Mahe shaban ka wazifa naade ali se aap apni 70000 se bhe zaida hajaat allah ki bargha se hasil kar saktay hain . Mahe shaban mein khas rohaniyat ka dunia me zahor hota hai . Lahaza mahe shaban mein ju afrad allah ka zikar kasrat se kartay hain inn afrad k gharon mein shaban ki rohaniyat dakhal ho kar allah k hukam se inn ki har pareshani ko dour kar deti hai . Iss k ilwa shaban ki rohaniat ki waja se aap ko aap ki sooch se bhe zaida dolat aur rizq hasil hona shuru ho jata hai . Agr koe bahi ya behan apni buri taqdeer ki waja se pareshan hain tu wo shaban mein dua naade ali sharif ka wird zaroor krain . Insha allah aap ki taqdeer itni achi ho jae ghe k sab hyraan reh jayen ghay . Shaban ki rohaniyat ko hasil karne k beshumaar wird hain jen mein isme azam , durood e ibrahimi ki kasrat aur dua naade ali khas hain . Iss post mein ham aap ko dua naade ali sharif ka aysa wazifa batayen ghay jes ki bana par aap ko shaban ki rohaniyat insha allah hasil ho jae ghe aur iss k baad aap ko iss ki ju barkat hasil hon ghe iss ka aap andaza bhe nahi kar sakay ghay .
Iss post mein shaban ka wazifa , shaban ka wazifa k benefits aur shaban ka wazifa ko karne ka shahi tarika aap se share kiya gaya hai . Shaban ka wazifa ki mokammal urdu detail nechay darj hai .
Shaban ka wazifa
ماہ شعبان میں ایک خاص روحانیت کا نزول دنیا میں ہوتا ہے ۔ شعبان کی روحانیت سے مراد شعبان کی روحانی برکات ہیں جو ہر اس فرد کو حاصل ہوتی ہیں جو ماہ شعبان میں درود سلام یا دعائے نادعلی کو محبت سے ورد کرتے ہیں ۔
ماہ شعبان کی روحانیت میں آپ کی تمام مشکلات کی آسانی ، حاجات کی تکمیل اور اچھے مقدر کے ہزاروں راز چھُپے ہیں ۔
لہذا اگر آپ مشکلات میں جکڑے ہوئے ہیں ، آپ کی کوئی خاص حاجت پوری نہ ہو رہی ہو ۔
یا آپ کی کوئی بھی پرابلم ہو تو ماہ شعبان میں دعائے نادعلی کا وظیفہ ضرور کر لیں ۔ انشاء اللہ ماہ شعبان کی برکات سے آپ کی ہر مشکل آپ کی سوچ سے بھی پہلے دور ہو جائے گی ۔
ماہ شعبان کا یہ وظیفہ ماہ شعبان میں آپ کم از کم 3 دن کریں ۔ انشاء اللہ 3 دنوں میں آپ کو یہ نظر آجائے گا کہ آپ کی مشکلات اللہ کے حکم سے آسان ہو رہی ہیں ۔
Shaban ka wazifa Benefits
ماہ شعبان کا وظیفہ نادعلی آپ ماہ شعبان میں کسی بھی 3 دن تک کر سکتے ہیں لیکن کوشش کریں کہ آپ اس وظیفہ کو ماہ شعبان میں ذیادہ سے ذیادہ دن کریں تاکہ آپ کو ماہ شعبان کی ذیادہ سے ذیادہ برکات حاصل ہو سکیں ۔
اس وظیفہ کے لئے آپ ماہ شعبان میں کسی بھی دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول آخر 10 – 10 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ 2 نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 – 14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ دو نفل ادا کرنے کے بعد قبلہ رخ بیٹھ کر ایک مرتبہ سورہ یسن کی تلاوت کریں اور اس کے بعد آپ ایک تسبیح درود ابراہیمی پڑھیں ۔ جب یہ عمل ہو جائے تو اس کے بعد آپ دعائے نادعلی پنجتنی محبت سے 110 بار ذکر کریں ۔
یہ عمل آپ ماہ شعبان میں ذیادہ سے ذیادہ دن کرنے کی ضرور کوشش کریں اور اگر ایساء نہ ہو سکے تو آپ اس عمل کو کم ازکم 3 دن ضرور کریں ۔
اس آسان وظیفہ کی آپ کو جو برکات حاصل ہوں گی ان میں چند برکات اور فوائد ہم آپ کو اس پوسٹ میں انشاء اللہ بتائیں گے ۔
Shaban ka wazifa Benefits
