Shab e barat ibadat ki raat hai . Iss raat mei allah se bakhshish , rizq aur hajat talab ki jae tu iss fard ko zaroor hasil hoti hai . Shab e barat ki ibadat aur din ka roza be had fazilat k hamal hai. Iss raat asman se khas rohaniyat dunia mein aati hai ju har iss fard ki taqdeer ko acha kar deti hai ju iss waqat allah ki ibadat kar raha hota hai .lahaza agr aap zindagi mein kamyabi , rizq , dolat aur apni har hajat ki takmeel chahtay hain tu shab e barat mein durood o salam aur nawafil ki kasrat zaroor krain . Iss artical mein ham ne shab e barat k chand ka khas urdu wazaif aap ko bata diya hai . Inn wazaif me se koe bhe wazifa aap kar saktay hain . Shab e barat k ye wazaif aap k har maqsad k liye hain . Lahaza in me se koe bhe wazifa aap allah aur iss k rasool ki raza k liye kar lain . Insha allah tamam zindagi aap ko shabe barat k wazifa durood e ibrahimi ki barakat hasil hoti rahen ghe .
Iss k ilawa shab e barat k mazid urdu wazaif hasil karne k liye aap urdu wazaif ki site naadeali.com ko visit kar sakty hain .
Shab e Barat Hadees
حدیث پاک کے مطابق اس رات اللہ کی ذات بنی قلب کی بکریوں کے بالوں کے مطابق لوگوں کو جہنم سے آزادی عطاء فرماتے ہیں ۔
یعنی نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے شب بارات کو آزادی کی رات قرار دیا ۔
ایک حدیث کے مطابق اللہ کی ذات شب بارات میں تمام دنیا کے انسانوں کی بخشش فرمادیتے ہیں سوائے ، مشرک ، دل میں بعض رکھنے والا ۔ اپنی شلوار کو تکبر کی بناء پر ٹخنوں سے نیچے رکھنے والا ، والدین کا نافرمان اور مسلسل شراب پینے والا ۔ مولا علی علیہ سلام سے روایت ہے کہ جب 15 شعبان کی رات آئے تو اس وقت قیام کرو اور دن کو روزہ رکھو ۔ بے شک اس رات اللہ کی ذات غروب آفتاب کے بعد آسمان دنیا پر تجلی فرماتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہے کوئی مجھ سے مغفرت طلب کرنے والا ہے کہ اسے بخش دوں ، ہے کوئی روزی طلب کرنے والا تو اس کو روزی دوں کوئی مصیبت زدہ کہ اسے عافیت عطاء کروں اور اللہ تبارک تعالی کی ذات یہ صدائیں فجر تک لگاتی ہے ۔
شب بارات کے حوالے سے بے شمار حدیثیں موجود ہیں اور زیادہ تر افراد ان حدیثیں کو ضعیف مانتے ہیں ۔
لیکن شب بارات کی عبادت کے خاص روحانی اثرات ہیں جن کا مشاہدہ کرنے کے لئے اس رات درود سلام کی کثرت کر کے دیکھ لیں ۔
Shab e Barat Urdu
شب بارات 15 شعبان کی شب ہے جسکا آغاز 14 شعبان دل گزرنے کے بعد ہوتا ہے ۔
Shab e Barat ka roza
پہلے بیان کی گئی حدیث مبارکہ کے مطابق 15 شعبان میں قیام کرنے اور دن کو روزہ رکھنے کا فرمایا گیا ہے ۔
یاد رہے کہ شب بارات کی عبادت کے حوالے سے بے شمار حدیث مبارکہ موجود ہیں اور بعض لوگ ان حدیث مبارکہ کو ضعیف قرار دے کر مسلمانوں کو عبادت ، خیرات اور قیام کرنے سے روکتے ہیں ۔آپ اپنی عقل سے فیصلہ کریں کہ بے شمار احادیث کا ضعیف ہوجانا آپ کو عجیب نہیں لگتا ۔
اس کے علاوہ ہر فرد اپنے عقائد و نظریات کو درست اور دوسروں کے عقائد و نظریات کو غلط کہنے کی بیماری میں بھی مبتلاءہے اور یہ بیماری بہت ہائی لیول تک پھیلی ہوئی ہے ۔اور یہی بیماری بہت سے لوگوں کے لئے مال ملنے کا بھی ذریعہ ہے ۔
