Shadi ki bandish ki pehchan kaise karen iss k liye bozurghon ne bohat se rohani amal biyaan kiye hain , iss post mein ham aap ko shadi ki bandish ki pehchan karne k liye wo rohani amal batain ghay ju sab se asan hai aur iss amal ki barkat se aap sirf 1 raat mein shadi ki bandish hone ya na hone k hawaly se ashara hasil ho jae gha . Nazreen ye amal qurani hai aur be had asan hai iss k ilawa iss amal ko karne k liye rohani ijazat shart nahi . Ye amal waldain apne bachon ki niyat se kar saktay hain . Ju bhai ya behan shadi na hone ki waja se pareshan hain wo bhe iss amal ko kar saktay hain . Iss post mein shadi ki bandish ki pehchan , shadi ki bandish ki pehchan k liye wazifa aur shadi ki bandish ki pehchan kiye jane walay amal k benefits aap se share kiye gaye hain .urdu wazaif ki site naadeali mein aap ko shadi ki bandish ki pehchan k hawlay se aur bhe bohat say rohani amal hasil hon ghay .

Shadi Ki Bandish Ki Pehchan ?

ناظرین اگر کسی بھائی ، بہن ، بیٹی یا اسکے والدین کو اس بات کا شک ہے کہ ان کی بیٹی شادی کی بندش کا شکار ہے تو اس کے لئے آپ یہ ایک دن کا آسان عمل کر لیں ، انشاء اللہ ایک رات میں ہی آپ کو خواب یا ظاہر میں بیٹی پر شادی کی بندش ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے واضع اشارہ ہو جائے گا۔
اس عمل کے لئے آپ جمعرات کے روز کالا سوتی دھاگہ حاصل کرکے اس پر ایک بار سورہ یاسین پڑھ کر دم کریں ۔ یہ عمل آپ نے عشاء کی نماز کے بعد کرنا ہے ۔ اس کے بعد آپ بیٹی کو وضو کی حالت میں کر کے اس کے دائیں ہاتھ میں یہ دھاگہ باندھ دیں ۔ کوشش کریں کہ جب بیٹی سونے لگے یہ دھاگہ تب اس کی دائیں کلائی پر باندھ دیں ۔ اس کےبعد بیٹی درود پاک پڑھتی ہوئی سو جائے 
یہ دھاگہ پہنے کے بعد سے لے کر صبح تک 3 علامات میں سے کوئی علامت اگر ظاہر ہو تو یہ بات 100 فیصد اس بچی پر شادی کی بندش ہونے کی طرف واضع اشارہ ہے ۔ ان علامات میں سے پہلی علامت یہ ہے کہ اس بچی کو خواب میں
کوئی رسی یا دھاگے سے بندھی ہوئی چیز ، تالا ، کیل ، کنگھی ، بال ، کسی جانور کا دل ،کتا ، بلی ، بندر ، مچھلی یا کانٹے نظر
آئیں یا ان میں سے کوئی ایک چیز نظر آئے تو یہ شادی کی بندش ہونے کی طرف اشارہ ہے ۔ بیٹی کی کلائی پر دھاگہ باندھنے کے بعد اور سونے سے پہلے پہلے گھر کی اشیاء میں سے کوئی چیز زمین پر خود بخود گرے تو یہ بھی شادی کی بندش ہونے کی طرف اشارہ ہے۔
شادی کی بندش کی تیسری علامت یہ ہے کہ کلائی پر دھاگہ باندھنے کے بعد اگر بیٹی کو بدبو کا احساس ہو بشرطیکہ وہ بدبو کسی اور کو محسوس نہ ہو تو یہ بھی کالا جادو سے کی گئی شادی کی بندش کی طرف اشارہ ہے ۔
ناظرین دھاگے کا یہ عمل کرنے کے بعد بیان کی گئی 3 علامات میں سے کوئی ایک علامت بھی اگر بیٹی پر ظاہر ہو جائے تو یہ شادی کی بندش کی طرف اشارہ ہے۔
ناطرین شادی کی بندش کسی بھی لڑکی یا لڑکے کے لئے بے حد پریشانیوں کی وجہ بن جاتی ہے اس کی وجہ سے بیماری ، ڈیپریشن اور نفسیاتی امراض کا پیدا ہو جانا عام سی بات ہے اور اسکے علاوہ شادی کی بندش میں مبتلاء افراد کی شادی بے حد کوشش کے باوجود بھی نہیں ہوتی ۔ لہذا اس کا علاج وقت پر ہونا بے حد ضروری ہے ۔

Shadi ki Bandish ka ilaj

ناظرین شادی کی بندش کو دور کرنے کے لئے جو روحانی علاج سب سے آسان اور پاورفل ہے وہ سورہ بقرہ کی آیت 165 کے عربی نقش کا ہے ۔لہذا آپ اس سورہ بقرہ آیت 165 کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں رکھیں انشاءاللہ اس نقش کی برکت سے اللہ کی ذات 7 روز سے پہلے پہلے آپ کو شادی کی بندش اور اس کے بد اثرات سے نجات عطاء فرمادیں گے اور جیسے یہ بندش ٹوٹے گی آپ کے لئے اچھے رشتے آنے لگ جائیں گے اور آپ کی شادی بھی اللہ کے کرم سے جلد ہو جائے گی ۔ شادی کی بندش توڑنے کے لئے یہ عمل بے شمار بار آزمایا گیا ہے اور یہ عمل کبھی بھی خطاء نہیں گیا ۔ یہ نقش مبارک آپ 3 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں  ۔ نقش سورہ آل عمران آیت 165 کی مزید تفصیل کے لئے بٹن نیچے دے دیا گیا ہے۔