Rabbi Inni Lima Anzalta Ilayya Min Khairin Faqir ki be shumar barkat hain. In barkaton mein se aik duniyawi barkat Shadi ki Rukawaton ka dour hona hai. Yeh Dua Mubarakah Surah Qasas ki Aayat 24 hai. Jo bhai ya behan Rabbi Inni Lima Anzalta Ilayya Min Khairin Faqir ka Wazifa karte hain, unki Shadi mein mojood har qisam ki rukawat khud ba khud dour hone lagti hai. Lehaza agar koi bhai ya behan Shadi na hone ki wajah se pareshan hain to woh Rabbi Inni Lima Anzalta Ilayya Min Khairin Faqir ka Wazifa sirf 3 din kar lein. Inshallah unki shadi ki har rukawat dour hone ke liye asbab Banna shuru ho jayen ge. Rabbi Inni Lima Anzalta Ilayya Min Khairin Faqir ka Wazifa ki Urdu tafseel neechay darj hai.

Rabbi Inni Lima Anzalta For Marriage In Urdu

ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر کی بے شمار برکات ہیں۔ ان برکات میں سے ایک دنیاوی برکت شادی کی رکاوٹوں کا دور ہونا ہے ۔ یہ دعا مبارکہ سورہ قصص کی آیت 24 ہے ۔ جو بھائی یا بہن ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر کا وظیفہ کرتے ہیں ان کی شادی میں موجود ہر قسم کی رکاوٹ خود بخود دور ہونے لگتی ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر کا وظیفہ صرف 3 دن کرلیں۔ انشاء اللہ ان کی شادی کی ہر رکاوٹ دور ہونے کے لئے اسباب بننا شروع ہو جائیں گے ۔ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Rabbi Inni Lima Anzalta For Marriage

شادی کی ہر رکاوٹ کو دور کرنے کے لئے ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر کا وظیفہ بے حد افضل ہے ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 300 مرتبہ دعا مبارکہ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے تین دن کرنا ہے اور 3 دن کے بعد آپ تین مساکین کو کھانا کھلائیں اور اس کے بعد آپ روزانہ 10 مرتب درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔ اسکے علاوہ آپ اس دعا مبارکہ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی شادی اور رشتہ کی ہر رکاوٹ دور ہو جائے گی اور آپ کی شادی آپ کی مرضی کے مطابق جلد ہو جائے گی اسکے علاوہ آپ کی شادی شدہ زندگی میں خوشحالی ہمیشہ رہے گی۔ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو جو برکات ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں گی ان کی تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔ مزید معلومات کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