یاد رہے کہ اللہ کی ذات کی عبادت کسی بھی وقت محبت سے اس کی رضا کے لئے کی جا سکتی ہے اور اس میں کوئی غلط بات نہیں ۔شب بارات میں چونکہ مساجد یا گھروں میں بہت سے افراد مل کر عبادت کرتے ہیں اور حدیث مبارکہ کے مطابق جب 40 مسلمان مل کر دعا کرتے ہیں تو وہ دعا اللہ کی بارگاہ میں ضرور پوری ہوتی ہے ،اور شب بارات میں میں مساجد میں بے شمار افراد مل کر عبادت کرتے ہیں جو کہ دعا کی قبولیت کا ایک سبب ہے ۔
ہمارا موضوع شب بارات کے وظائف کے حوالے سے ہے لہذا اس رات کے حوالے سے ہم آپ کے لئے چند ایسے خاص وطائف پیش کر رہے ہیں جن میں نوافل کا درود پاک اور اسم اعظم کا ورد موجود ہے ۔ یہ وظائف آپ کے تمام مقاصد کے لئے ہیں ۔ لہذ اگر آپ کے پاس وقت ہو تو یہ وظائف ضرور کریں ۔
Shab e Barat Wazifa
شب بارات ایک خاص برکت والی رات ہے جس میں آسمان سے ایک خاص روحانیت دنیا میں آتی ہے ۔ یہ روحانیت ہر اس فرد کی تقدیر کو سنوار دیتی ہے جو شب بارات میں اللہ کی عبادت میں مشغول ہوتا ہے ۔ لہذا شب بارات کے حوالے سے ہم نے آپ کے لئے بہت سے خاص وطائف پیش کئے ہیں ان وظائف کو عبادت کی نیت سے کریں اور جو فرد ان وظائف کو اللہ اور اس کے رسول کی رضا کی نیت سے کرئے گا تو اللہ کی ذات انہیں اپنے خاص کرم سے نواز دیں گے اور ان کی زندگی بھر کی حاجات انشاء اللہ پوری ہوتی رہیں گی ۔ یعنی شب بارات کی عبادت آپ کی ہر حاجت کی تکمیل ہے۔ شب بارات کے چند خاص وظائف آپ کے لئے پیش کر دہئے گئے ہیں ۔
Shab e Barat wazifa Hajat
اگر آپ کی کوئی ایسی حاجت ہے جو آپ کی بے حد کوشش کے باوجود پوری نہ ہو رہی ہو تو تو شب بارات میں یہ وظیفہ صرف ایک رات کر لیں ۔ انشاء اللہ آپ کی حاجت پوری ہونے کے لئے غیب سے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
اس وظیفہ کے لئے آپ سب سے پہلے اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں میں میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 – 14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ دو نفل ادا کرنے کے بعد آپ ایک بار سورہ مزمل اور 300 بار درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔ اس کے بعد آپ اللہ سے اپنی حاجت کی تکمیل کے لئے دعا کر لیں ۔ یہ عمل مکمل ہونے کے بعد اگر ہو سکے تو روزہ ضرور رکھیں اور روزہ کی حالت میں آپ کثرت سے درود ابراہیمی ورد کرتے رہیں ۔ انشاء اللہ
آپ کے درود ابراہیمی کا فیض ہمیشہ کے لئے جاری ہو جائے گا اور آپ کی تمام حاجات تمام زندگی کے لئے درود ابراہیمی کے وسیلہ سے پوری ہوتی رہیں گی ۔ اس کے علاوہ حاجات حاصل کرنے کا دوسرا عمل یہ ہے کہ آپ شب بارات میں درود ابراہیمی کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ تمام زندگی حاجات غیب سے پوری ہوتی رہیں گی ۔نقش درود ابراہیمی کے فائدے آخر میں درج ہیں ۔
Shab e Barat Wazifa Rizq
اگر آپ رزق کی تنگی ، قرض اور کم آمدنی کی وجہ سے پریشان ہیں اور آپ کو آپ کی محنت اور کام کی صحیح اجرت نہ مل رہی ہو تو شب بارات میں ایک رات کا وظیفہ کر لیں ۔ انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کو ہر طرف سے رزق ملنا شروع ہو جائے گا ۔ یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو اتنا رزق حاصل ہو جائے گا کہ آپ حیران رہ جائیں گے ۔ اس وظیفہ کے لئے شب بارات میں عشاء کی نمازادا اول و اخر 10 – 10 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 21 – 21 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 7 مرتبہ سورہ مزمل اور 300 بار دورد ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔ یہ عمل پورا کرنے کے بعد آپ اللہ سے اپنے رزق کی فراوانی کے لئے دعا کریں اور اگر آپ اس کے بعد روزہ رکھ لیں اور روزہ کی حالت میں کثرت سے درود ابراہیمی کا ورد کریں تو یہ آپ کے لئے اور بھی افضل ہے ۔ شب بارات میں بے حساب رزق حاصل کرنے کا دوسرا خاص عمل یہ ہے کہ آپ شب بارات میں درود ابراہیمی کو عربی میں تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ تمام زندگی آپ کو رزق کی کمی نہیں آئے گی ۔نقش درود ابراہیمی کے فائدے آخر میں درج ہیں ۔