ماہ شعبان کا وظیفہ جو پہلے آپ کو بتایا گیا ہے اس کی ان گنت برکات ہیں اور ان ہی برکات میں چند برکات آپ کے لئے پیش ہیں ۔
ماہ شعبان کا وظیفہ کی برکت سے آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ دولت اور رزق حاصل ہو جائے گا ۔
آپ کی ہر مشکل فوری آسان ہو جائے گی ۔
اگر آپ کی قسمت آپ کا ساتھ نہیں دے رہی تو ماہ شعبان کا بیان کیا گیا وظیفہ ضرور کر لیں ۔ انشاء اللہ آپ کی قسمت ایسے سنور جائے گی کہ آپ حیران رہ جائیں گے ۔
آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہونا شروع ہو جائے گی۔
آپ کی ناکامیاں کامیابیوں میں بدل جائیں گی ۔
خوش قسمتی ہمیشہ آپ کے دروازے پر دستک دیتی رہے گی ۔
مال دولت کی آپ کو کبھی کمی نہیں آئے گی ۔
بند کاروبار چل پڑے گا ۔
آپ کو پسند کی جاب حاصل ہو جائے گی اور اس میں آپ کو ترقی اور عزت بھی ملتی رہے گی ۔
جو بے اولاد ہیں وہ ماہ شعبان کے وظیفہ کی برکت سے صاحب اولاد ہو جائیں گے ۔
میاں بیوی کے اختلاف دور ہو جائیں گے ۔
میاں بیوی میں نہ ختم ہونے والی محبت پیدا ہو جائے گی۔
گستاخ اولاد فرمابردار ہو جائے گی ۔
جو گھر سے محروم ہیں انہیں شعبان کا وظیفہ سےا چھا گھر عطاء ہو جائے گا ۔
اگر کوئی کالا جادو کا شکار ہے تو ماہ شعبان کا وظیفہ سے کالا جادو سے آپ کو اسی وقت نجات مل جائے گی
اس کے علاوہ آپ کی جان ، اولاد ، گھر اور کاروبار کالا جادو کے شر سے ہمیشہ محفوظ بھی رہے گا ۔
ماہ شعبان کے وظیفہ کی برکات سے آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ۔ عزت اور صحت کالا جادو ، جنات ، نظربد سایہ اور ہر دشمن سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔
ماہ شعبان کا وظیفہ سے آپکی شادی ، رشتہ اور نوکری کے حوالے سے ہر روکاوٹ اور بندش کا فوری توڑ ہو جائے گا ۔
آپ کے گھر میں امن اور بے حساب خیروبرکت ہونے لگے گی ۔
گھر سے لڑائی ، جھگڑے اورفتنا و فساد کا خاتمہ ہو جائے گا ۔
الغرض اگر کوئی بھائی یا بہن اپنے مقدر سنوارنا چاہتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ زندگی میں کبھی انہیں پریشانی ، دکھ ، تکلیف اور بیماری کا سامناء
نہ ہو تو ماہ شعبان کا بیان کیا گیا وظیفہ ضرور کریں ۔
Shaban Ka Taweez
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کئے گئے وظیفہ کی تمام برکات تمام زندگی کے لئے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ ماہ شعبان میں دعائے نادعلی شریف کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھیں.ماہ شعبان اور ماہ رمضان میں دعائے نادعلی کی خاص برکات کا ظہور ہوتا ہے لہذا ان مہینوں میں ساری دنیا سے لوگ نادعلی کو تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھتے ہیں اور اپنے دوست احباب کو بھی ہدیہ کرتے ہیں ۔ لہذا اگر آپ کی پریشانی دور نہیں ہو رہی یا آپ چاہتے ہیں کہ پریشانیاں ہمیشہ آپ سے دور رہیں تو آپ ماہ شعبان میں دعائے نادعلی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں ضرور رکھٰیں ۔ یہ وقت چونکہ دوبارہ سال کے بعد آئے گا لہذا آپ اس نقش کو تحریر کرکے اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
Whatsapp: +92 328 4765719
Find Urdu Wazaif Here
Related Post
Shabe Barat Due Date 2023
Shab e Barat special wazifa 100 benefits
Shaban Ka Wazifa for All Hajat
Shab e Barat K 10 Urdu Wazaif
Shabe Barat ki Dua 100 Hajat K liye
Shabe Barat Ka Wazifa
Shaban Wazifa – Shaban Ki Tasbeeh
15 Shaban Ka Wazifa Zindagi Badal De gha
Shab e Barat Ki Tasbih Durood e Ibrahimi
Tasbih Nade Ali In Mahe Shaban Urdu