Rajab ki masnoon dua ka rajab mein chand bar padhna zarori hai aur iss dua ko nabi pak ne mahe rajab me padha .iss liye har musliman ko ye dua mahe rajab mein jab bhe waqat milay 1 bar zaroor padh leni chahye . Ye dua nechay darj hai .

Rajab Ki Masnoon Dua

rajab ki dua arabi

Mahe rajab aik rohani month hai . Iss mahine mein khas rohaniat duniya me aati hai . Iss liye mahe rajab mein bohat se bozurgh aur rohaniat ko samajne walay afrad wazifa kartay hain .mahe rajab mein hazrat ali as ka zahoor howa . Iss liye mahe rajab mein bohat se bozurghon ne dua naade ali ka wird a aur iss wird ko mohabbat se karne ka hukam bhe diya .lahaza iss post mein ham ne mahe rajab k hawalay se aap ko dua naade ali ka khas wazifa bataia hai .mahe rajab me dua naade ali ka wazifa kam az kam 3 din kiya jata hai .insha allah rajab k ikhtitam hone se pehlay pehlay ap ko ap ki har jayz hajat hasil ho jae ghe . Naade ali ka wazifa mahe rajab mein apni khas barkat ko zahar karta hai .mahe rajab mein dua naade ali sharif ki khas barkat ka dunia mein zahoor hota hai . Aysa nahi hota k ju fard mahe rajab mein nade ali ka ward kare aur iss ki hajat pori na ho . Lahaza agr ap ki allah ki bargha mein koe hajat hai tu iss wazifa ko mohabbat se zaroor kar lain insha allah ap ki har hajat gaib se zaroor pori ho ghe azma lain .

Rajab Ki Dua

ماہ رجب ایک خاص اسلامی مہینہ ہے ۔اس مہینہ میں ایک خاص روحانیت کا دنیا میں نزول ہوتا ہے ۔ لہذا ماہ رجب میں اگر کوئی بھائی یا بہن دعائے نادعلی شریف کا محبت سے ورد کرتا ہے تو اللہ کی ذات اس کی ہر حاجت کو پورا فرما دیتے ہیں ۔
ماہ رجب کا وطیفہ نادعلی شریف کو اپنی حاجات کے مطابق مختلف طریقوں سے ورد کیا جاتا ہے ۔ یہ سارے طریقے ہم اس پوسٹ میں آپ کو تفصیل سے بتا رہے ہیں ۔

rajab ka wazifa for rizq
rajab ka wazifa for dolat
rajab ka wazifa for job
rajab ka wazifa for business
rajab ka wazifa for rishta
rajab ka wazifa for shadi
rajab ka wazifa for husband
rajab ka wazifa for Aulad
rajab ka wazifa for shifa

Rajab Ka Wazifa for Rizq

رجب کا وظیفہ نادعلی رزق میں اضافہ اور خیروبرکت کے لئے بے حد پاورفل مانا جاتا ہے ۔لہذا رزق میں اضافہ اور خیروبرکت کے لئے آپ رجب شریف کے کسی بھی دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 7 – 7 بار درود ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں آپ ایک تسبیح نادعلی اور 11 بار سورہ آل عمران کی آیت 26 اور 27 تلاوت کریں ۔ اس وظیفہ کو آپ 3 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 3 دنوں میں آپ کے لئے رزق کے بند دروازے کھل جائیں گے اور آپ کو وہاں سے رزق حاصل ہونا شروع ہو جائے گا جس کا آپ نے سوچا بھی نہ ہوگا ۔
ماہ رجب کے اس وظیفہ کی برکات کو ہمیشہ جاری رکھنے کے لئے آپ ماہ رجب کا نقش نادعلی شریف اپنے گھر میں ضرور رکھیں تفصیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔

Rajab Ka Wazifa for Dolat

رجب کا وظیفہ آپ کو اللہ کے حکم سے دولت ، عزت اور کامیابی سے مالا مال کر دے گا ۔ اس وطیفہ کو ماہ رجب میں کم ازکم 3 یا 7 دن کر لیں ۔ انشاء اللہ آپ دولت حاصل ہونا شروع ہو جائے گی اور یہ دولت آپ کبھی ختم بھی نہ ہوگی۔
اس وظیفہ کے لئے آپ ماہ رجب کے کسی بھی دن عیشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 3 – 3 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ 1100 بار یا رب مغنی اور 70 بار دعائے نادعلی محبت سے ذکر کریں ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے جلد ہی آپ کو اللہ کی بارگاہ سے دولت حاصؒ ہونا شروع ہو جائے گی ۔
ماہ رجب کے اس وظیفہ کی برکات کو ہمیشہ جاری رکھنے کے لئے آپ ماہ رجب کا نقش نادعلی شریف اپنے گھر میں ضرور رکھیں تفصیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔

