Shadi ki bandish khatam karne ke liye bohat se Qurani wazaif bazurgon ne biyan farmaye hain. In Qurani Wazaif mein aik khas Wazifa Surah Hashr ki Aakhri 3 Ayat ka bhi hai. Shadi ki bandish ke peechay koi na koi aisa insaan hota hai jo yeh nahi chahta ke aap ki shadi kisi jagah ho. Agar kisi shakhs ne daanista aap ki shadi ki bandish ki hai toh yeh shadi us waqt tak rukawat ka shikar rahegi jab tak ke bandish khatam nahi hoti. Is ke ilawa baaz ladkiyon ko nazar lagnay ki wajah se shadi mein takheer ho jati hai. Nazar bad agar mamooli ho toh shadi chand rukawaton ke baad ho hi jati hai lekin sakht nazar bad ki wajah se shadi mein bohat ziada rukawatein aane lag jati hain. Baz auqaat aisa bhi hota hai ke bandish aur nazar bad ki mojoodgi mein ladkiyon ki shadi baghair kisi rukawat ke ho jati hai. Is ki waja un ke walidain ki ibadat aur sadqa o khairaat hoti hain. Yaad rahe ke bandish ka sahih ilaaj zaroori hai kyun ke is ki wajah se ladkiyon ko shadi ke baad bohat si pareshaniyon ka samna hota hai. Baaz rohani mahireen ke mutabiq bandish ka agar ilaaj nah kiya jaye toh yeh shadi ke baad apni shakal tabdeel kar leti hai, yani shadi ke baad larkiyon ko rozi aur aulad ki bandish ka samna karna parta hai. Is liye Shadi ki Bandish ka sahih ilaj Surah Hashr ki Aakhri 3 Ayat mein hai. Shadi ki Bandish ka Tor Karne ke liye Surah Hashr ki Aakhri 3 Ayat ka Wazifa ki Urdu tafseel neechay darj hai.
Shadi Ki Bandish Khatam Karne Ka Wazifa In Urdu
شادی کی بندش ختم کرنے کے لئے بہت سے قرآنی وظائف بزرگوں نے بیان فرمائے ہیں ان قرآنی وظائف میں ایک خاص وظیفہ سورہ حشر کی آخری تین آیات کا بھی ہے ۔ شادی کی بندش کے پیچھے کوئی نہ کوئی ایسا انسان ہوتا ہے جو یہ نہیں چاہتا کہ آپ کی شادی کسی جگہ ہو ۔اگر کسی شخص نے دانستہ آپ کی شادی کی بندش کی ہے تو یہ شادی اس وقت تک رکاوٹ کا شکار رہے گی جب تک کہ بندش ختم نہیں ہوتی ۔اس کے علاوہ بعض لڑکیوں کو نظر لگنے کی وجہ سے شادی میں تاخیر ہو جاتی ہے ۔ نظربد اگر معمولی ہو تو شادی چند رکاوٹوں کے بعد ہو ہی جاتی ہے لیکن سخت نظربد کی وجہ سے شادی میں بہت ذیادہ رکاوٹیں آنے لگ جاتی ہیں ۔بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ بندش اور نظربد کی موجودگی میں لڑکیوں کی شادی بغیر کسی رکاوٹ کے ہو جاتی ہے۔ اس کی وجہ ان کے والدین کی عبادت اور صدقہ و خیرات ہوتے ہیں۔یاد رہے کہ بندش کا صحیح علاج ضروری ہے کیونکہ اس کی وجہ سے لڑکیوں کو شادی کے بعد بہت سی پریشانیوں کا سامنا ہوتا ہے ۔بعض روحانی ماہرین کے مطابق بندش کا اگر علاج نہ کیا جائے تو یہ شادی کے بعد اپنی شکل تبدیل کر لیتی ہے یعنی شادی کے بعد لڑکیوں کو رزق اور اولاد کی بندش کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔لہذا شادی کی بندش کا صحیح علاج سورہ حشر کی آخری تین آیات میں ہے ۔شادی کی بندش کا توڑ کرنے کے لئے سورہ حشر کی آخری تین آیات کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Shadi Ki Bandish Khatam Karne Ka Wazifa
شادی کی بندش کا توڑ کرنےکے لئے سورہ حشر کی آخری تین آیات کا وظیفہ لڑکی خود بھی کر سکتی ہے اور اس لڑکی کی نیت سے اس کے والدین بھی یہ وظیفہ کر سکتے ہیں ۔ اس وظیفہ کےلئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول وآخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔نوافل ادا کرنےکے بعد آپ 300 مرتبہ سورہ حشر کی آخری تین آیات محبت سے تلاوت کریں اور یہ وظیفہ آپ 3 دن تک جاری رکھیں ۔ 3 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ سورہ حشر کی آخری تین آیات اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی ہمیشہ ورد کرتے رہیں ۔یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔لہذا ایسی صورت میں آپ سورہ حشر کی آخری تین آیات کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے پاس رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی سے نجات حاصل ہوجاے گی ۔ سورہ حشر کی آخری تین آیات کا نقش ہر مقصد میں کامیابی کے لیے غیبی مدد حاصل ہونے کا سبب بنتا ہے ۔اسکے علاوہ آپ کی شادی کی بندش اور ہر روکاوٹ ختم ہو جائے گی اور آئندہ زندگی آپ پر بندش ، کالا جادو اور نظربد کا اثر نہیں ہوگا ۔ ہر شخص آپ کی عزت کرے گا اورآپ کو گڈلک ہمیشہ ملتی رہے گی ۔ سورہ حشر کی آخری تین آیات کے فضائل اور برکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کرلیں ۔