Shab e Barat Wazifa Dolat
زیادہ دولت حاصل کرنے کی چاہت ہر فرد کی ہوتی ہے اور اس کے لئے ہر فرد کوشش بھی کرتا ہے لیکن کوشش کے باوجود بہت سی افراد دولت حاصل کرنے میں ناکام رہتے ہیں ۔ اگر کوئی فرد اللہ کی بارگاہ سے ذیادہ دولت حاصل کرنا چاہتا ہے یا کوئی بہن یہ چاہتی ہے کہ اس کے شوہر کو بے حد دولت حاصل ہو جائے تو وہ شب بارات میں درود ابراہیمی کا وظیفہ محبت سے ضرور کر لے ۔ انشاء اللہ یہ ایک دن کا وظیفہ آپ کے لئے دولت حاصل ہونے کے اسباب پیدا کردے گا اور جلد ہی آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ دولت حاصل ہو جائے گی ۔ شب بارات کا یہ وظیفہ کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 -14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 7 مرتبہ سورہ مزمل اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔ یہ ایک دن کا وظیفہ ہے انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ دولت ، رزق اور کامیابی حاصل ہونے لگے گی ۔ شب بارات کی جو برکات آپ کو حاصل ہوں گی ان برکات کو ہمیشہ قائم رکھنے کے لئے آپ شب بارات میں درود ابراہیمی عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھٰیں ۔ انشاء اللہ تمام زندگی آپ کو ہر طرف سے دولت اور رزق حاصل ہوتے رہیں گے ۔ نقش درود ابراہیمی کے فائدے آخر میں درج ہیں ۔
Shab e Barat Wazifa Money
بعض افراد کے پاس پیسہ تو آتا ہے لیکن وہ پیسہ ان کے پاس رکتا نہیں اور وہ ہمیشہ پیسہ کی کمی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں اصل میں ایسے افراد نطربد کا شکار ہو جاتے ہیں اور نظربد اگر پرانی ہو جائے تو وہ بیماری ، ناکامی ، پیسہ کی کمی اور گھر میں فتناوفساد لاتی ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ ان کو پیسہ کی کبھی کمی نہ ہو اور ان کے مال اور پیسہ میں ہمیشہ برکت رہے تو وہ شب بارات میں ایک رات کا وظیفہ درود ابراہیمی محبت سے کر لیں ۔ انشاء اللہ یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو پیسہ کی کمی کبھی نہیں آئے گی۔ اس وظیفہ کے لئے 15 شعبان کی رات عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول وآخر 10 – 10 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف ک بعد 14 – 14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں نوافل ادا کرنے کے بعد آپ100 بار سورہ آل عمران کی آیت نمبر 26 اور 27 تلاوت کریں اور اس کے بعد آپ 100 بار درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ، کوشش کریں کہ آپ یہ عمل مکمل کرنے کے بعد روزہ ضرور رکھیں اور روزہ کی حالت میں کثرت سے درود ابراہیمی کا ورد کریں ۔ شب بارات کا یہ ورد کرنے کے بعد زندگی میں ایساء نہیں ہوگا کہ آپ کو پیسہ کی کمی ہو ۔یہ وظیفہ آپ کو رزق ، دولت ، کاروبار اور نوکری کے حوالے سے ہر پریشانی سے ہمیشہ نجات دے گا ۔
نقش درود ابراہیمی کے فائدے آخر میں درج ہیں۔
Shab e Barat Wazifa job
