Kala jadoo ko khatam karne ke liye bohat se gharilo totkay hain, jo kala jadoo ke ibtidai marahil mein kaam karte hain. Yaad rahe ke har shakhs par kuch na kuch kala jadoo, nazar bad aur bade asraat hote hain. Iski wajah yeh hai ke tamam afraad rozana be shumar logon se milte hain aur be shumar maqamat par aate jaate hain. Ab agar aap ke kisi milne wale par kala jadoo ke asraat hain to is ka kuch na kuch asar aap par zaroor hoga aur is tarah jab aap apne ghar mein dakhil honge to aap ke bachon par bhi kuch na kuch asar parega. Yaad rahe ke kala jadoo ke asraat baaz auqaat kai saal ke baad zahir hote hain. Is liye kala jadoo ko mamooli samajh kar nazar andaaz karna kam aqali hai. Is post mein hum kala jadoo ko khatam karne ki aasan remedy aap ko bata rahe hain.

Remedy For Kala Jadoo Ka Tor Urdu

کالا جادو کو ختم کرنے کے لئے بہت سے گھریلو ٹوٹکے ہیں ۔ جو کالا جادو کے ابتدائی مراحل میں کام بھی کرتے ہیں ۔ یاد رہے کہ ہر شخص پر کچھ نہ کچھ کالا جادو ، نظربد اور بد اثرات ہوتے ہیں ۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ تمام ا فراد روزانہ بے شمار لوگوں سے ملتے ہیں اور بے شمار مقامات پر آتے جاتے ہیں ۔ اب اگر آپ کے کسی ملنے والے پر کالا جادو کے اثرات ہیں تو اس کا کچھ نہ کچھ اثر آپ پر ضرور ہوگا اور اسی طرح جب آپ اپنے گھر میں داخل ہوں گے تو آپ کے بچوں پر بھی کچھ نہ کچھ اثر پڑے گا ۔ یاد رہے کہ کالا جادو کے اثرات بعض اوقات کئی سال کے بعد ظاہر ہوتے ہیں ۔ اس لئے کالا جادو کو معمولی سمجھ کر نظر انداز کرنا کم عقلی ہے لہذا اس پوسٹ میں ہم کالا جادو کو ختم کرنے کی آسان ریمیڈی آپ کو بتا رہے ہیں ۔

Remedy For Kala Jadoo Ka Tor

کالا جادو کی ختم کرنے اور اس سے محفوظ رہنے کی ریمیڈی یہ ہے کہ آپ چاند کی پہلی جمعرات کو فجر کی نماز کے بعد ایک گز لمبا اون کا کالا دھاگہ لے کر اسکی 7 تہیں لگا لیں ۔ اب اس پر آپ 7 گرہ لگائیں اور ہر گرہ پر آپ 100 مرتبہ ایت الکرسی پڑھ کر دم کریں ۔ اب آپ یہ دھاگہ اپنے پاس رکھ لیں یا آپ اپنے بچوں کو گلے میں پہنا دیں انشاء اللہ جس کے پاس یہ دھاگہ ہوگا وہ کالا جادو ، نظربد ، جنات اور ہر قسم کے نقصان سے ہمیشہ محفوظ رہے گا
بیان کئے گئے روحانی عمل کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here