Surah jumma ki pehli aayat aik aisi dua hai jis ki barket se aap apne shohar ki mohabbat ko hamesha ke liye haasil kar sakti hain. Shadi k baad jaisay jaisay waqt guzarta hai shohar ka dil apni biwi ki mohabbat se khaali hota rehta hai uskay ilawa shohar ka dil apni biwi k liye sakht bhi ho jata hai. Lehaza agar kisi behan ka shohar shadi k kuch arsa ke baad badal gaya ho to is ka dil dobarah se apne control mein karne ke liye surah jumma ki pehli aayat ka wazifa aap ke liye sab se ziada powerful saabit hoga. Shohar ki mohabbat mein kami ki wajah koi ghair aurat ho, nazre bad ya kala jadu ho , surah jumma ki pehli aayat mubarikah ki rohani barkaat har wajah ko daur kar kay aap k shohar k dil mein sirf uski biwi ki mohabbat ko paida kar dey gi. Is wazifa ki mukammal urdu tafseel neechay darj hai .

Proven Dua For Husband Love Urdu

سورہ جمعہ کی پہلی آیت ایک ایسی دعا ہے جس کی برکت سے آپ اپنے شوہر کی محبت کو ہمیشہ کے لیے حاصل کر سکتی ہیں ۔ شادی کے بعد جیسے جیسے وقت گزرتا ہے شوہر کا دل اپنی بیوی کی محبت سے خالی ہوتا رہتا ہے اسکے علاوہ شوہر کا دل اپنی بیوی کے لیے سخت بھی ہو جاتا ہے ۔ لہذا اگر کسی بہن کا شوہر شادی کے کچھ عرصہ کے بعد بدل گیا ہو تو اس کا دل دوبارہ سے اپنے کںٹرول میں کرنے کے لیے سورہ جمعہ کی پہلی آیت کا وظیفہ آپ کے لیے سب سے زیادہ پاورفل ثابت ہوگا ۔ شوہر کی محبت میں کمی کی وجہ کوئی غیر عورت ہو ، نظربد یا کالا جادو ہو سورہ جمعہ کی پہلی آیت مبارکہ کی روحانی برکات ہر وجہ کو دور کرکے آپ کے شوہر کے دل میں صرف اسکی بیوی کی محبت کو پیدا کردے گی ۔ اس وظیفہ کو کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔
اس کے علاوہ اس وظیفہ کے بارے میں آپ کا کوئی سوال ہے تو آپ آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتی ہیں ۔

Proven Dua For Husband Love

Surah juma Ayat1

یہ سورہ جمعہ کی پہلی آیت مبارکہ ہے جس میں اللہ کے 5 صٖفاتی نام موجود ہیں اور اگر کسی بہن کو اللہ کے ان 5 صفاتی ناموں کی برکات حاصل ہو جائیں تو اس کے لیے دنیا میں کوئی کام نامکن نہیں یعنی اس آیت مبارکہ کے وظیفہ کی برکت سے ہر ناممکن کام کو ممکن کیا جا سکتا ہے اور یاد رہے کہ شوہر اگر کسی غیر عورت کی محبت میں مبتلا ہو کر اپنی بیوی سے نفرت کرنے لگا ہے تو اس کی محبت کو دوبارہ حاصل کرنا بھی ایک ناممکن کام ہے لیکن یہ ممکن کام سورہ جمعہ کی پہلی آیت کا وظیفہ کے زریعے ممکن کیا جا سکتا ہے ۔ لہذا آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور بعد میں آپ 300 مرتبہ سورہ جمعہ کی پہلی آیت اور ایک مرتبہ سورہ جمعہ محبت سے تلاوت کرلیں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے انشاء اللہ 14 دن سے پہلے ہی آپ کو آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لیے حاصل ہو جائے گی ۔یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ سورہ جمعہ کی پہلی آیت کو جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنےگھر میں رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جاے گی ۔یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر یں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719