Sarkari naukri ke liye wazifa ya razaq be had powerful mana jata hai . Es wazifa ki barkat se ap apni pasand ki sarkari naukri jald hasil kar saktay hain . Sarkari naukri k hawale se aap ki har pareshani ka hal allah k sifati nam ya razaq mein mojood hai . Ham sab ye jantay hain k sarkari naukri asani se hasil nhai ho sakti . Iss k liye fard ko had se zaida mehnat , koshsh , qabliyat, rishwat aur sifarish ki zaroorat ho sakti hai . Likan zarori nahi k aap qabliyat, rishwat aur sifarish k zoor par sarkari naukri hasil kar sakain . Sarkari naukri hasil karne k liye asan tarika aallah ki madad hai aur allah ki madad hasil karne k liye ya razaq یارزاق ka wazifa karna afzal hai . Iss post me sarkari naukri ke liye wazifa , sarkari naukri ke liye wazifa karne ka sahi tarika aur sarkari naukri ke liye wazifa ya razaq k benefits aap se share kyia gye hain . Lahaza agr aap jald sarkari naukri hasil karna chahtay hain tu sarkari naukri ke liye wazifa ya ya razaq zaroor kar lain . Iss wazaif ki uerdu detail nechay darj hai .
Sarkari Naukri Ke Liye Wazifa
ایسے تما م افراد جہنوں نے سرکاری نوکری کے لیے بہت زیا دہ کوشش کی ہے مگر انہیں بڑی سفارش نہ ہونے کی وجہ سے کامیابی نہ مل رہی ہو تو ایسے افراد سورہ واقعہ اور یا رزاق کا یہ آسان وظیفہ ضرور کریں انشاء اللہ ان افراد کو سرکاری نوکری جلد حاصل ہو جائے گی ۔
ناظرین وظیفہ کے لیے ضروری ہے کہ پہلے آپ پانچ وقت کی نماز کی پابندی کریں ۔ اسکے بعد آپ ہر فرض نماز کے بعد ایک مرتبہ سورہ واقعہ اور 300 مر تبہ یا رزق زکر کریں ۔ وظیفہ کے اول و آخر 3 – 3 مرتبہ درود پاک ضرور زکر کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 7 روز تک جاری رکھیں ۔ 7 روز کے بعد آپ ہر روز کسی بھی وقت 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ یا رزاق زکر کرنے کا معمول بنا لیں ۔انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو سرکاری نوکری بھی حاصل ہو گی اور نوکری کے حوالے سے آپ کو بے شمار فائدئے تمام زندگی حاصل بھی ہوتے رہیں گے ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ اسم اعظم یا رزاق کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کے لئے اللہ کی غیبی مدد کے دروازے کھل جائیں گے جس کی وجہ سے آپ کو جلد سرکاری نوکری حاصل ہوجاے گی ۔ اس کے علاوہ آپ کو رزق اور دولت بھی حاصل ہونے لگے گی ۔نقش یا رزاق زندگی میں خیروبرکت اور خوشحالی لاتا ہے ۔ اور یہ نقش اچھی تقدیر کا سبب بھی بنتا ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن یا رزاق کا نقش پاک سیاہی سے خود تحریر نہ کر سکےتو وہ یہ نقش 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتا ہے اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