Rishte ki bandish ka tor karne k liye dua naade ali ka wazifa afzal mana jata hai . Es wazifa ki barkat se na sirf aap k rishte ki bandish ka tor ho ga , balky tamam haail rukawatyn bhe allah k hukam se khatam ho jayn ghe. Nazreen jab bhe koe larki ya larka jawan hotay hain tu inn k jawani k pehlay din se hi inn par badasrat , nazre bad aur bandish hone ka khatra bhar jata hai . Aap ne ghor kiya ho gha k jawan hone par aksar larkay rozghar ki talash , mehnat aur nokri karne se ghabratay hain , aksar apnay waldain se badtameezi shuru kar detay hain aur aksar ghar se bhagh kar shadi bhe kar letay hain ju k nazre bad , bandish ya kala jadoo k asrat hain . Ye asrat larkion par bhe hotay hain jen ki waja se inn ko koe bimari lahaq hone k sath sath inn ki shadi ya rishta mein bhe problem aa jati hai . Nazreen zarori nahi k iss nazre bad ya bandish ki waja koe insaan ho , likan agr kisi insaan ne aap par bandish karwai hai tu iss k asrat mazeed sakhat hotay hain . Lahaza bandish ki waja se kisi larki ya larkay ki shadi ya rishta mein sakhat problem ho sakti hai jes ka rohani hal dua naade ali sharif ka wazifa hai .
Iss post mein rishte ki bandish ka tor , rishte ki bandish ka tor karne ka wazifa aur rishte ki bandish ka tor k wazifa k benefits aap se share kiye gaye hain . Rishte ki bandish kay tor k wazifa ki urdu detail nechay darj hai .

Rishte Ki Bandish Ka Tor

ناظرین جیساء کہ ہم نے آپ کو پہلے بتادیا ہے کہ لڑکی یا لڑکا جب جوان ہوتے ہیں تو ان پر نظربد ، بندش اور جنات کا سایہ ہونے کے امکانات اسی قدر زیادہ ہو جاتے ہیں ۔ ایسی بندش کے اثرات خود بخود ان پر حاوی ہو جاتے ہیں جنکی بناء پر لڑکوں میں کام نہ کرنے کی عادت ، والدین سے بدتمیزی کرنا ، غلط افراد کی سوسائٹی اختیار کرنا ، نشہ کرنا ، جوا کھیلنا اور اس قسم کی بہت سی غیر اخلاقی عادات پیدا ہو جاتی ہیں ۔ اور اگر یہ بد اثرات کسی لڑکی پر حاوی ہو جائیں تو ان لڑکیوں میں چڑچڑاپن ، بیماری ، ڈیپریشن ، نفسیاتی امراض اور زہنی کمزوری جیسی علامات ظاہر ہوتی ہیں.
ان ہی بد اثرات کی بناء پر لڑکوں اور لڑکیوں میں رشتہ اور شادی کی بندش بھی شروع ہو جاتی ہیں جسکی وجہ سے ان کے والدین کی بے حد کوشش کے باوجود ان کے لئے نہ تو اچھا رشتہ آتا ہے اور نہ ہی ان کی شادی ہوتی ہے ۔
ناظرین ایسی بندشیں خود بخود پیدا ہوتی ہیں جسکی وجہ نماز ، درود سلام اور خیرات کی کمی ہے ۔ یہ بندش کسی انسان کی طرف سے نہیں ہوتی ، لیکن اگر کوئی انسان کسی لڑکی یا لڑکے پر بندش کر دیں تو اس کے اثرات بے حد بھیانک ہو سکتے ہیں ۔
لڑکوں یا لڑکیوں کا کسی کے عشق مبتلاء ہونا ، گھر سے بھاگ جانا یا اپنے آپ کو شدید نقصان دے لینا اسی بندش کی وجہ سے ہو سکتا ہے ۔ لہذا بندش کا روحانی علاج وقت پر ہی ہونا چاہیئے اور اس کے روحانی علاج کے لئے دعائے نادعلی کا وظیفہ افضل ہے ۔

Rishte Ki Bandish Ka Tor Wazifa

ناظرین رشتہ کی بندش کا توڑ کرنے کے لئے اگر آپ وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ ایک بار سورہ ملک ، 10 بار درود ابراہیمی اور 110 بار دعائے نادعلی محبت سے ذکر کریں ۔
یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ پانی پر دم کرلیں اور اس پانی کو اپنے بیٹے یا بیٹی کو پلادیں ۔ یہ عمل اسی طرح آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 روز میں بندش کے اثرات جتنے بھی سخت ہوں گے آپ کے بچوں کو اس سے شفاء حاصل ہو جائے گی ۔ یہ وظیفہ لڑکا یا لڑکی خود بھی کر سکتے ہیں اور ان کی نیت سے کوئی اور بھی اس وظیفہ کو کر سکتے ہیں ۔

Rishte Ki Bandish Ka Taweez

nady-ali

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں یا انہیں وظائف میں ناکامی ہوتی ہو تو وہ رشتہ یا شادی کی بندش کا توڑ کرنے کے لئے دعائے نادعلی شریف کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس رکھ لیں اور اپنے گھر میں بھی پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ نقش نادعلی کی برکت سے آپ کو رشتہ ، شادی اوررزق کی بندش سے اسی وقت شفاء حاصل ہو جائے گی ۔
نقش نادعلی کی برکت سے آپ کو نظربد ، بندش ، جادو ، جنات ، سایہ ، دشمن اور ہر قسم کے ظاہری و باطنی نقصانات سے اللہ کی حفاظت ہو جاتی ہے ۔
نقش نادعلی کی برکت سے آپ کو آپ کی پسند کا رشتہ جلد حاصل ہو جائے گا اور اس سے شادی بھی جلد ممکن ہو جائے گی ۔
انشاء اللہ نقش درود ابراہیمی شریف کی برکت سے اللہ تبارک تعالی کی ذات آپ کو رشتہ کی روکاوٹ اور بندش سے نجات عطاء فرمادیں گے اور آپ کو آپ کی پسند کے مطابق اچھا رشتہ صرف چند دنوں میں عطاء فرما دیں گے ۔
ناظرین نقش درود ابراہیمی کی برکت سے آپ کو زندگی کے ہر میدان میں ہمیشہ غیبی کامیابیاں ملتی رہیں گی اور اللہ کی ذات آپ کو غربت تنگدستی اور قرض سے بھی ہمیشہ کے لئے محفوظ فرما دیں گے ۔
الغرض ناظرین رشتوں میں روکاوٹ اکثر بندش کی وجہ سے ہوتی ہے اور بندش کو توڑنے کے لیے نقش نادعلی شریف ایک بہترین روحانی حل ہے   ۔
اس نقش کو آپ خود بھی مپاک سیاہی سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی 3 مساکین کو کھانا  کھلا کر حاصل کر سکتے ہیں  ۔  لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔
آپ کی ریکویسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔
نقش نادعلی شریف کی مکمل تفصیل کے لئے بٹن آخر میں دے دیا گیا ہے مزید معلومات کے لئے آپ لائیو چیٹ کر سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کو مکمل معلومات اور رہنمائی فوری فراہم کی جائے گی ۔

Whatsapp

 +92 328 4765719

Site Naade Ali me Rishte k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

Rishta Se Related Post