Har koe rizq ka anmol wazifa chahta hai likan rizq ka anmol wazifa konsa hai iss ka andaza wazifa karne se hi pata lagh sakta hai . Aam toor par wazaif bohat mushkil hoty hain aur dorane wazifa fard se koe na koe ghalti ho jati hai jes ki waja se wazifa ka rohani faiz inn afrad k liye jari hi nahi ho pata .lahaza har bhai aur behan ki ye chahat zaroor hoti hai k inn ko koe aysa asan wazifa hasil ho jae jes ki barkat asani se inn k liye jari ho jain .iss liye iss post mein aik aysa wazifa aap ko bataia gyia hai jesay rizq ka anmol wazifa bhe kaha jata hai , aur iss ki waja ye hai k iss qurani wazifa ki rohani barkat har fard k liye jald hi jari ho jati hain iss k ilawa ye rizaq ka aik be had asan wazifa hai .ye wazifa surah al imran ayat 26 aur 27 ka hai . Jes ki urdu detail nechay darj hai .
Rizq Ka Anmol Wazifa Urdu
اپنی زندگی میں کبھی نہ کبھی ہر فرد رزق کی تنگی کا شکار ضرور ہوتا ہے اور اس وقت وہ نماز ، درود پاک اور دعائیں پڑھنے کی پابندی ضرور کرتا ہے ۔ جسکی وجہ سے ان کی پریشانی جلد دور ہو جاتی ہے ۔ لیکن بعض افراد کی پریشانی بہت سے وظائف کرنے کے باوجود بھی دور نہیں ہوتی ۔
ایسے افراد کو پریشانی سے نجات کا کوئی راستہ نہیں ملتا لہذا وظائف سے وہ اپنی امید وابستہ کر لیتے ہیں ۔ یہ لوگ کسی انمول ، مجرب اور آسان وظیفہ کی ہمیشہ تلاش میں رہتے ہیں ۔ لیکن ایساء وظیفہ جو انمول ، مجرب اور آسان ہو اور وہ اپنی برکات کو جلد ظاہر بھی کرتا ہو وہ اکثر افراد کو خود ہی اپنے تجربات کی روشنی میں تلاش کرنا پڑتا ہے اور جن افراد کو ایساء وظیفہ مل جاتا ہے وہ آسانی سے کسی کو بتاتا بھی نہیں ۔ اسی طرح بہت سے لوگوں نے روحانیت کے بہت بڑے بڑے رازوں کو تلاش کر لیا تھا مگر وہ اپنے ذاتی فائدے کی بناء پر ان رازوں کو اپنے ساتھ ہی دنیا سے لے کر چلے گئے ۔ صدقے جائیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلّم کی ذات مبارک پر جس سے کائنات کے سب سے بڑے راز کو قرآن اور حدیث کی صورت میں امت کو دے دیا ۔
یاد رہے کہ رزق کے حوالے سے اہم ترین قرآنی دعا سورہ آل عمران آیت 26 اور 27 ہیں ۔ ہمارا ذاتی مشاہدہ ہے اور اس کے علاوہ ہم نے بہت سے بھائیوں اور بہنوں سے ان آیات کی مشاہدہ میں آنے والی برکات کا بھی جائزہ لیا ہے اور ہم نے یہ سمجھا کہ جو بھائی اور بہن رزق کے حوالے سے پریشان ہیں تو وہ ان دو آیات کا جب ورد کرتے ہیں تو ان پر رزق کی فراوانی ضرور ہوتی ہے ۔ آپ بھی مشاہدہ کریں اور اگر آپ کو فائدہ ہوتو آپ ان آیات کا وظیفہ اپنے چاہنے والوں کو بھی ضرور شئیر کریں ۔
ان آیات کا وظیفہ ہم نے نیچے درج کردیا ہے ۔
Rizq Ka Anmol Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن رزق کی کمی ، قرض ، تنگدستی یا کسی بھی حوالے سے پریشان ہیں تو وہ جمعرات کے دن فجر کی نماز کے بعد 10 مرتبہ استغفراللہ رب من کل ذنب واتوب الیہ اور 3 مرتبہ سورہ آل عمران کی آیت نمبر 26 اور 27 محبت سے ورد کریں ۔ یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد دھرانا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ 14 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ
استغفراللہ رب من کل ذنب واتوب الیہ
اور 10 مرتبہ سورہ آل عمران کی آیت 26 اور 27 کا ورد کرنے کا معمول بنا لیں اور اس میں ناغہ نہ کریں اس کے علاوہ اگر آپ میں استطاعت ہو تو آپ دوران وظیفہ کسی مسکین کو کھانا ضرور کھلائیں ۔ انشاء اللہ یہ وظیفہ تمام زندگی آپ کو فائدہ دے گا یعنی یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو رزق کے حوالے سے کبھی پریشانی کا سامناء نہیں ہوگا ۔
Rizq Ka Anmol Taweez
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ اللہ کی بارگاہ سے بے حساب رزق ، دولت ، عزت ، کامیابی اور اپنی ہر حاجت حاصل کرنے کے لئے جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد سورہ ال عمران کی ائت 26 اور 27 کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ چند دن میں آپ پر ان آیات کی روحانی برکات جاری ہو جائیں گی جسکی وجہ سے آپ کو ہر طرف سے رزق حاصل ہونے لگے گا ۔
آپ کو جادو ، جنات ، شیطانی اثرات اور بندش سے نجات مل جائے گی ۔
آپ کو رزق کے حوالے سے ہر روکاوٹ سے نجات حاصل ہو جائے گی ۔
قرض ، تنگدستی ، غربت ، مفلسی اور بے روزگاری آپ کے قریب سے نہیں گزریں گے ۔
اگر کوئی بے گھر ہے اللہ کی ذات اسے گھر عطاء فرمادیں گے ۔
آپ کو ہر موجودہ اور آںے والی پریشانی سے نجات مل جائے گی ۔
آپ کو زوال اور ناگہانی آفات و بلیات سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی ۔
آپ کو آپ کی ہر حاجت غیب سے حاصل ہوگی اور آپ کی زندگی میں بے شمار آسانیاں آںے لگیں گی ۔
اس کے علاوہ آپ کو فیملی ، معاشرہ اور آفس میں بے حد عزت اور احترام کی نظر سے دیکھا جانے لگے گا ۔
اس لئے ہر مسلمان کو یہ قرآنی نقش مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں ضرور رکھنا چاہیئے تاکہ آپ پر تقدیر ہمیشہ مہربان رہے ۔
بیان کئے گئے قرآنی کی عمل کی مزید تفصیل جاننے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ ،رزق ، پیسہ اور کاروبار کی ہر پریشانی کے حل کے لئے اہم ترین قرآنی عمل سورہ طلاق ایت 2 اور 3 کا ہے۔ اس قرآنی عمل کی تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
+92 328 4765719
Site Naade Ali me Rizq k Hawalae Se aap ko beshumar Urdu Wazaif hasil hon ghe . In Wazaif k links neche darj hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .