Rizq ki tangi ka door karne k liye surah taha ka wazifa be had powerful mana jata hai . Agr koe bhai ya behan kisi waja se rizq ki tamngi ka shikar hoi chukay hain tu wo surah taha ka wazifa krain insha allah aap ko rizq ki tangi se jald nijat mil jae ghe . Rizq ki tangi ka samna har fard ko ho sakta hai likan agr kisi fard ki tangdasti mehnat k bawajood door nahi ho rahi tu iss fard ko surah taha ka wazifa karne ki zarorat hai .
Yad rahay k agr aap k rizq ki tangi door nahi ho rahi tu iss ki waja rizq ki bandish aur kala jadu ho saktay hai aur bandish aur kala jadu ka sab se powerful tor surah taha hai .
Iss post mein rizq ki tangi ka wazifa , rizq ki tangi ka wazifa karne ka sahi tarika aur rizq ki tangi ka wazifa surah taha k benefits aap se share kye gye hain . Rizq ki tangi ka wazifa ki urdu detail nechay darj hai .
Rizq Ki Tangi ki Wajuhat Urdu
اگر کسی بھائی یا بہن کو رزق کی تنگی سے نجات نہیں مل رہی تو اس ان کو رزق کی تنگی کی وجوہات کو تلاش کرنا چاہئے ۔ اگر کسی کو یہ معلوم ہو جائے کہ اس کے رزق میں تنگی کی وجہ کیا ہے تو اس وجہ کو دور کرنے سے فرد کو رزق ملنا شروع ہو جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ اس فرد کو اس کی موجودہ تمام پریشانیوں سے نجات ملنا بھی شروع ہو جاتی ہے ۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ رزق کی تنگی کی اصل وجوہات کیا ہیں ۔ بزرگوں کے آج تک کے تجربات و مشاہدات کے مطابق فرد کو جب رزق کی تنگی کا سامناء ہوتا ہے تو اس کی 7 وجوہات ہوتی ہیں ۔
یعنی فرد کا نماز کی پابندی نہ کرنا ۔
ناخن پڑھا لینا ۔
آذان کے وقت باتیں کرنا ۔
کسی جانور پر بلا وجہ ظلم کرنا
غیر مستحق کو خیرات کرنا ۔
گھر کے واش روم کی صحیح سے صفائی نہ کرنا ۔
گھر میں قران کی موجودگی کے باوجود قرآن نہ پڑھنا ۔
یہ 7 وہ وجوہات ہیں جسکی وجہ سے ذیادہ تر افراد کو رزق کی تنگی کا سامناء کرنا پڑتا ہے ۔ لیکن اس کے علاوہ بھی کچھ باتیں ایسی ہیں جن کا ہم خیال نہیں رکھ پاتے اور ان کی وجہ سے ہی ہم لوگ نحوست اور بے برکتی کا شکار ہو کر پریشانی اور بیماری میں مبتلاء ہوتے ہیں ۔ لہذا اگر کوئی فرد بیان کی گئی 7 وجوہات کو دور کر لیتا ہے تو اس کے رزق میں خود بخود اضافہ ہونا شروع ہو جائے گا ۔
بہت سے افراد کو یہ بات عام اور معمولی لگ سکتی ہے ۔ جبکہ ہم نے بہت سے افراد کی زندگیاں اسی وجہ سے بدلتے دیکھی ہیں ۔
اگر کوئی فرد بیان کی گئی وجوہات کو مدنظر رکھتا ہے تو اسے کوئی وظیفہ کرنے کی ضرورت نہیں ۔ لیکن اگر کوئی بھائی یا بہن وظیفہ کرنے کا شوق رکھتے ہیں تو وہ بماز اور شرعی احکامات کی پابندی کے ساتھ سورہ طہ کا وظیفہ کریں انشاء للہ اللہ کی ذات آپ پر جلد ہی اپنا کرم فرمائیں گے ۔
Rizq Ki Tangi Ka Wazifa
اگر کسی بھائی یا بہن کو رزق کی تنگی سے نجات نہیں مل رہی تو وہ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 بار دورد پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ استغفراللہ رب من کل ذنب وآتوب الیہ اور ایک مرتبہ سورہ طہ محبت سے ورد کریں اور یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو رزق کی تنگی سے اللہ کی ذات نجات عطاء فرمائیں گے ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ استغفراللہ رب من کل ذنب واتوب الیہ ، پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھ لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو چند دنوں میں رزق کی تنگی ، رزق کی بندش ، قرض ، بیماری اور ہر قسم کی ناکامی سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی اور اس نقش مبارک کی روحانی برکات آپ کو تمام زندگی ملتی رہیں گی ۔
بیان کئے گئے قرآنی کی عمل کی مزید تفصیل جاننے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ ،رزق ، پیسہ اور کاروبار کی ہر پریشانی کے حل کے لئے اہم ترین قرآنی عمل سورہ طلاق ایت 2 اور 3 کا ہے۔ اس قرآنی عمل کی تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
+92 328 4765719
Site Naade Ali me Rizq k Hawalae Se aap ko beshumar Urdu Wazaif hasil hon ghe . In Wazaif k links neche darj hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .