Rabbi Inni Lima Anzalta Dua Mubarakah ko bazurgon ne bohat se tariqon se wird kiya hai, aur kuch buzurgon ne is Dua Mubarakah ko 313 martaba wird karne ka bhi bataya. Lehaza is post mein hum aapko Dua Mubarakah Rabbi Inni Lima Anzalta ka aik aisa Wazifa bata rahe hain jiski barkat se aap ko aap ki har hajat ghaib se hasil hogi aur hamesha hoti rahegi. Is Wazifa mein Dua Mubarakah rozana 313 martaba wird karni hai aur is wazifah ko 14 din tak karna hai. Lehaza, Rabbi Inni Lima Anzalta ke wazifa ki Urdu tafseel neechay di gayi hai.

Rabbi Inni Lima Anzalta 313 Times In Urdu

ربی انی لما انزلت دعا مبارکہ کو بزرگوں نے بہت سے طریقوں سے ورد کیا ہے اور کچھ بزرگوں نے اس دعا مبارکہ کو 313 مرتبہ ورد کرنے کا بھی بتایا ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو دعا مبارکہ ربی انی لما انزلت کا ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کو آپ کی ہر حاجت غیب سے حاصل ہوگی اور ہمیشہ ہوتی رہے گی ۔ اس وظیفہ میں دعا مبارکہ روزانہ 313 مرتبہ ورد کرنی ہے اور اس وظیفہ کو 14 دن تک کرنا ہے ۔ لہذا ربی انی لما انزلت کے وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Rabbi Inni Lima Anzalta 313 Times

یہ وظیفہ خاص کر ایسی حاجات کے لئے ہے جو آپ کی کوشش کے باوجود پوری نہیں ہو رہی ۔ لہذا جو حاجت آپ کو حاصل نہ ہو رہی ہو تو اس حاجت کو حاصل کرنے کے لئے اللہ کی مدد حاصل کرنا ہی عقلمندی ہے ۔ لہذا اپنی حاجت کو حاصل کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ313 مرتبہ دعا مبارکہ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر ورد کریں اور اس وظیفہ کو 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کی جو بھی حاجت ہوگی وہ اللہ کی غیبی مدد سے آپ کو حاصل ہو جائے گی ۔ اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کو آپ کی تمام حاجات تمام زندگی غیب سے حاصل ہوتی رہیں اور آپ کو رزق کی کمی نہ ہو تو آپ دعا مبارکہ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں اور اسکے بعد آپ روزانہ دعا مبارکہ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر کو 100 مرتبہ ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی زندگی میں خوشحالی اور خیربرکت آ جائے گی اور آپ کو آپ کی ضرورت کی ہر چیز حاصل ہونے لگے گی ۔

جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود  بٹن پر کلک کریں ۔