نوکری پیشہ افراد کو نوکری کے حوالے سے کسی نہ کسی پریشانی کا سامناء اکثر رہتا ہے اور جن کے پاس نوکری نہیں تو انہیں پہاڑ جیسی پریشانیوں کا سامناء ہر وقت رہتا ہے ۔لہذا اگر آپ کے پاس نوکری نہیں یا آپ کو آفس میں کسی قسم کی پریشانی کا سامناء ہے ۔ افسر آپ کی حد سے زیادہ مخالفت کرتے ہوں یا آپ کو نوکری سے نکالنے کی کوئی سازش کر رہا ہو تو ان تمام پریشانیوں سے نجات اور حفاظت کے لئے آپ شب بارات میں درود ابراہیمی کا وظیفہ ضرور کرلیں ۔ انشاء اللہ آپ کو جلد ہی نوکری کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات حاصل ہو جائے گی ۔اس خاص وظیفہ کے لئے آپ 15 شعبان کی شب عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 3 بار سورہ واقعہ اور 300 بار درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔ اس کے بعد آپ سحری میں روزہ رکھیں اور روزہ کی حالت میں کثرت سے درود ابراہیمی ورد کریں ۔ انشاء اللہ آپ کو جلد آپ کی پسند کی نوکری حاصل ہوگی ، اس نوکری میں آپ کو ترقی حاصل ہوگی اور یہ نوکری آپ کے لئے وافر پیسہ حاصل ہونے کا سبب بھی بنے گی نقش درود ابراہیمی کے فائدے آخر میں درج ہیں۔
Shab e Barat Ka Wazifa For Qarz
بہت سے افراد اپنی زندگی کو بہتر کرنے کے لئے ادھار پیسے پکڑ کر کوئی کاروبار شروع کرتے ہیں ، انہیں یقین ہوتا ہے کہ وہ اپنی محنت سے اس کاروبار کو کامیاب کر لیں گے لیکن ایساء نہیں ہوتا ۔ انہیں انکی سخت محنت اور کوشش کے باوجود کاروباری نقصان کا سامناء ہی رہتا ہے ۔ اسکے علاوہ بعض افراد نظربد یا کاروباری بندش کا شکار ہو جاتے ہیں اور بہت سے افراد کے کاروبار میں کالا جادو کے ذریعے روکاوٹ پیدا کر دی جاتی ہے ۔ لہذا اگر آپ کاروباری پریشانی کا شکار ہیں اور آپ کی یہ پریشانی دور نہ ہو رہی ہو تو شب قدر میں آپ دورد ابراہیمی کا ورد ضرور کر لیں انشاءاللہ جلد ہی آپ کو آپ کاکاروبار آپ کی سوچ سے بھی زیادہ فائدہ اور منافع دینا شروع کر دے گا ۔
اس خاص وظیفہ کے لئے آپ 15 شعبان میں عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 21 – 21 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ ایک بار سورہ بقرہ اور 300 بار درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔اس کے بعد آپ سحری میں روزہ رکھیں اور روزہ کی حالت میں آپ درود ابراہیمی کا ورد کثرت سے کرتے رہیں ۔
انشاء اللہ یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو جلد کاروباری بندش ، نظربد اور کالا جادو سے نجات مل جائے گی اور آپ کا کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ فائدہ دینا شروع کر دے گا ۔
نقش درود ابراہیمی کے فائدے آخر میں درج ہیں۔
Shab e Barat Wazifa Marriage
آج بہت سی بہنیں اور بیٹیاں رشتہ کی بندش کی شکار ہیں جسکی وجہ سے اکثر ان کی شادی کی عمر بیت جاتی ہے ۔ رشتہ میں روکاوٹ کی وجہ نظربد ، خاندانی مخالفت ، سایہ ، کالا جادواور بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں ۔
یاد رہے رشتہ میں روکاوٹ کی وجہ جو بھی ہو اگر کوئی بیٹی اس کا شکار ہو جائے تو اسے آسانی سے اس سے نجات نہیں ملتی ۔
لیکن اگر کوئی بہن یا بیٹی شب بارات میں درود ابراہیمی کا ورد کر لیتی ہے تو اسے ہر حال میں رشتہ کی ہر روکاوٹ اور بندش سے نجات مل جاتی ہے ۔
لہذا اچھا رشتہ جلد حاصل کرنے کے لئے آپ 15 شعبان میں عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 – 10 باردرود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 21 – 21 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 3 بار سورہ طہ اور 300 بار درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔ اس کے بعد آپ سحری میں روزہ رکھیں اور روزہ کی حالت میں آپ کثرت سے دورد ابراہیمی ورد کرتے رہیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو رشتہ کی ہر روکاوٹ سے نجات مل جائے گی ۔
