Sabaq Yaad Karne Ka Wazifa ?
Bohat se bacho aur students ke saath yeh masla hota hai. Ke unhein sabaq yad karne mein bohat ziada waqt lagta hai aur agar woh sabaq yad bhi kar lein to woh bohat jald bhool jate hain. Aise students mehnat tu bohat karte hain, lekin un ko kamyabi nahi milti. Kyun kay woh jitna bhi parh lein, us ka adhe se kam hissa hi wo yad rakh paate hain. Lehaza aaj ki is post mein hum aap ko Sabaq Jald Yaad Karne k liye Ya Mufattihal Abwab ka wazifa bata Rahay hai . Ye Wazifa be had asan hai aur iss ki barkat se Bachon ko ya college student ko Sabaq Yaad Yad hone laghy gha balaky inn ka Hafza bohat teez ho jae ga aur wo khud apne zehan se notes banane laghay ghay . iss k ilawa inn ko imtihan mein mein kamyabi hasil ho ghe . iss wazifa ki tafsil nechay darj hai .
Sabaq Yaad Karne Ka Wazifa Urdu
بہت سے طلبا طالبات کے ساتھ یہ مسلہ ہوتا ہے۔ کہ انھیں سبق یاد کرنے میں بہت زیادہ وقت لگتا ہے اور اگر وہ سبق یاد بھی کر لیں تو وہ بہت جلد بھول جاتے ہیں۔ ایسے سٹوڈنٹس محنت تو بہت کرتے ہیں لیکن انھیں کامیابی نہیں ملتی۔ کیونکہ وہ جتنا بھی پڑھ لیں۔ اس کا آدھے سے کم حصہ ہی وہ یاد رکھ پاتے ہیں۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو سبق یاد کرنے کے لئے یا مفتح الابواب بتارہے ہیں ۔اسم شریف سکول کالج اور یونیورسٹی کے بچوں کے لئے بھی افضل ہے اور چھوٹے بچوں کے لئے بھی افضل ہے ۔ لیکن بڑوں اور چھوٹوں کے لئے اس اسم شریف کو پڑھنے کا طریقہ الگ ہے ۔ اس اسم شریف کی برکت سے بچوں اور بڑوں کا حافظہ بہت بہتر ہوجاتا ہے اور انہیں اپنے کتابوں کا سبق نہ صرف یاد ہو جاتا ہے بلکہ انہیں گہرائی تک اپنے سبق کی مقصدیت کی سمجھ آجاتی ہے ۔ اسکے علاوہ کالج کے بچے خود اپنے نوٹس بنانے میں بھی کامیاب ہو جاتے ہیں ۔لہذا سبق یاد کرنے کے لئے اور امتحان میں کامیابی کے لئے آپ یہ چھوٹا سا عمل ضرور کریں ۔
Sabaq Yaad Karne Ka Wazifa
اگر کسی والدین کے بچوں کو سبق یاد نہ ہوتا ہو تو وہ بازار سے ایک کلو بادام لا کر اس کی گریاں نکال لے ۔ اسکے بعد آپ ان باداموں کی گریوں پر یا مفتح الابواب 700 مرتبہ پڑھ کر دم کریں ۔ آپ نے روزانہ صبح کے وقت اپنے بچوں کو ایک بادام کھلا دینا ہے انشاء اللہ آپ کے بچے جلد ہی ذہن ہو جائیں گے اور انہیں جلد سبق یاد ہونا بھی شروع ہو جاے گا اور وہ شوق سے پڑھنے بھی لگیں گے ۔ کالج اور یونیورسٹی کے بچے جمعہ کے دن عشا کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ دردود پاک ورد کریں اور درمیان میں وہ ایک ہزار مرتبہ یا مفتح الابواب ورد کریں ۔ یہ عمل آپ نے ایک دن ہی کرنا ہے اور اس کے بعد آپ نے جب کوئی نوٹس بنانے ہیں یا کوئی باب یاد کرنا ہے تو آپ نے 7 مرتبہ یا مفتح الابواب پڑھ لیا کرنا ہے ۔ انشاء اللہ آپ کو سبق یاد کرنے ، حافظہ تیز ہونے اور امتحان میں کامیابی حاصل ہونے کے حوالے سے یامفتح الابواب کی تاثیر کا اندازہ ہو جاے گا ۔
مزید معلومات کے لیے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