Rozi mein Barket aur Izafah ki khwahish har fard ki hoti hai. Lekin yeh khwahish har kisi ki pori nahi hoti. Aaj ke waqt mein bohat se log Rozi ke hasool ki wajah se pareshan hain aur jo log Rozi Rizq kama rahay hain woh bhi achi opportunities na milnay ki wajah se bhut Kam pay par kaam kar ke ba mushkil apni basic needs ko pora kar rahay hain. Aisay halaat mein har fard ki yahi khwahish hoti hai. Ke un ke liye Rozi Rizq ka aisa zariya ban jaye. Jis se woh apni zindagi ki tamam zaroriat ko asani se pora kar saken. Lehaza is post mein hum aap ko Rozi Ki Dua Hasbunallah Wanikmal Wakil ka aisa Wazifa bitayen ge. Jis ki barket se Allah ki Zaat aap ke liye aisa waseela bana den ge. Jis se ap ke Rozi Rizq ke tamam masail hal ho jayen ge aur ap ko kisi qisam ki mali pareshani ka samna bhi nahi karna pare ga .Rozi Ki Dua Hasbunallah Wanikmal Wakil ki urdu detail nechay darj hai .

Rozi Ki Dua In Quran Urdu

روزی میں برکت اور اضافہ کی خواہش ہر فرد کی ہوتی ہے۔ لیکن یہ خواہش ہر کسی کی پوری نہیں ہوتی۔ آج کے وقت میں بہت سے لوگ روزی کے حصول کی وجہ سے پریشان ہیں اور جو لوگ روزی رزق کما رہے ہیں وہ بھی اچھے مواقع نا ملنے کی وجہ سے مناسب تنخواہ پر کام کر کے با مشکل اپنی بنیادی ضروریات کو پورا کر رہے ہیں ۔ ایسے حالات میں ہر فرد کی یہی خواہش ہوتی ہے۔ کہ ان کے لیے روزی رزق کا ایسا ذریعہ بن جائے۔ جس سے وہ اپنی زندگی کی تمام ضروریات کو آسانی سے پورا کر سکیں۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو روزی کی دعا حسبنااللہ ونعم الوکیل کا ایسا وظیفہ بتائیں گے۔ جس کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کے لیے ایسا وسیلہ بنا دیں گے۔ جس سے آپ کے روزی رزق کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے اور آپ کو کسی قسم کی مالی پریشانی کا سامنا بھی نہیں کرنا پڑے گا۔

Rozi Ki Dua In Quran Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن روزی رزق کے حوالے سے پریشان ہیں یا وہ لوگ جن کے پاس روزگار نہیں ہے تو وہ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3_3 بار سورہ اخلاص کی تلاوت کریں ۔ نوافل کی ادائیگی کے بعد آپ چار ہزار بار حسبنااللہ ونعم الوکیل ورد کریں۔ یہ عمل ایک ہی دن کا ہے اور اس کے بعد آپ روزانہ سو بار حسبنااللہ ونعم الوکیل اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کرنے کی عادت ڈال لیں۔ انشاء اللہ آپ کے رزق اور روزی کا ایسا وسیلہ اللہ کی ذات آپ کو عطا فرمائیں گے کہ آپ کی رزق سے متعلق ہر پریشانی ختم ہو جائے گی اور آپ کبھی بھی مالی نقصان اور پریشانی کا کا شکار نہیں ہوں گے۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ دعا حسبنااللہ ونعم الوکیل کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور اپنے گھر میں لازمی رکھیں۔ مزید معلومات کے لیے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