Shab e Barat Wazifa Ristha
شادی میں پرابلم کسی بھی فرد کے لئے پریشانی کی وجہ بن سکتی ہیں ۔اسکی وجہ شادی میں بندش ، نظربد یا کسی دشمن کا دانستہ کیا گیا کالا جادو ہو سکتا ہے ۔ جادو نہ صرف آپ کی شادی میں روکاوٹ پیدا کر دیتا ہے بلکہ اس کی وجہ سے فرد کی شادی کے بعد کی زندگی بھی عذاب ہو جاتی ہے ۔ جن افراد پر جادو ہو جاتا ہے اور اس دوران اگر انکی شادی ہو بھی جائے تو یہ شادی کامیاب ہونے کے امکان کم ہوتے ہیں ۔ لہذا شادی اور رشتہ پکا ہونے سے پہلے لڑکی یا لڑکے کے لئے جادو کے اثرات سے پاک ہونا ضروری ہے ۔
لہذا اگر آپ کو شادی میں روکاوٹ کا سامناء ہے تو آپ شب بارات میں صرف ایک رات کے لئے درود ابراہیمی کا ورد محبت سے کر لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو شادی کی روکاوٹ ، بندش اور مخالفت سے نجات مل جائے گی۔
اس وظیفہ کے لئے آپ 15 شعبان میں عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 – 14 بار درود پاک ذکر کریں ۔نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 700 بار سورہ اخلاص اور 100 بار درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔ اسکے بعد آپ سحری میں روزہ رکھیں اور روزہ کی حالت میں آپ مغرب تک درود ابراہیمی کی کثرت کرتے رہیں ۔ انشاء اللہ ۔اس ایک رات کی عبادت کی برکت سے آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ غیب سے دور ہو جائے گی
نقش درود ابراہیمی کے فائدے آخر میں درج ہیں۔
Shab e Barat Wazifa Husband
شوہر کی بے رخی ، غصہ ، نفرت اور اسکی غیر عورتوں سے محبت بیوی کے لئے ایک بڑی پرابلم ہے جس کا حل کبھی بھی آسانی سے نہیں ہوتا لہذا اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی وجہ سے پریشان ہے تو وہ شب بارات میں درود ابراہیمی کا وظیفہ ضرور کریں ۔اس وظیفہ کے لئے آپ 15 شعبان میں عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 – 14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 11 بار سورہ مزمل اور100 بار درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔ اسکے بعد آپ سحری میں روزہ رکھیں اور روزہ کی حالت میں آپ مغرب کی نماز تک زیادہ سے درود ابراہیمی کا ورد کریں ۔ انشاء اللہ 15 شعبان کے اس ایک دن کے وظیفہ کی برکت سے آپ کا شوہر آپ کا دیوانہ ہو کر آپ کی ہر بات مانے گا اور ہمیشہ مانتا رہے گا۔
Shab e Barat Wazifa Aulad
اگر کوئی بہن اولاد کی نعمت سے محروم ہے تو وہ شب بارات میں صرف ایک رات درود ابراہیمی کا ورد کر لے انشاء اللہ اس بہن کو اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حاصل ہو جائے گی۔
اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ ایک بار سورہ یوسف اور 300 بار درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔ انشاء اللہ اس ایک دن کے وظیفہ کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو جلد اولاد کی نعمت سے سرفراز فرما دیں گے۔
Shab e Barat ka Fateh Nama
