لاالہ الااللہ الملک الحق المبین پڑھتا ہے تو اللہ کی ذات اسے نظربد ، کالا جادو ، دشمن ، جنات ، حاسد، حادثات اور زندگی کی ہر پریشانی سے محفوظ رکھتے ہیں ۔

Protection Dua for Jinn

جنات آگ سے بنی مخلوق ہے جو کہ ہر جگہ موجود ہے۔ جنات تعداد میں انسانوں سے بہت ذیادہ ہیں ۔ حدیث مبارکہ کے مطابق انسان جنات کی نظربد کا شکار ہو سکتا ہے، جنات کی نظربد سے ذیادہ تر چھوٹے بچے متاثر ہوتے ہیں۔ جنات میں مسلمان جنات بھی ہوتے اور غیر مسلم جنات بھی ہوتے ہیں ۔مسلمان جنات کسی انسان کو نقصان نہیں دیتے لکین غیر مسلم جنات کسی شخص یا بچے کو بھیانک نقصانات کا سامنا کرنا پڑھ سکتا ہے ۔بعض اوقات جنات کی موجودگی کا احساس نہیں ہوتا لیکن جنات کے بے حد بھیانک اثرات ہوتے ہیں ۔ جنات کی وجہ سے دماغ میں رسولی ، درد شقیقہ ، مرگی ، نیند نہ آنے کی بیماری اور ڈر کی بیماری لاحق ہو سکتی ہے ۔جنات انسانی جسم اور دماغ پر قبضہ کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ جنات انسانی جسم کو اپنی خواہشات کی تکمیل کے لئے بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔انسان جب خیروبرکت سے محروم ہوتا ہے تو اس کو بہت سی پریشانیوں کا سامنا ہوتا ہے لہذا ایسی صؤرت میں جنات کا شکار بھی ہو سکتا ہے ۔ یاد رہے کہ جنات آسانی سے کسی شخص کا پیچھا نہیں چھوڑتے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن یا کسی کی اولاد جنات کی وجہ سے پریشان ہے تو اس کے لئے وہ روزانہ 100 مرتبہ دعا مبارکہ لاالہ الااللہ الملک الحق المبین ورد کرے انشاء اللہ جلد ہی آپ کو جنات سے نجات مل جاے گی ۔

Protection Dua for Enemy

دشمن ہر انسان کے ہوتے ہیں ۔اور ہر دشمن کا نقصان دینے کا طریقہ الگ ہوتا ہے ۔دشمن کے شر سے بچ کر رہنا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے لیکن دشمن کے شر سے کیسے بچا جائے یہ ہر مسلمان نہیں جانتا۔لہذا دشمن کے شر سے بچنے کے لئے قرآنی دعا ورد کرنا ضروری ہے ۔دشمن سے حفاظت کے لئے بے شمار دعائیں ہیں جن میں ایک دعا لاالہ الااللہ الملک الحق المبین بھی ہے ۔ لہذا آپ عشاء کی نماز کے بعد روزانہ 100 مرتبہ لاالہ الااللہ الملک الحق المبین ورد کریں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کا دشمن آپ سے دور ہو جاے گا اور آپ دشمن کے شر سے ہمیشہ کے لئے محفوظ بھی ہو جائیں گے ۔

Hadsat Se Hifazat ki Dua

آج تیز رفتار زندگی میں حادثہ ہونا ایک عام بات ہے حادثہ ہونے، حادثہ کی وجہ کوئی غلطی بھی ہو سکتی ہے اور نظربد کی وجہ سے بھی حادثہ ہوتا ہے ۔معمولی حادثہ زندگی کا حصہ ہے لیکن ایساء حادثہ جس سے زندگی کو خطرہ لاحق ہو اس سے بچنا ضروری ہے ۔
ایک عام انسان حادثہ سے بچنے کی احتیاط کرتا ہے لیکن بچے احتیاط نہیں کرتے ۔اسی طرح اگر کوئی نظربد کا شکار ہے تو احتیاط کے باوجود بھی حادثہ ہو سکتا ہے ۔ اسی طرح کالا جادو کا شکار افراد کا ذہن فضول سوچوں میں گم رہتا ہے جس کی وجہ سے گاڑی چلانے کے دوران وہ حادثہ کا شکار ہو سکتا ہے ۔یاد رہے کہ کالا جادو ہمیشہ خون مانگتا ہے ۔ یعنی جو شخص کالا جادو کا شکار ہوتا ہے اس کا حادثہ ہو سکتا ہے یا اسے خون کی الٹی آتی ہے ۔اگر کوئی بھائی یا بہن حادثاٹ سے ہمیشہ محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے وہ روزانہ 100 مرتبہ لاالہ الااللہ الملک الحق المبین ورد کرنے کی عادٹ ڈال لیں انشاء اللہ آپ کی جان، اولاد اور گھر حادثات سے ہمیشہ محفوظ رہے گے ۔