Rajab Ka Wazifa for Job

جلدی اچھی جاب حاصل کرنے ، جاب میں ترقی اور کامیابی کے لئے ماہ رجب کا وظیفہ افضل ہے ۔ لہذا اگر آپ کو جاب کے حوالے سے کسی قسم کی پریشانی لاحق ہے تو آپ ماہ رجب کا وظیفہ نادعلی صرف 3 دن کرلیں انشاء اللہ آپ کو جلد جاب کے حوالے ہر پریشانی سے نجات حاصل ہو جائے گی ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ ماہ رجب کے کسی بھی دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر
3 – 3 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ ایک بار سورہ مزمل اور ایک تسبیح دعائے نادعلی کی محبت سے پڑھ لیں اور اس وظیفہ کو آپ 3 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپکو جاب کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات حاصل ہو جائے گی ۔
ماہ رجب کے اس وظیفہ کی برکات کو ہمیشہ جاری رکھنے کے لئے آپ ماہ رجب کا نقش نادعلی شریف اپنے گھر میں ضرور رکھیں تفصیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔

Rajab Ka Wazifa for Business

ناظرین آج کل ہر فرد کاروباری مسائل کا شکار ہے اور اس میں ترقی کا نہ ہونے کی وجہ سے نفسیاتی مریض بن چکا ہے ۔ کیونکہ تمام حربے اور پیسہ انویسٹ کرنے کے باوجود بھی جب کوئی چیز فایدہ نہ دے رہی ہو تو یہ بات ایک انسان کے لیے صدمے سے کم نہیں ہوتی ۔ اس لیے آج ہم آپ کو کاروبار میں ترقی ، منافع اور اضافے کے لیے ایک خاص وظیفہ بتائیں گے ۔ جو آپ کی تمام کاروباری مشکلات کو ختم کر دے گا۔ اس عمل کو کرنے کے لیے آپ ماہ رجب میں کسی بھی جمعہ کو فجر کی نماز کے بعد گیارہ بار سورہ والضحی ، گیارہ دورود ابراہیمی اور 72 بار ناد علی دعا کا بہت محبت اور خشوع و خضوع کے ساتھ ذکر کریں اور اللہ کے گھر میں خاص دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے سات دن تک تمام آشکار کی پابندی کے ساتھ کرنا ہے اور یقین کامل رکھنا ہے ۔ انشاء کلام الٰہی آپ کی مشکلات کو ایسے ختم کرے گا آپ کے دکھوں کا ایسے مداوا کرے گا کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔
ماہ رجب کے اس وظیفہ کی برکات کو ہمیشہ جاری رکھنے کے لئے آپ ماہ رجب کا نقش نادعلی شریف اپنے گھر میں ضرور رکھیں تفصیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔

Rajab Ka Wazifa for Rishta

رجب کا وظیفہ نادعلی رشتہ کی پرانی سے پرانی بندش کا توڑ کرنے کی کمال طاقت رکھتا ہے ۔ لہذا اگر کسی فرد کا یا بیٹی کا رشتہ کسی وجہ سے نہ ہو رہا ہو تو وہ رجب میں دعائے نادعلی کا وظیفہ صرف صرف 3 یا 7 دن کر لیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کے رشتہ کی ہر روکاوٹ دور ہو جائے گی ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ ماہ رجب میں کسی بھی دن عشاء یا فجر کی نماز کے بعد اول وآخر 7 – 7 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ ایک بار سورہ یاسین اور اور 1 تسبیح دعائے نادعلی کی محبت سے ورد کریں ۔ اس وظیفہ کو 3 یا 7 دن تک محبت سے جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی رشتہ کے حوالے سے ہر پریشانی دور ہو جائے گی ۔
ماہ رجب کے اس وظیفہ کی برکات کو ہمیشہ جاری رکھنے کے لئے آپ ماہ رجب کا نقش نادعلی شریف اپنے گھر میں ضرور رکھیں تفصیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔

Rajab Ka Wazifa for Shadi

بعض لڑکوں یا لڑکیوں کی شادی میں جب روکاوٹ آجاتی ہے تو وہ روکاوٹ ان کی بے حد کوشش اور جد جہد کے باوجود دور نہیں ہوتی ۔ شادی کی روکاوٹوں کو دور کرتے کرتے ان کی شادی کی عمر بھی گزر جاتی ہے لیکن پھر بھی ان کی شادی کی روکاوٹ دور نہیں ہو پاتی ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ ماہ رجب کا وظیفہ نادعلی صرف 6 دن کریں ۔ انشاء اللہ آپ کو جلد ہی شادی کی ہر روکاوٹ سے نجات حاصل ہو جائے گی ۔
اس وظیفہ کے لئے آپ ماہ رجب کے کسی بھی دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 6 – 6 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ 3 بار سورہ مزمل اور ایک تسبیح دعائے نادعلی کی محبت سے پڑھیں ۔ اس وظیفہ کو آپ نے 6 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کو شادی کی ہر روکاوٹ سے نجات حاصل ہو جائے گی ۔
ماہ رجب کے اس وظیفہ کی برکات کو ہمیشہ جاری رکھنے کے لئے آپ ماہ رجب کا نقش نادعلی شریف اپنے گھر میں ضرور رکھیں تفصیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔

