15 شعبان کی رات شب بارات کہلاتی ہے جس کا آغاز 14 شعبان دن گزرنے کے بعد یعنی مغرب کی نماز کے بعد ہو جاتا ہے ۔ انگریزی تاریخ کے مطابق شب بارات کا آغاز7 مارچ بروز منگل مغرب کی نماز کے بعد ہوگا ۔ یعنی 7 مارچ 203 بروز منگل مغرب کی نماز کے بعد شب بارات کا آغاز انشاء اللہ ہوگا ۔ شب بارات عبادت کی رات ہے اور اس رات کے حوالے سے خاص وظائف کے لئے لنک آخر میں دے دیا گیا ہے. شب بارات کے خاص وظائف کے لئے لنک نئچے دے دیا گیا ہے ۔
Shabe Barat Ka Wazifa

جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود  بٹن پر کلک کریں ۔