Talaash aur intezaar mushkil kaam hain. Is intezaar aur talaash ke amal se zyadatar nojawanon ko guzarna parta hai. Kuch nojawanon ka intezaar jald khatam ho jata hai jabke chand nojawanon ko naukri ki talaash mein kaafi zyada pareshaniyon ka saamna karna parta hai. Yaad rahe ke naukri ki talaash ke doran pareshaniyon ka saamna hona aam baat hai, lekin naukri nahi milne ki wajah se himmat haar dena durust nahi. Jab koi shakhs himmat haar deta hai to us waqt use Allah ki madad ki zarurat hoti hai. Aur Allah ki madad sirf himmat ko hasil hoti hai. Allah ki madad hasil karne ki dua “Salamun Qaulam Mir Rabbir Rahim” hai. Agar kisi bhai ya behan ko koshish ke bawajood job nahi mil rahi to woh bayan ki gayi dua ka wird kare, InshaAllah unhein jald unki pasand ki job hasil ho jayegi. Is post mein hum aap ko naukri hasil karne ke liye Salamun “Qaulam Mir Rabbir Rahim” ka wazifa karne ka sahi tarika bata rahay hain .

Salamun Qaulam Mir Rabbir Rahim for Job Urdu

تلاش اور انتظار مشکل کام ہیں ۔ اس انتظار اور تلاش کے عمل سے ذیادہ تر نوجوانوں کو گزرنا پڑتا ہے ۔ کچھ نوجوانوں کا انتظار جلد ختم ہو جاتا ہے جبکہ چند نوجوانوں کو نوکری کی تلاش میں کافی ذیادہ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔یاد رہے کہ نوکری کی تلاش کے دوران پریشانیوں کا سامنا ہونا ایک عام بات ہے لیکن نوکری نہ ملنے کی وجہ سے ہمت ہار دینا درست نہیں ۔ جب کوئی فرد ہمت ہار دیتا ہے تو اس وقت اسے اللہ کی مدد کی ضرورت ہوتی ہے ۔ اور اللہ کی مدد صرف ہمت کو حاصل ہوتی ہے ۔ اللہ کی مدد حاصل کرنے کی دعا سلام قولامن رب الرحیم ہے ۔ اگر کسی بھائی یا بہن کو کوشش کے باوجود جاب نہیں مل رہی تو وہ بیان کی گئی دعا کا ورد کرے انشاء اللہ انہیں جلد ان کی پسند کی جاب حاصل ہو جاے گی ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو نوکری حاصل کرنے کے لئے قرآنی دعا اور اس دعا کے فائدے بتائیں گے ۔

Salamun Qaulam Mir Rabbir Rahim for Job

بعض اوقات بعض افراد کے پاس فرفیکٹ ڈگری ہونے کے باوجود انہیں فر فیکٹ جاب حاصل نہیں ہوتی ایساء بے شمار وجوہات کی بنا پر ہو سکتا ہے ان وجوہات میں سے ایک وجہ بری تقدیر ہو سکتی ہے ۔ لہذا آج کے دور میں اچھی نوکری اچھی تقدیر کی وجہ سے ملتی ہے ۔اور تقدیر کو اچھا کرنے کی دعا سلام قولامن رب الرحیم ہے ۔ لہذا اگر آپ 7 دن میں اپنے پسند کی جاب حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ سلام قولامن رب الرحیم کا ورد کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کے پسند کی جاب حاصل ہو جاے گی ۔ سلام قولامن رب الرحیم کا ورد کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پڑھیں اور درمیان میں آپ ایک بار سورہ یاسین اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ یاسین کی ایت 58 پر پہچیں تو آپ اس ایت مبارکہ کو 300 مرتبہ ورد کریں ۔ اس کے بعد آپ سورہ یاسین کی باقی آیات تلاوت کریں ۔آپ نے یہ عمل اسی طرح 7 دن تک کرنا ہے انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو آپ کے پسند کی جاب حاصل ہو جاے گی ۔ سلام وقولا من رب الرحیم کی جاب کے حوالے سے آپ کو جو برکات حاصل ہو سکتی ہیں ان کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Salamun Qaulam Mir Rabbir Rahim for Job Benefits

سلام قولا من رب الرحیم کے ورد کی وجہ سے آپ کو نوکری کے حوالے سے 10 فائدے حاصل ہو سکتے ہیں یہ 10 فائدے درج ذیل ہیں سلام قولا من رب الرحیم کی برکت سے
آپ کو جلد اچھی جاب حاصل ہوے گی
آپ کو جاب میں ترقی اور کامیابی حاصل ہوگی
آپ کی سیلری میں اضافہ ہو جاے گا
آفس کے سبھی افراد آپ کی عزت کرنے لگے گے ۔
باس کے ساتھ آپ کا تعلق اچھا ہو جاے گا۔
آپ اپنی مرضی کی جگہ پر اپنا تبادلہ کروا سکتے ہیں ۔
آپ کو ہر حاسد سے نجات مل جاے گی ۔
اگر آپ سرکاری نوکری حاصل کرنا چاہتے تو یہ بھی ممکن ہو جاے گا
آپ کی نوکری ہمیشہ محفوظ رہے گی۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا قرآنی عمل نہ کر سکیں تو وہ جلد جاب حاصل کرنے کےلئے آپ سلام قولامن رب الرحیم کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاءاللہ آپ کو نوکری کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات مل جاے گی اور آپ کو آپ کے پسند کی جاب بھی 7 دن میں حاصل ہو جاے گی ۔ یہ قرآنی تعویز آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719