Rajab Ka Wazifa for Husband

شوہر اور بیوی کے درمیان اختلاف والا معاملہ بے حد اہم اور زیادہ ہے ۔ بعض گھروں میں جب یہ ناچاقیاں شروع ہو جاتی ہیں تو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی اور ان کی زیادہ تر وجہ کالا جادو اور نظربد ہوتی ہے ۔
لہذا اگر شوہر اپنی بیوی سے نفرت کرتا ہے یا کسی غیر عورت کی محبت میں مبتلاء ہے تو بیوی کو چاہیے کہ وہ صرف 6 دن تک محبت سے ماہ رجب کی تسبیح کا عمل کر لے ۔ انشاء اللہ شوہر کیساء ہی سنگدل کیوں نہ ہو اپنی بیوی کی محبت میں ہمیشہ کے لئے مبتلاء ضرور ہو جائے گا ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 6 – 6 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ ایک بار سورہ ملک اور ایک تسبیح دعائے نادعلی محبت سے پڑھیں ۔ اس وطیفہ کو آپ 6 دن تک ورد کریں ۔ انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کو آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جائے گی ۔
ماہ رجب کے اس وظیفہ کی برکات کو ہمیشہ جاری رکھنے کے لئے آپ ماہ رجب کا نقش نادعلی شریف اپنے گھر میں ضرور رکھیں تفصیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔

Rajab Ka Wazifa for Aulad

بعض بھائی یا بہنیں اولاد کی نعمت سے محرومی کی وجہ سے بہے سی نفیساتی بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ لہذا اگر کوئی اولاد کی نعمت سے محروم ہے اور اس کی وجہ جو بھی ہو آپ صرف 7 دن تک مار رجب کی تسبیح نادعلی کر لیں انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات اپ کو اولاد کی نعمت سے سرفراز فرما دیں گے ۔ اس وظیفہ کو لاکھوں افراد نے اپنانا ہے اور اللہ کے کرم سے کوئی بھ اولاد کی نعمت سے محروم نہیں رہا ۔
اس وظیفہ کے لئے آپ نے ہر فرض نماز کے بعد ایک تسبیح دعائے نادعلی کرنی ہے اور دعائے نادعلی شریف کو آپ نے پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس بھی رکھنا ہے ۔انشاء اللہ جلد ہی آپ کو اللہ کی ذات اولاد کی نعمت سے سرفراز فرما دیں گے ۔
نقش نادعلی کے لئے لنک اخر میں دے دیا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ یہ کوئی عام سا وطیفہ نہیں ۔

Rajab Ka Wazifa for Shifa

اگر کوئی کسی ظاہری یا باطنی بیماری کا شکار ہے اور اسے اس سے کسی بھی طرح شفاء نہ مل رہی ہو تو آپ ایک تسبح نادعلی محبت سے پڑھ کر پانی پر دم کر لیں اور اس پانی کو آپ 7 دن تک پئیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو اللہ کی ذات شفاء عطاء فرمائیں گے ۔ یہ بیماری آپ کو دوبارہ لاحق نہ ہو لہذا آپ دعائے نادعلی کا عربی نقش بھی اپنے گلے میں ضرور رکھیں ۔

ماہ رجب کا خاص عمل

naqsh-naade-ali

ماہ رجب دعائے نادعلی شریف کی خاص برکات حاصل کرنے کا مہینہ ہے ۔
لہذا اپنی زندگی کی ہر حاجت حاصل کرنے کے لئے
ہر مشکل کی آسانی کے لئے
جان ، اولاد اور گھر کی حفاظت کے لئے
کاروبار میں برکت کے لئے
جادو اور نطربد سے حفاظت کے لئے
دشمن سے حفاطت اور نجات کے لئے
گھر میں امن و سکون کے لے لئے
اچھی جاب حاصل کرنے کے لئے
جاب میں ترقی کے لئے
شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لئے
اولاد حاصل کرنے کے لئے
اور اپنی ہر حاجت کی تکمیل کے لئے آپ ماہ رجب میں دعاے نادعلی کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ نقش نادعلی آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کرسکتے ہیں ۔ 

Whatsapp :+92 306 3441786 Amna Behan