شب بارات ایک خاص روحانی رات ہے جس میں نازل ہونے والی روحانیت آپ کا مقدر آپ کی سوچ سے بھی پہے بدل دے گی ۔ اس خاص روحانیت کو حاصل کرنے کا راستہ درود ابراہیمی ہے ۔ یعنی اگر کوئی بھائی یا بہن شب بارات میں درود ابراہیمی کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس رکھتے ہیں تو انہیں شب بارات اور درود ابراہیمی کی تمام برکات ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جاتی ہیں ۔ اصل میں درود ابراہمیمی شب بارات کا فتح نامہ ہے اور شب بارات میں درود ابراہیمی کی برکات تمام انسانوں کی کے لئے جاری ہو جاتی ہیں ۔ لہذا شب بارات میں جو فرد درود ابراہیمی کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور اپنے گھر میں رکھ لیتے ہیں تو انہیں درود ابراہیمی کی برکات تمام زندگی غیب سے ملتی رہتی ہیں اور جو اس عمل کو نظر انداز کر دیتے ہیں وہ اصل میں بدقسمت تصور کئے جاتے ہیں ۔لہذا 15 شعبان میں درود ابراہیمی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھرمیں ضرور رکھیں ۔
Shab e Barat Fateh Nama Benefits
شب بارات میں اگر درود ابراہیمی کو پاک سیاہی تحریر کرکے اپنے پاس اور اپنے گھر میں رکھ لیا جائے تو اس کی 72 ہزار سے زیادہ برکات آپ کو دنیا میں انشاء اللہ حاصل ہوں گی ان ہی برکات میں سے چند برکات جو کہ مشاہدہ میں آچکی ہیں ہم آپ کے لئے پیش کر رہے ہیں ۔
شب بارات کے نقش درود ابراہیمی کی برکت سے
آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ رزق اور دولت حاصل ہو جائے گی ۔
نوکری اور کاروبار کی ہر پریشانی دور ہو جائے گی ۔
آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ دولت حاصل ہو جائے گی ۔
بے گھروں کو گھر حاصل ہو جائے گا۔
بے اولاد صاحب اولاد ہو جائیں گے۔
گھر میں خیروبرکت امن سکون پیدا ہو جائے گا ۔
گھریلو جھگڑے ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائیں گے۔
شوہر اپنی بیوی کا دیوانہ ہو جائے گا۔
بد تمیز بیوی راہ راست پر آجائے گی ۔
شوہر ہر غیر عورت کی محبت سے باز آجائے گا۔
شوہر اپنی بیوی کی ہر بات مانے گا۔
شوہر پر کالا جادو نہیں چل سکے گا۔
شوہر ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہے گا۔
شوہر کو ترقی اور پیسہ ہر طرف سے حاصل ہونا شرع ہو جائے گا ۔
شب بارات کے فتح نامہ سے بیٹی کو اسکی پسند کے مطابق اچھا رشتہ جلد حاصل ہو جاتا ہے ۔
شادی کی ہر روکاوٹ دور ہو جاتی ہے۔
شادی کی بعد کی زندگی میں امن سکون رہتا ہے ۔
پسند کی شادی میں کامیابی مل جاتی ہے ۔
زندگی کے ہر میدان میں کامیابی ہمیشہ حاصل ہوتی ہے ۔
دشمن اور مخالفت کرنے والے زیر ہو جاتے ہیں ۔
ہر کوئی آپ کو محبت اور عزت کی نظر سے دیکھے گا ۔
آپ کی ہر حاجت غیب سے ہمیشہ پوری ہوگی ۔
آپ کی جان ، اولاد اور گھر سے ہر قسم کے کالا جادو ، نطربد اور شیطانی تعویزات کے اثرات دور ہو جائیں گے اور آپ ہمیشہ ہر قسم کے بد اثرات سے محفوظ رہیں گے
آپ کی تقدیر اچھی ہو جائےگی ۔
اس کے علاوہ بھی شب بارات کے نقش درود ابراہیمی کی بے شمار برکات ہیں مگر شرط یہ ہے کہ آپ اس نقش کو شب بارات میں تحریر کریں اور اس نقش کو تحریر کرنے کے لئے آپ نے 15 شعبان میں عشاء کی نماز کے بعد کسی بھی وقت درود ابراہیمی کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کرکے صرف اپنے پاس اور اپنے گھر میں رکھ لینا ہے اور اگر ہو سکے تو آپ یہ نقش اپنے بچوں کے گلے میں بھی ضرور پہنائیں تاکہ وہ ہمیشہ اللہ کی حفاطت میں رہیں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719
Related Post
Shabe Barat Due Date 2023
Shab e Barat special wazifa 100 benefits
Shaban Ka Wazifa for All Hajat
Shab e Barat K 10 Urdu Wazaif
Shabe Barat ki Dua 100 Hajat K liye
Shabe Barat Ka Wazifa
Shaban Wazifa – Shaban Ki Tasbeeh
15 Shaban Ka Wazifa Zindagi Badal De gha
Shab e Barat Ki Tasbih Durood e Ibrahimi
Tasbih Nade Ali In Mahe Shaban Urdu