Baaz afraad ko is baat par yaqeen hota hai ke kala jadu ka ilaaj kala jadu hi se mumkin hota hai aur agar kisi amel ke paas jaya jaye to woh bhi baaz masoom behnoon ko yahi baat batatay hain ke kala jadu ka ilaaj kala jadu se hi mumkin hai. Amel log aisi filme is liye sunaate hain taakay woh apne customer se ziada se ziada paisay le saken. Agar koi musalman yeh sochta hai ke kala jadu ka ilaaj kala jadu hi se hota hai to yeh is ke imaan ki kamzoree hai lehaza aisa sochna bhi gunah hay hai .hum ne aksar dekha hai ke jo log kala jadu ka ilaaj karne ke liye kala jadu ka istemaal karte hain un par kala jadu ke asraat ka toor to nahi hota balkay un ke halaat mazeed kharab ho jatay hain. Is ke ilawa aisay afraad apna waqt, paisa aur imaan bhi kharab kar letay hain . Is post mein hum aap ko aik aisi qurani aayat ka wazifa bta rahay hain jis par amal karkay aap kala jadu se nah sirf jald shifa haasil kar saken ge balkay aap tamam zindagi kala jadu se mehfooz bhi rahen ge. Is post mein jo vird bataya gaya hai is ke baray mein hadees mubarikah mein ehkamaat bhi mojood hain . Yeh wazifa ayatul kursi ka hai aur is wazifa ko karne ka sahih tareeqa neechay darj hai .

Quran Ki Ayat Se Jadu Ka ilaj Urdu

بعض افراد کو اس بات پر یقین ہوتا ہے کہ کالا جادو کا علاج کالا جادو ہی سے ممکن ہوتا ہے اور اگر کسی عامل کے پاس جایا جاے تو وہ بھی بعض معصوم بہنوں کو یہی بات بتاتے ہیں کہ کالا جادو کا علاج کالا جادو سے ہی ممکن ہے ۔عامل لوگ ایسی فلمیں اس لیے سناتے ہیں تاکہ وہ اپنے کسٹمر سے ذیادہ سے ذیادہ پیسے لے سکیں ۔اگر کوئی مسلمان یہ سوچتا ہے کہ کالا جادو کا علاج کالا جادو ہی سے ہوتا ہے تو یہ اس کے ایمان کی کمزوری ہے لہذا ایسا سوچنا بھی گنا ہ ہے ۔ ہم نے اکثر دیکھا ہے کہ جو لوگ کالا جادو کا علاج کرنے کے لیے کالا جادو کا استعمال کرتے ہیں ان پر کالا جادو کے اثرات کا توڑ تو نہیں ہوتا بلکہ ان کے حالات مزید خراب ہو جاتے ہیں ۔ اس کے علاوہ ایسے افراد اپنا وقت ، پیسہ اور ایمان بھی خراب کر لیتے ہیں ۔
اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی آیت کا وظیفہ بتا رہے ہیں جس پر عمل کرکے آپ کالا جادو سے نہ صرف جلد شفا حاصل کر سکیں گے بلکہ آپ تمام زندگی کالا جادو سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ اس پوسٹ میں جو ورد بتایا گیا ہے اس کے بارے میں حدیث مبارکہ میں احکامات بھی موجود ہیں ۔
یہ وظیفہ آیت الکرسی کا ہے اور اس وظیفہ کو کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Quran Ki Ayat Se Jadu Ka ilaj

اگر کوئی بھائی ، بہن ہا کوئی فیملی کالا جادو کا شکار ہو چکی ہے تو وہ کالا جادو سے شفا کے لیے آیت الکرسی کا وظیفہ صرف 7 دن تک کرلے انشاء اللہ 7 دن میں اللہ کی ذات آپ کو کالا جادو سے شفا عطا فرما دیں گے اس کے علاوہ آپ کالا جادو سے ہمیشہ محفوظ بھی رہیں گے ۔ اس وظیفہ کے لیے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 10 مرتبہ آیت الکرسی کا ورد کریں ۔ یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 7 دن میں آپ کالا جادو سے شفا حاصل ہو جاے گی ۔اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ کسی وجہ سے نہ کر سکیں تو وہ جمعرات کے روز فجر کی نماز کے بعد باوضو ہو کر ایت الکرسی کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ ایت الکرسی کے نقش کی برکت سے آپ کو بہت جلد ہر قسم کے کال جادو ، جنات ، نظربد اور دشمن سے نجات حاصل ہو جاے گی اور آپ آئندہ زندگی کالا جادو سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ ایت الکرسی کا نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ ایت الکرسی کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود پر کلک کریں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Site Naade Ali mein aap ko kala jadu ka tor k hawlay se beshumar wazaif hasil hon ghay , inn wazaif k links neche darj hain . Site Salamullah Alaiha mein bhe aap ko Kala Jadu Se Hifazat k hawalay se Roman Urdu Wazaif Hasil hon ghay .