Rizq mein barkat ke liye be shumar masnoon duaen mojood hain, aur in duaon mein aik behtareen qurani dua ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر hai. Yeh Dua Mubarak Surah Qasas ki Ayat 24 hai, aur yeh Dua Mubarak Hazrat Musa (AS) ne parhi thi jab unhon ne anjaane sheher mein be sar o samaani aur rizq ki tangi ka samna kiya tha. Isi doran unhon ne aik darakht ke saaye ke neechay ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر parhi. Is Dua Mubarak ki barkat se Allah ki zaat ne aap ko rizq ki tangi aur mujooda mushkilat se nijat ata farma di. Yeh Dua Mubarak Rizq mein barkat ke liye be had mashhoor aur qadeem hai aur qadeem zamana se bazurg is Dua Mubarak ki barkat se apni rizq ki pareshaniyon se nijat hasil karte rahe hain aur aaj bhi musalman apni rizq ki tangi, ghurbat aur pareshani se nijat ke liye ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر ka wird karte hain. Is post mein isi Dua Mubarak ka aik aisa Wazifa bataya ja raha hai jiski barkat se aap apne rizq mein farawani aur aisi khair O barkat hasil kar sakte hain ke aap ko tamam zindagi rizq ke hawale se kisi bhi pareshani ka samna nahi hoga, aur aap ko her taraf se be hisab rizq aur dolat bhi hasil hoti rahe gi. Rizq mein barkat ki Dua Ka Wazifa ki tafseel neechay di gayi hai.

Rizq Me Barkat Ki Dua In Urdu

رزق میں برکت کے لئے بے شمار مسنون دعائیں موجود ہیں اور ان دعاؤں میں ایک بہترین قرآنی دعا ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر ہے ۔ یہ دعا مبارکہ سورہ قصص کی آیت 24 ہے اور یہ دعا مبارکہ حضرت موسی علیہ سلام نے اس وقت کی جب آپ انجانے شہر میں بے سرو سامانی اور رزق کی تنگی کا سامنا کر رہے تھے ۔ لہذا آپ نے ایک درخت کے سائے کے نیچے بیٹھ کرربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر پڑھا ۔ لہذا اس دعا مبارکہ کی برکت سے اللہ کی ذات نے آپ کو رزق کی تنگی اور موجودہ مشکلات سے نجات عطا فرما دی ۔ یہ دعا مبارکہ رزق میں برکت کے لئے بے حد مشہور اور قدیم ہے اور قدیم زمانہ سے بزرگ اس دعا مبارکہ کی برکت سے اپنی رزق کی پریشانیوں سے نجات حاصل کرتے رہے ہیں اور آج بھی مسلمان اپنی رزق کی تنگی ، غربت اور پریشانی سے نجات کے لئے ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر کا ورد کرتے ہیں ۔ لہذا اس پوسٹ میں اسی دعا مبارکہ کا ایک ایسا وظیفہ بتایا جا رہا ہے جس کی برکت سے آپ اپنے رزق میں فراوانی اور ایسی خیروبرکت حاصل کر سکیں گے کہ آپ کو تمام زندگی رزق کے حوالے سے کسی بھی پریشانی کا سامنا نہیں ہوگا اور آپ کو ہر طرف سے بے حساب رزق اور دولت بھی حاصل ہوتی رہے گی ۔رزق میں برکت کی دعا کا وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Rizq Me Barkat Ki Dua

جیسا کہ ہم نے پہلے آپ کو بتایا کہ رزق میں خیروبرکت کی بہترین قرآنی دعا ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر ہے۔ اس دعا مبارکہ کی برکت سے آپ کے رزق میں بے تحاشا خیروبرکت ، فراوانی اور اضافہ ہونے لگے گا ۔لہذا اگر آپ بے حساب رزق اور دولت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے آپ 3 دن کا وظیفہ کریں۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ رزق اور دولت حاصل ہونے لگے گی ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 1000 مرتبہ دعا مبارکہ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر ورد کریں۔یہ وظیفہ آپ نے 3 دن تک کرنا ہے ۔ 3 دن کے بعد آپ نے روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ دعا مبارکہ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر ورد کرنے کا معمول بنا لینا ہے۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ رزق ، پیسہ اور دولت حاصل ہونے لگی گی اور اس کے علاوہ آپ کی زندگی میں موجود پریشانیاں خود بخود دور ہونے لگیں گی۔ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر کی مزید حیران کن برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔ مزید معلومات کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