Protection Dua for Family

ہر فرد اپنی فیملی کی بقا کے لئے محنت کرتا ہے ۔لیکن بعض اوقات شدید محنت کے باوجود فیملی کو سکون حاصل نہیں ہوتا ۔ بلکہ فیملی میں کوئی نہ کوئی پریشانی لاحق رہتی ہے ۔اسی طرح بعض اوقات فیملی کے افراد کو ایک دوسرے سے نفرت ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے فیملی بہت جلد بکھر کر تباہ ہو جاتی ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں فیملی کے لئے کام کرنے والا شخص بے ھد پریشان ہو جاتا ہے ۔ لہذا ضروری ہے کہ فیملی کی حفاظت ہو اور فیملی کی حفاظت کے لئے قرآنی دعا پڑھنا افضل ہے ، لہذا جو شخص روزانہ 10 مرتبہ لاالہ الااللہ الملک الحق المبین پڑھتا ہے اللہ ک ذات اس فیملی کی ہر لحاظ سے حفاظت فرماتے ہیں ۔

Protection Dua for Husband

اچھی بیویاں اپنے شوہر کی حفاظت کی دعا ضرور کرتی ہیں ۔ لہذا اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی جان ، صحت عزت اور کامیابی کی دعا کرتی ہے تو یہ دعا اللہ کی بارگاہ میں قبول ہوتی ہے ۔ اس کے علاوہ دعا کی برکت سے میاں بیوی کی زندگی میں ہمیشہ خیربرکت اور خوشحالی بھی رہتی ہے ۔ لہذا ہر بہن کو چاہئے کہ اپنے شوہر کو اپنے ذہن میں رکھ کر روازانہ 100 مرتبہ لاالہ الااللہ الملک الحق المبین ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں اس دعا کی روحانی برکات ظاہر ہونے لگیں گی جس کی وجہ سے آپ کا شوہر نظربد ، حاسد ، کالا جادو ، جنات اور شیطان سے ہمیشہ محفوظ رہے گا ۔ اس کے علاوہ آپ کا شوہر غیر عورت کی محبت سے بھی دور رہے گا ۔
یاد رہے کہ شادی کے بعد 7 سال تک میاں بیوی کو نظربد ، کالا جادو اور شیطان سے ہمیشہ خطرہ رہتا ہے ۔لہذا شیطان کوئی نہ کوئی شرارت کرکے میان بیوی کی محبت میں کمی لاتا ہے ؛ لہذا شیطان ، نظربد اور کالا جادو سے بچنے کے لیے ہر بیوی کو چاہئے کہ وہ روزانہ 100 مرتبہ لاالہ الااللہ الملک الحق المبین ؐحبت سے ورد کرے ۔ انشاء اللہ آپ کا شوہر ہر پریشانی سے منحفوظ رہے گا ۔

گھر میں خیر وبرکت نہ ہونے کی وجہ سے گھر پر نظربد ، کالا جادو ، جنات اور سایہ کے اثرات بہت جلدی پڑھ جاتے ہیں اور اس وجہ سے کوئی بھی ظاہری اور پوشیدہ دشمن آپ کو آسانی سے نقصان دے سکتا ہے ۔ اس کے علاوہ گھر میں خیروبرکت نہ ہونے کی وجہ سے گھر سے بیماری نہیں جاتی اور فرد کو آئے دن نئے سے نئے نقصان کا بھی سامناء رہتا ہے ۔
جس گھر میں نماز کی پابندی نہیں کی جاتی اس گھر میں نحوست ہمیشہ کے لئے اپنا بسیرہ کر لیتی ہے اس کے علاوہ جس میں شراب لائی جاتی ہے یا پی جاتی ہے اس گھر سے خیربرکت ہمیشہ کے لئے ختم ہو جاتی ہے ۔ خیروبرکت ختم ہونے کا مطلب تباہی کا آغاز ہے ۔
خیروبرکت کی وجہ سے گھر ہمیشہ ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رہتا ہے اور جب گھر سے خیربرکت ختم ہو جاتی ہے تو وہ گھر ذیادہ دیر تک محفوظ نہیں رہتا ۔لہذا ضروری ہے کہ آپ اپنے گھر کی روحا نی حفاظت کریں ۔ گھر کی روحانی حفاظت کے لئے گھر کی بزرگ افراد کو اس گھر میں روزانہ 100 مرتبہ لاالہ الااللہ الملک الحق المبین پڑھنی چاہئے ۔یہ دعا مبارکہ ورد کرنے سے آپ کے گھر میں خیروبرکت آے گی جس کی وجہ سے آپ کے گھر سے ہر قسم کے بد اثرات ، جنات ، سایہ ، شیطان ،نظربد اور کالا جادو کے اثرات دور ہو جائیں گے اور آپ کے گھر میں ہمیشہ امن اور خوشحالی رہے گی ۔

Protection Dua for bad Dreams

خواب ہر انسان کو دیکھائی دیتے ہیں ۔ لیکن ذیادہ تر خواب انسان بھول جاتا ہے ۔ بعض اوقات خواب انسان کو آنے والی وقت کی آگاہی سئتے ہیں ۔ لیکن ذیادہ تر خواتین کو بھیانک خواب دیکھائی دیتے ہیں جو کہ چند دنوں میں سچ بھی ہو جاتے ہیں ۔ اس کے علاوہ بعض افراد کو بھیانک خواب دیکھائی دیتے ہیں جن کا سچ سے تعلق نہیں ہوتا ۔اصل میں ہر انسان کے اندر چھٹی حس ہوتی ہے جو انسان کو آنےوالے وقت کی حقیقت بتانے کی کوشش کرتی ہے ۔ چھٹی حس کی کوئی ذبان نہیں ہوتی لہذا وہ ہمارے ذہن سے خیلات کو اکھٹا کرکے ایک سٹوری بنا کر خواب کی صورت میں ہمیں دیکھاتی ہے تاکہ فرد اس اشارے کو سمجھ کر نقصان سے بچے ۔اسی طرح جب کوئی انسان بے حد بھیانک کواب دیکھتا ہے تو اس کے پیچے ہماری چھٹی حس ہی ہوتی ہے ۔ لہذا چھٹی حس ہمیں اگر کوئی بھیانک حادثے کے بارے میں بتانا چاہتی ہے تو وہ ہمارے ذہن سے حادثات اور خون کےشارٹ کلپ حاصل کرکے انہیں جوڑ کر ایک سٹوری بنا کر ہمیں دیکھاتی ہے
اسی طرح اگر کسی شخص پر شدید کالا جادو یا نظربد کے اثرات ہیں تو ہماری چھٹی حس قبروستان ، گڑیا ، تعویز وغیرہ کی ڈیٹیل ہمارے ذہن سے حاصل کرکے ان کا خواب بنا کر ہمیں دیکھاتی ہے ۔ لہذا بھیاناک خواب دیکھائی دینا خطرناک نہیں بلکہ ان خوابوں کے پیچھے جو حقیقت ہے وہ خطرناک ہے ۔لہذا بھیانک خواب دیکھائی دینے کی صورت میں آپ
روزانہ 100 مرتبہ لاالہ الااللہ الملک الحق المبین ورد کریں انشاء اللہ آپ زندگی میں آنے والی نقصانات سے بچ جائیں گے ۔

Protection Taweez

ہر انسان کو پیدائش سے آئندہ تمام زندگی حفاظت کی اشد ضرورت ہوتی ہے ۔بچپن میں والدین آپ کی حفاظت کرتے ہیں لیکن جوانی میں آپ کو اپنی حفاظت خود کرنی ہوتی ہے ۔ زندگی کے کچھ نقصانات ایسے ہوتے ہیں جو کہ انسان کے وہم وگمان میں نہیں ہوتے ۔ایسے نقصانات میں اچانک دل کا دورا پڑنا ، حادثہ ہونا اور مالی نقصان ہیں ۔ ہر انسان اپنی زندگی میں بہت سے ایسے نقصانات کا سامنا بھی کرتا ہے جو سمجھ میں آتے ۔ہر انسان کے 80 فیصد نقصانات غیر عقلی ہوتے ہیں
یاد رہے کہ نظربد ، کالا جادو ، شیطان ، چڑیل اور جنات کی وجہ سے ہماری جان ، مال ، عزت ، صحت،گھر ، فیملی اور کاروبار کو شدید نقصان ہو سکتا ہے ۔نظربد ، کالا جادو اور شیطان کا تذکرہ قرآن اور حدیث میں موجود ہے لہذا ہم نظربد ، کالا جادو اور شیطان کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کا انکار نہیں کر سکتے ۔اور ایسے نقصانات سے بچنے کے لئے ہی حدیث میں دعائیں بتائیں گئی ہیں تاکہ مسلمان نقصانات سے محفوظ رہ سکیں ۔ایسی دعاوں میں سے ایک دعا ہم نے آپ کو پہلے بتا دی ہے ۔ اب ہم آپ کو نقش اسم اعظم کے بارے میں بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کی جان ، مال ، عزت ، صحت،گھر ، فیملی اور کاروبار ہمیشہ حفاظت میں رہیں گے ۔دعا مبارکہ لاالہ الااللہ الملک احق المبین میں اللہ کے پانچ نام ہیں جن میں ایک نام اسم اعظم یعنی یا اللہ ہے اور باقی اللہ کے صفاتی نام ہے یعنی اس دعا میں اسم اعظم ہے اور یہ افضل ذکر بھی ہے لہذا اسی دعا مبارکہ کا عربی نقش ، نقش اسم اعظم ہے ۔ اگر کوئی بھائی یابہن بیان کی گئی دعا کا ورد نہ کر سکے تو وہ جمعہ کے دن مغرب کی نماز کے بعد اسی دعا مبارکہ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے انشاء االلہ جلد ہی آپ کے لئے روحانی حفاظت قائم ہو جاے گی جس کی وجہ سے کوئی دشمن کسی بھی طریقہ سے آپ کی جان ، مال ، عزت ، اولاد اور گھر کو نقصان نہیں دے سکے گا اور جو کوئی آپ کو نقصان دینے کی کوشش کرے گا وہ اس نقصان میں خود ہی مبتلاء ہو جاے گا۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719